• حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد 4
    • تم نے ان پر سانس لینے کے راستے بھی بند کردیئے ہیں اور ان کو ہر طرف سے گھیرلیا ہے اور انہیں اللہ کی سرزمینوں [مکہ اور مدینہ] جانے سے روک رہے ہو
    • حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد 3
    • حُرّ نے اس سے پہلے آل رسول (ص) کے ساتھ اچھا سلوک روا نہیں رکھا تھا اور انہیں بے آب و گیاہ صحرا میں اترنے پر مجبور کیا تھا
    • حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد 2
    • جب حُرّ نے امام حسین (ع) کی صدائے استغاثہ سن لی جو مدد مانگ رہے تھے تو اٹھ کر یزیدی لشکر کے سالار عمر بن سعد بن ابی وقاص کے پاس پہنچے اور پوچھا: کیا تم اس لڑنے کا ارادہ رکھتے ہو؟
    • تربت سیدالشہداء (ع) کے آثار و برکات 7
    • بچوں کا ذائقہ تربت امام حسین علیہ السلام سے کھولنا (اور پہلي غذا کی حیثیت سے انہیں تربت کھلانا) بچوں کے تحفظ کا سبب بنتا ہے چنانچہ امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں
    • تربت سیدالشہداء (ع) کے آثار و برکات 6
    • میرے دوست بہت خفا اور ناراض ہوگئے تھے اور کہا تھا: اب جب ہم ہر طرف سے مایوس ہوئے ہیں اور آپ کے پاس پناہ لائے ہیں آپ بھی تربب دینے سے انکار کرتے ہیں؟ یہ بیمار جانکنی کی حالت میں ہے اور قریب الموت ہے۔
    • تربت سیدالشہداء (ع) کے آثار و برکات 4
    • اور دوسری طرف سے کربلا کی خاک کو امام حسین (ع) اور آپ (ع) کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کی بنا پر ایک خاص شرافت ملی ہے چنانچہ اہل بیت (ع) نے بھی ہمیں حکم دیا ہے
    • تربت سیدالشہداء (ع) کے آثار و برکات 3
    • امام صادق (ع) نے فرمایا: خداوند متعال نے میرے جد امجد حسین بن علی (ع) کی تربت کو ہر درد کی دوا اور ہر خوف سے امن قرار دیا ہے: پس تم میں سے جب کوئی اس خاک کو تناول کرنا چاہے
    • تربت سیدالشہداء (ع) کے آثار و برکات 2
    • [متوکل نے قبر امام حسین کو پانی باندھ کر مٹا دیا جس کے بعد] بنی اسد کا ایک بادیہ نشین آیا اور مٹھیاں بھر بھر کر سونگھنے لگا حتی قبر حسین (ع) پر پہنچا اور اس کو چومنے لگا اور کہنے لگا
    • پیاس کی تاریخ 7
    • علی اکبر میدان کارزار میں اترے اور گھمسان کی جنگ لڑنے اور مردانگی کے جوہر جگانے کے بعد واپس لوٹے اپنے بابا کی خدمت میں، اور عرض کیا
    • پیاس کی تاریخ 6
    • جبرائیل (ع) حضرت ابراہیم خلیل علیہ السلام سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں: کیا اپنے فرزند کے غم میں ہمیشہ گریہ و بکاء میں مبتلا رہنا چاہتے ہیں؟
    • پیاس کی تاریخ 5
    • یہاں مِنی ہے اور یہ ہیں اسمعیل؛ چودہ سال گذر گئے ہیں حتی کہ اسمعیل ایک جوان جہاں ہوگئے؛ جب ابراہیم (ع) کی نگاہ اپنے فرزند پر پڑتی تو سرور و شادمانی محسوس کرتے۔ محرم کی آمد آمد تھی کہ اہراہیم (ع) نے اسمعیل سے کہا
    • پیاس کی تاریخ 4
    • یزید کے گماشتوں کی قساوت و سنگدلی اپنے عروج پر تھی؛ یہ وہی تھی جنہوں نے امام کو مدینہ سے آنے کی دعوت دی اور آپ (ع) کی جانب قاصد روانہ کئے لیکن اب وہ یزید کی صف میں کھڑے ہوکر پیمان شکنی کے ثبوت فراہم کررہے تھے
    • پیاس کی تاریخ 3
    • شہیدوں کے قافلہ سالار نے؛ خاموشی کو؛ ہاں خاموشی کو؛ ہمیشہ کے لئے توڑ دیا اور فرمایا: اے اہل قافلہ! اپنا ساز و سامان کھول دو یہیں کربلا ہے!
