• بحرین، آل خلیفہ کے خلاف جاری مظاہرے
    • بحرین میں سیکیورٹی فورسیز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف جارحانہ کاروائیوں اور بربریت کے باوجود اس ملک کے عوام کا آل خلیفہ کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
    • ایران کے زرائع ابلاغ کے اثرات پر تشویش
    • متحدہ عرب امارات کے ایک تحقیقاتی مرکز کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے عرب ملکوں خاص طور پر خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک میں مخاطبین پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ذرائع ابلاغ کے وسیع اثرات کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
    • ایران کے ساتھ ایٹمی سفارتکاری
    • تھران ریڈیو سروس کے مطابق امریکی صدر اوباما نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ایٹمی سفارتکاری کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی اقدامات کے بجائے گفتگو سے امن قائم کیا جاسکتا ہے
    • سانحہ راولپنڈی، بلاجوازگرفتاریوں کیخلاف احتجاج
    • سانحہ راولپنڈی کی آڑ میں ملت تشیع سے تعلق رکھنے والے بیگناہ افراد کی بلاجواز گرفتاریوں کیخلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیااور پنجاب حکومت کی جانبداری کی شدید مذمت کی گئی
    • صیہونی حکومت، حزب اللہ لبنان کی توانائیوں کا اعتراف
    • صیہونی حکومت نے حزب اللہ لبنان کی توانائیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان بہترین حالت میں ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ٹی وی چينل دو نے صیہونی فوج کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ، اسرئيل کی مشرقی سرحدوں پر سرنگيں کھود کر اس علاقے
    • پاکستان، نیٹو سپلائی میں رکاوٹ
    • پاکستان میں نیٹو سپلائی میں رکاوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تحریک انصاف پارٹی کے کارکنوں نے صوبے خیبر پختونخوا میں آج پانچویں روز بھی نیٹو کے ٹرکوں کو پاکستان سے افغانستان جانے سے روکے رکھا۔ نیٹو سپلائی کے مخالفین نے صوبے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں م
    • لیبیا: ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان
    • ليبيا کے دارالحکومت طرابلس کے اطراف ميں مسلح گروہوں کے درميان جھڑپيں دوبارہ شروع ہونے کے بعد حکومت نے دارالحکومت ميں ہنگامي حالت کے نفاذ کا اعلان کرديا ہے۔ خبررساں ايجنسيوں کے مطابق طرابلس کے مشرق ميں واقع تاجورا اور مصراتہ نامی علاقوں میں مسلح گروہوں کے
    • قیام امن میں مدد کیلئے پاکستان سے افغانستان کی درخواست
    • پاکستان کو چاہیئے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے طالبان میں حاصل اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔حکومت افغانستان کے خصوصی ایلچی نے اپنے دورۂ ہندوستان میں کہا ہے کہ پاکستان، طالبان گروہ میں اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے افغانستان سے بدامنی کا خاتمہ کرنے میں تعاون
    • حکومت پاکستان، طالبان کے ساتھ رابطہ منقطع
    • پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی طالبان کے لیڈر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد گروہ طالبان کے ساتھ جکومت کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ پاکستانی طالبان کے لیڈر حکیم اللہ محسود امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا تھا۔
    • طالبان کو امریکی پشت پناہی
    • پاکستانی وزیر داخلہ نے کہا کہ تحریک طالبان کے 37 گروپس اس وقت کام کر رہے ہیں اگر چھوٹے گروپس بھی شامل کریں تو 50 بن جاتے ہیں۔
    • حکومت پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی صورت حال
    • جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منور حسن نے کہا ہے کہ طالبان لیڈر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے باوجود اس گروہ کے ساتھ مذاکرات کا عمل بند نہیں ہونا چاہیئے اور یہ مذاکرات انجام پانے چاہیئیں۔ انھوں نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کی صورت ح
    • عراق: تقسیم، دہشتگردوں کو برسر اقتدار لانے کی سازش
    • مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے علاقے کے بعض ممالک عراق کے صوبہ الانبار اور نینوا میں ترکی کی سرحد تک دہشتگردوں کی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ کل العراق نامی نیوز ایجنسی کے مطابق سید عمار حکیم نے کہا کہ علاقے کے بعض ممالک یہ سازش
    • شام، دھشتگردوں کی شکست امریکہ اور سعودی عرب کی تشویش
    • شام میں دھشتگردوں کی پے درپے شکست سے امریکہ اور سعودی عرب میں تشویش کی شدید لہر دوڑ گئی ہے۔ ریڈیو تہران سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی امور کے تجزیہ نگار ثاقب اکبر کا کہنا تھا کہ شام میں امریکہ اور سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر شامی دھشتگردوں کو افرادی قوت
    • ہندوستان: پائلن اڑیسہ سے ٹکرا گیا، رفتار 240 km/h
    • سمندری طوفان پائلن ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور لاپتہ ہوگئے جبکہ6 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
    • مصر: قاہرہ یونیورسٹی کے آس پاس سیکیورٹی سخت
