• صبح کا ستارہ
    • لطفِ ہمسائگی شمس و قمر کو چھوڑوں/ اور اس خدمتِ پیغامِ سحر کو چھوڑوں
    • جگنو
    • جگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں/ یا شمع جل رہی ہے پھولوں کی انجمن میں
    • ترانۂ ہندی
    • سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا/ ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
    • سرگزشتِ آدم
    • سنے کوئی مری غربت کی داستاں مجھ سے/ بھلایا قصّۂ پیمانِ اوّلیں میں نے
    • بلال-رضہ-
    • چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدّر کا/ حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز میں لایا
    • چاند
    • میرے ویرانے سے کوسوں دُور ہے تیرا وطن/ ہے مگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن
    • فیض احمد فیض
    • اردو ادب کے بہت سے ناقدین کے نزدیک فیض احمد فیض غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر ھیں۔ انجمن ترقی پسند تحریک کے فعال رکن اور ایک ممتاز کمیونسٹ تھے۔
    • بہلاوا
    • رشتہ توڑ کے جانے والے / مجھ کو چھوڑ کے جانے والے
    • نالۂ فراق
    • جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیں/ آہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سرزمیں
    • ایک دن ( حصہ اوّل )
    • ٹرین حیدر آباد کے سٹیشن پر کھڑی تھی۔ اس کے ڈبے میں سے وہ رنگین اور نازک صراحیاں صاف نظر آ رہی تھیں۔
    • تصویرِ درد
    • نہیں منت کشِ تابِ شنیدن داستاں میری/ خموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زباں میری
    • طفِل شیر خوار
    • میں نے چاقو تجھ سے چھینا ہے تو چلاّتا ہے تو/ مہرباں ہوں، مجھے نامہرباں سمجھا ہے تو
    • شیخ نور محمد
    • عظیم ہیں وہ لوگ کہ جن کی آئندہ نسل سے عظیم ہستیوں نے جنم لیا اور جنہوں نے ان کی بہتر انداز میں پرورش فرمائی اور ان کو اس قابل بنایا کہ وہ دنیا کو اپنی خداداد صلاحتوں سے مستفید کر سکیں
    • اقبال منزل ( شاعر مشرق کی جاۓ پیدائش )
    • قلعہ سیالکوٹ کے جنوب مشرقی حصے کی جانب وہ دروازہ کے قریب قدیم محلہ چوڑی گراں واقع ہے جس کی ایک گلی میں وہ تاریخی مکان ہے جس کو ہم اقبال منزلکے نام سے جانتے ہیں۔
    • تیرے شہر کو تاقیامت نہ بھول پاۓ گی دنیا
    • مفکر پاکستان ، شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی صورت میں سیالکوٹ نے دنیا کو وہ عظیم المرتبہ ہستی دی کہ جس کا نعم البدل ملنا مشکل ہی نہیں محال بھی ہے۔
    • کرفيو آرڈر (تیسرا حصہ)
    • سلیم لکڑی کی ایک معمولی سی بينچ پربیٹھاتھا۔لالٹین کی دُھندلی روشنی میں اُس کی متفکّرنگاہیں کسی چیزپرجمی ہوئی تھیں۔پانی کےگھڑے پریاطاق میں لیمونیڈ کی بوتلوں پر۔۔۔۔ وثوق سےنہیں کہاجاسکتا
    • کرفيو آرڈر (دوسرا حصہ)
    • دہلی دروازے سےآگےبڑھ کر،فوجی سپاہیوں کی ایک اورزبردست چوکی تھی۔اُس کےقریب سےگذرتےہوئےاُس کی رفتاربدستورتیزرہی
    • کرفيو آرڈر(حصہ اول)
    • لاہورکی راتوں پرکرفیوآرڈر کی حکومت تھی۔ رات کےآٹھ بجےسے لیکرصبح پانچ بجےتک کوئی متنفّس گھرسےباہرنہیں نکل سکتا تھا
    • رخصت اے بزمِ جہاں
    • رخصت اے بزمِ جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں میں/ آہ ! اس آباد ویرانے میں گھبراتا ہوں میں
    • کفن
    • جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں، ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا درد زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی
    • موج دریا
    • مضطرب رکھتا ہے میرا دِل بیتاب مجھے/ عین ہستی ہے تڑپ صورتِ سیماب مجھے
    • دل
    • قصۂ دار و رسن بازیٔ طفلانہ دِل/ التجائے اَرِنیِ سرخیٔ افسانۂ دل
    • شاعر
    • قوم گویا جسم ہے، افراد ہیں اعضائے قوم/ منزلِ صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم
    • زہد اور رندی
    • اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانی/ تیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانی
    • عشق اور موت
    • سہانی نمودِ جہاں کی گھڑی تھی/ تبسّم فشاں زندگی کی کلی تھی
    • پیامِ صبح
    • اجالا جب ہوا رخصت جبینِ شب کی افشاں کا/ نسیمِ زندگی پیغام لائی صبِح خنداں کا
    • ماہ نو
    • ٹوٹ کر خورشید کی کشتی ہوئی غرقابِ نیل/ ایک ٹکڑا تیرتا پھرتا ہے روئے آبِ نیل
    • سّید کی لوح تربت
    • اے کہ تیرا مرغِ جاں تارِ نفس میں ہے اسیر/ اے کہ تیری روح کا طائر قفس میں ہے اسیر
    • گُلِ پژمرُدہ
    • کس زباں سے اے گلِ پژ مردہ تجھ کو گُل کہوں/ کس طرح تجھ کو تمنّائے دِل بلبل کہوں
    • درد عشق
    • اے دردِ عشق! ہے گہرِ آب دار تو/ نا محرموں میں دیکھ نہ ہو آشکار تو!
    • آفتاب صبح
    • شورشِ میخانۂ انساں سے بالاتر ہے تو/ زینتِ بزم فلک ہو جس سے، وہ ساغر ہے تو
    • ایک آرزو
    • دنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یارب/ کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بُجھ گیا ہو
    • شمع
    • بزم جہاں میں مَیں بھی ہوں اے شمع! دردمند/ فریاد درگرہ صفت دانۂ سپند
    • آفتاب
    • اے آفتاب! روح و روان جہاں ہے تو/ شیرازہ بند دفتر کون و مکاں ہے تو
    • صداۓ درد
    • جل رہا ہوں کل نہیں پڑتی کسی پہلو مجھے / ہاں ڈبو دے اے محیط آب گنگا تو مجھے