    • پیاس کی تاریخ 2
    • ہاجر تھک ہار گئی تھیں! شرمندگی کے پھولوں نے چہرے پر تصویرگری کا کام مکمل کرلیا تھا اور اسمعیل ان کا، ابھی تلظی کررہا تھا۔
    • پیاس کی تاریخ 1
    • منقول ہے کہ سارہ خاتون نے اپنے شوہر ابراہیم (ع) سے کہا: اب جبکہ میں ماں نہیں بن سکتی، آپ ہاجر سے نکاح کریں! شاید اس سے صاحب اولاد ہوسکیں
    • امام حسین (ع) کی فکرمندی کیا تھی؟ 3
    • امام حسین (ع) نے یہ نکتہ بھی سب کو یاد دلایا اور ان سے تصدیق کرائی کہ رسول اللہ (ص) نے خدا کے حکم سے خانہ علی (ع) کے سوا مسجد کی طرف کھلنے والے تمام دروازے بند کرواديئے۔
    • امام حسین (ع) کی فکرمندی کیا تھی؟ -2
    • امام حسین علیہ السلام خطبے کے لئے کھڑے ہوئے اور خداوند متعال کی حمد و ثناء کے بعد فرمایا: اما بعد! اس طاغوت نے ہم اور ہمارے پیروکاروں کے ساتھ جو سلوک روا رکھا ہے
    • امام حسین (ع) کی فکرمندی کیا تھی؟ - 1
    • امام حسین علیہ السلام ہمیشہ ایسے موقع کی تلاش میں تھے کہ بنوامیہ کی غاصبانہ اور ظالمانہ حکمرانی کے خلاف قیام کرکے ظلم اور ظالم کی بساط لپیٹ لیں
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 28
    • بالفاظ دیگر، امام حسین (ع) لوگوں کے بھلکڑ پن کی وجہ سے شہید ہوئے۔ کیونکہ اگر لوگ اپنی پچاس ساٹھ سالہ تاریخ میں غور و تفکر کرتے اور اگر تنبہ اور خبردار رہنے اور استنتاج و تجزیہ کی قوت رکھتے
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 27
    • سیدالشہداء علیہ السلام کی تحریک کے سماجی و سیاسی آثار و برکات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ نے اپنے قیام اور شہادت کے ذریعے لوگوں کو جہالت و ضلالت اور گمراہی سے نجات دی۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 25
    • اموی حکمرانوں اور امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں کی رسوائی اس حد تک بڑھ گئی کہ واقعہ کربلا کے چند ہی سال بعد کسی اموی میں یہ جرأت نہ تھی کہ وہ اس خاندان سے اپنی نسبت آشکار کردے
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 23
    • عیسائی مؤرخ فلپ حتی اپنی کتاب تاریخ العرب میں لکھتے ہیں: کربلا کا المیہ، عالم تشیع کے احیاء اور بالیدگی اور اس مکتب کے پیروکاروں کی تعداد میں اضافے کا سبب بنا
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 15
    • بنی بکر کی ایک عورت تلوار اٹھا کر چلائی: اے بنی بکر کے مردو! کیا خاندان رسول کے گھر کی خواتین اور بچیوں کے بدن کا لباس لوٹا جارہا ہے؟ مردہ باد یہ غیر الہی حکومت اے رسول اللہ یے قاتلو
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 14
    • ابتداء میں عدل و انصاف کا مطالبہ سامنے آتا ہے اور صدائیں فریاد میں بدل جاتی ہیں یہ سب اور مظالم کی شکایت، برتن کی تہہ سے اٹھنے والے حبابوں کی مانند ہے جو ملک کے گوشوں سے اٹھنے لگتے ہیں
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 9
    • کربلا میں امر و نہی کی شرائط نہیں تھیں ایسی صورت میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت امر بالمعروف اور نہی عن المنکر یا امر و نہی کا محرک کیونکر ہوسکتی ہے؟۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 6
    • سیدالشہداء علیہ السلام کی حیات بخش تحریک کے اہم ترین آثار و برکات میں سے ایک صحیح اسلام کو زندہ کرکے بنی نوع انسان کے سامنے رکھنا اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے احیاء سے عبارت ہے
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 4
    • سیدالشہداء علیہ السلام کی تحریک اور نہایت قوی انقلاب بقائے دین کا موجب بنا اور اپنے اور آپ (ع) نے اپنے خاندان و اصحاب کے خون سے گلستان دین کی آبیاری کی اور گلستان شریعت کے شجر کو سبز و خرم کردیا۔
    • عاشورا کے سیاسی و سماجی آثار و برکات 3
    • فاسق و فاجر، جوئے باز اور شرابخوار اور بدچلن نوجوان، جو سو فیصد دنیا پرست تھا اور کسی بھی اسلامی اور انسانی اصول کا پابند نہ تھا، امیرالمؤمنین اور خلیفۃ المسلمین کا مقدس اور شریف لقب اختیار کرچکا تھا۔