• صارفین کی تعداد :
  • 4748
  • 9/16/2009
  • تاريخ :

ٹر ٹر

موٹر

ٹر ٹر

کرئے ٹر ٹر ، کرے ٹر ٹر
تری لاری ، تری موٹر
چلے چھم چھم ، چلے چھم چھم
مرا گھوڑا ، مری ٹم ٹم

 

ایسے کو تیسا

ایسے کو تیسا
تم میرا لڈو لو گے
میں تمہارا پیسا
ایسے کو تیسا

 

شاعر کا  نام : صوفی غلام مصطفی  تبسم

پیشکش : شعبۂ تحریر و پشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

بلی

راجا رانی

پانچ چوہے

چاند نی ر ات

آؤ مل کر کام کریں