سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

11
اگر عورت اپنے شوہر کا دودھ ان لوگوں کو پلائے جن کا بیان ابھی بعد میں ہوگا تو اس کا شوہر اس کے لئے حرام نہیں ہوتا اگرچہ بہتر یہ ہے کہ احتیاط کریں۔
١۔ عورت کے اپنے بہن بھائی
٢۔ اس کے چچا، ماموں اور خالہ
٣۔ اس کے چچا اور ماموں کی اولاد
٤۔ اس کا بھتیجا
٥ ۔ اس کے شوہر کا بھائی یا بہن
٦۔ عورت کا اپنا بھانجا یا شوہر کا بھانجا
٧۔ اس کے شوہر کا چچا، پھوپی، ماموں اور خالہ
٨۔ شوہر کی دوسری بیوی کی اولاد کی اولاد۔
12
جو کسی کی پھوپی یا خالہ کی لڑکی کو دودھ پلائے تو وہ اس کی محرم نہیں ہوگی البتہ احتیاط مستحب یہ ہے کہ اس سے شادی نہ کرے۔
12
جو شخص کی دو بیویاں ہیں اگر ان میں سے ایک دوسرے کے چچا کے بیٹے کو دودھ پلائے تو جس عورت کے چچا کے بیٹے نے دودھ پیا ہے وہ اپنے شوہر پر حرام نہیں ہوگی۔