    • مصر میں حکومت اور فوج کی حمایت اور مخالفت میں ہونے والے مظاہروں کے پیش نظر قاہرہ یونیورسٹی کے اردگرد سیکیورٹی میں شدید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ المصریون ویب سائیٹ کے مطابق قاہرہ یونیورسٹی کے ارد گرد کسی بھی قسم کی جھڑپ اور ہنگامے سے بچنے کے لئے سیکیورٹی کے سخ
    • کراچی آپریشن، درجنوں گرفتار
    • پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے اس ملک کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں دھشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی سے ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے آج شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے 97 مشت
    • شام: شہر سلمی کی جانب فوج کی پیش قدمی
    • العالم کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج، صوبہ لاذقیہ میں شہر سلمی کی طرف پیش قدمی کررہی ہے۔ شہر سلمی دہشتگردوں کا ہیڈ کوارٹر ہے جہاں انہیں رسد پہنچتی ہے۔
    • آل سعود: تخت و تاج کے لئے رسہ کشی جاری
    • آل سعود کی حکومت کے ایک مخالف رہنما نے کہا ہےکہ آل سعود کے شہزادوں میں تخت و تاج کے لئے شدید رسی کشی جاری ہے۔ سعد الفقیہ نے آج ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب میں شہزادہ نایف کی موت کے بعد متعب بن عبداللہ کے گروہ نے ہمہ گير سازشوں کا آغار کرد
    • پاکستان، حکومت اور طالبان مذاکرات، وقت سے پہلے نا کام
    • پاکستان کی حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کرنے کی باتیں وقت سے پہلے ہی دم توڑنے لگیں۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر طالبان نے مشروط رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مذاکرات سے پہلے، قبائلی علاقوں سے فوج
    • شام کےمسئلے پر جنیوا کانفرنس کےفوری انعقاد کامطالبہ
    • اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کے مسئلے پر جنیوا کانفرنس کےفوری انعقاد کامطالبہ کیا ہے۔ بان کی مون نے اس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہ شام اورعلاقے میں کشیدگی کسی کےفائدے میں نہيں ہے، علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں سےمطالبہ کیا کہ وہ بحران
    • بحران شام کے سلسلے میں مغرب کے رویّے پر ویٹیکن کی تنقید
    • ویٹیکن کے سرکاری اخبار اوسرویٹررومانو نے بحران شام کے بارے میں مغربی ملکوں کے طرز عمل کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے سلسلے میں منطقی طریقہ اختیار کریں۔ پریس ٹی وی کے مطابق اس اخبار نے لکھا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ عالمی طاقتیں
    • بھکر پاکستان، سازش اور حالات
    • پاکستان کے شہر بھکر میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کرائے جانے والے فرقہ وارانہ فسادات و کشیدگی کے پانچ روز بعد حالات اب آہستہ آہستہ معمول پر آرہے ہیں۔ کوٹلہ جام، پنج گرائیں اور دریا خان سمیت ضلع بھر میں بند تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔
    • مصر کے حالات کا جائزہ، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس
    • یورپی یونین آج مصر کے حالات کا جائزہ لینے کےلئے ہنگامی اجلاس کررہی ہے۔ الشروق ویب سائٹ کے مطابق یورپی یونین کے ممالک مصرمیں اخوان المسلمین اور معزول صدرکے حامیوں پر فوج کے حملوں کو روکنے کےلئے اپنے اقتصادی اثر و رسوخ سے فائدہ اٹھانے کی راہوں کا جائزہ لیں
    • پاکستان میں ایک دینی مدرسے کے خلاف امریکی پابندی
    • امریکہ نے پاکستان میں ایک دینی مدرسے کے خلاف پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔امریکا کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ پشاور میں اسلامی گنج نامی مدرسے میں دہشتگردوں کو تربیت دی جاتی ہے اور یہ مدرسہ القاعدہ اور طالبان کا حامی ہے اسلئے اس کے خلاف پابندی عائد کی
    • کشمیر کی کشیدہ صورتحال
    • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں تشدد کے بعد جاری کشیدگی کے پیش نظر جموں کے 10 میں سے سات اضلاع میں کرفیو اب بھی جاری ہے۔
    • پارا چنار میں طالبان کے شیعہ مسلمانوں پر حملے
    • پارا چنار کے مرکزی امام بارگاہ کے نزدیک یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں اب تک 60 افراد شہید جبکہ 200 سے زائد زخمی اسپتالوں میں لائے گئے ہیں۔ شہید ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
    • شیعہ مسلمانوں کا قتل عام، عالمی سطح پر بدنامی کاباعث
    • پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ معصوم جانوں کا قتل ملک میں بدامنی اورعالمی سطح پر بدنامی کاباعث بن رہا ہےاور صوبائی و وفاقی حکومتوں کو چاہیۓ کہ وہ اس قتل عام کورکوانے کیلیے سخت
    • پاکستان کے قبائلی علاقوں پرامریکی ڈرون حملوں کی حقیقت
    • پاکستان کے قبائلی علاقوں پر ہونے والے امریکی ڈرون حملوں پر پاکستان کےعوام،سیاسی اور مذھبی شخصیات اور اسی طرح حکومت پاکستان نے ہمیشہ ہی شدید احتجاج کیا ہے اور اسے پاکستان کی ارضی سالمیت کے خلاف قرار دیا ہے جبکہ ڈرون حملوں کو روکنے کیلئے قومی اسمبلی میں مت
    • پاکستان میں طالبان کے ہاتھوں ایک اسکول تباہ
    • پاکستان کے مغرب میں ایک گورئمنٹ پرائمری اسکول کو تباہ کردیا گیا ہے ۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے شہر بنوں میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں شدت پسندوں نے دہماکا کردیا