جار و مجرور
فارسی | اردو | فارسی | اردو |
از | سے | به | ساته-كو |
تا | تک | با | ساته- سے |
بر | پر | زیر | نيچے |
در | ميں، اندر | پس | بعد- پيچهے |
توی | اندر | پایین | نيچے |
از صبح | صبح سے | به او | اس كو |
تا شب | رات تك | با من | ميرے ساته |
فارسی | اردو | فارسی | اردو |
بر دیوار | دیوار پر | زیر درخت | درخت كے نيچے |
روی میز | میز پر | پس از او | اس كے بعد |
در اتاق | كمرے ميں | پشت پرده | پردے كے پيچهے |
توی سالن | ہال ميں | طبقه پايين | نيچے والي منزل |
ان مثالوں سے آپ پر واضح ہوگا كہ:
حرف جار : وه حرف جو اسم يا ضمير كے ساته ہيں اور اسے فعل يا خبر بناتے ہيں-
مجرور: جس اسم يا ضمير كے ساته حروف جار آتے ہيں اس كو مجرور كہتے ہيں- آپ نے ديكها ہوگا كہ اردو زبان ميں حروف جار اسم كے بعد اور فارسي زبان ميں حروف اسم اور ضمير كے بعد آتے ہيں-
مشق
فارسي ميں ترجمہ كريں؟
نمبر شمار | اردو | فارسی |
1 | صبح سے شام تك | --- |
2 | آسمان سے | --- |
3 | چهت پر | --- |
4 | كمرے ميں | --- |
5 | دوست كے ساته | --- |
6 | كلاس ميں | --- |
7 | مجه كو | --- |
اردو ميں ترجمہ كريں؟
نمبر شمار | فارسی | اردو |
1 | بچه در مدرسه است. | --- |
2 | او كتاب را به من داد- | --- |
3 | دفتر در كيف است- | --- |
4 | پرنده روي درخت است- | --- |
5 | او از صبح كجا بود؟ | --- |
6 | از كجا آمديد؟ | --- |
7 | زير چتر بودم- | --- |
8 | بعد از ظهر به خانه رفت- | --- |
کتاب کا نام : آموزش زبان فارسی مکاتباتی
تدوین کتاب : ثمینہ عارفہ
چاپ و تکثیر : خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ۔ لاہور
پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
باب نمبر 2 ( درس دوّم )
باب نمبر 2 (درس اوّل )