• اقبال کے کلام میں کربلا
    • شہادت حسین کی نئی معنویت کی طرف سب سے پہلے اقبال کی نظر گئی‘ اور اس کا پہلا بھرپور تخلیقی اظہار اقبال کے فارسی کلام میں ملتا ہے۔
    • سیّد الشّہداء
    • دشتِ غربت میں صداقت کے تحفظ کے لیے/تُو نے جاں دے کے زمانے کو ضیا بخشی تھی
    • اردو میں ناول کے خد و خال
    • عبد الحلیم شرر نے اثنائے سفر میں سر والٹر اسکاٹ کا ایک ناول پڑھا اور اردو ناول میں دفعتاً تاریخ نگاری کے میدان میں قدم رکھا۔
    • احمد ندیم قاسمی کا 94واں یوم پیدائش
    • ملک کے مشہور و معروف افسانہ نگار،کالم نویس اور شاعر احمد ندیم قاسمی کا چورانوے واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ یوں تو احمد ندیم قاسمی مختلف اصناف ادب کی تحقیق اور تخلیق میں مصروف رہے
    • سُرخ ٹوپی (حصّہ ششم)
    • اس قسم کی دو چٹھیاں مہری کو پہنچیں اور گو وہ قرآن پاک کے سوا اور کچھ نہ پڑھ سکتی تھی، لیکن گاؤں کے مولوی جی نے جو بیک وقت مدرسے کے اول مدرس مسجد کے امام اور برانچ پوسٹ ماسڑ تھے، اسے جو کچھ پڑھ کر سُنایا
    • سُرخ ٹوپی (حصّہ پنجم)
    • مہری پر گاموں کی علمیت کا بھی بہت زیادہ رعب پڑگیا تھا ۔ گاموں نے اسے بتایا تھاکہ ’’ ابا کو پولیس پکڑ کر لے گئی اور چھ مہینے وہ جیل میں چکی پیستے رہے ۔
    • سُرخ ٹوپی (حصّہ سوّم)
    • مہری کو جہیز میں ایک ریشمی کپڑا نہ ملا تھااور اس کے ماتھے کی مہر اور کانوں کے آویزے جو تانبے کے تھے، شادی کے دوسرے ہی دن اپنی چمک کھو بیٹھے تھے۔
    • سُرخ ٹوپی (حصّہ دوّم)
    • ’’ اسے چھٹی نہیں ملنے کی۔ وہ ابھی رنگروٹ ہے!‘‘ اس نے گرد آلود کپڑے کو صابن کے میلے جھاگ میں بھگوتے ہوئے کہا۔ لیکن اس کا دل پکار رہا تھا،’’ پگلی رنگروٹوں کو بھی چھٹی مل سکتی ہے اور وہ تو اب رنگروٹی پاس کر چکا ہو گا۔‘‘
    • سُرخ ٹوپی
    • اس نے کپڑا نچوڑ کر الگنی پر لٹکایا اور منڈیر پر بیٹھے ہوئے کوّے کو دیکھ کر بولی ۔’’ تو جل مرے موئے کالے کلوٹے بھتنے، کائیں کائیں سے میرا مغز چاٹ لیتا ہے۔ گاؤں بھر میں کیا یہی منڈیر اچھی لگتی ہے تجھے ؟
    • اُردو، ایک تہذیب یافتہ زبان ہے
    • کراچی( اسٹاف رپورٹر) ممتاز دانشور اور آرٹس کونسل کے نائب صدر‘ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی نے کہا ہے کہ اردو ایک تہذیب یافتہ زبان ہے
    • بچّہ اور شمع
    • کیسی حیرانی ہے یہ اے طفلک پروانہ خو!/ شمع کے شعلوں کو گھڑیوں دیکھتا رہتا ہے تو
    • میرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
    • اردو شاعری کی عہد ساز شخصیت احمد فراز کو دنیا سے رخصت ہوئے دو سال ہوگئے ہیں مگر ان کی مقبولیت اور شہرت میں فرق نہیں آیا۔ ان کا کلام آج بھی عوام اور خواص میں پذیرائی کی رفعتوں کو چھو رہا ہے۔
    • عظیم ناول نگار خدیجہ مستور
    • اردو کی خواتین افسانہ نگاروں میں خدیجہ مستور کا نام بے حد اہمیت کا حامل ہے ۔ یوں تو ان کے ناولوں اور افسانوی مجموعوں کی تعداد سات ہے ۔ مگر ان کا ناول ’ آنگن ہی اس قدر توانا ثابت ہواکہ اس نے ان کے نام کو زندہ جاوید کر دیا ۔
    • بر صغیر میں خبر نویسی کا آغاز
    • قدیم ہندوستان میں خبر رسانی و خبر نویسی کا ایک خاص طریقہ تها- ہر گاؤں سے خبریں اکٹهی کر کے بادشاه وقت تک پہنچانے کا انتظام تها-
    • ڈاکٹر محمد باقر
    • ڈاکٹر محمد باقر فارسی زبان کے ایک مایہ ناز استاد 1290 ہجری شمسی میں پاکستان کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوۓ اور اسی شہر کے تعلیمی اداروں میں انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کی ۔
    • مولوی اسما عیل میرٹھی
    • مولوی اسماعیل میرٹھی کا شمار جدید اردو ادب کے ان اہم ترین شعرا میں ہوتا ہے جن میں مولانا الطاف حسین حالی، مولوی محمد حسین آزاد وغیرہ شامل ہیں۔
    • جوش ملیح آبادی کی یاد میں
    • عظیم شاعر جوش ملیح آبادی کا انتقال اسلام آباد میں 22فروری سنہ 1982کو ہوا تھا ۔ لیکن اس عرصے میں بھی جوش کے نام پر تنازعات کم نہیں ہوئے۔
    • کپاس کا پهول (حصّہ پنجم)
    • “ نہیں بیٹی“۔ مائی تاجو کھل کر رو رہی تھی۔ “ لے لیتی پر آج تمھاری ماں نے مجھے بتایا ہے کہ میں محتاج ہوں
    • صنایع دستی استان قم
    • فرش ابريشم دستباف قم از نفيس ترين صنايع دستى است كه از نظر رنگ آميزى و طرح و نقشه اصيل ايرانى و كيفيت آن در دنيا رتبه اول و در كشورهاى اروپايى طرفداران بسيارى دارد. بافندگان فرش ابريشم در قم اكثراً زنان هستند...
    • Bo “ زبان ہمیشہ کے لیے دفن
    • بھارت میں ماہر لسانیات کا کہنا ہے کہ جزیرہ آدمان ”Adaman“میں بولی جانے والی قدیم بو ”BO“زبان کو جاننے والی آخری خاتون کے انتقال کے ساتھ ہی یہ زبان بھی ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئی ہے
    • ابر
    • اٹھی پھر آج وہ پورب سے کالی کالی گھٹا / سیاہ پوش ہوا پھر پہاڑ سربن کا
    • روستای فردو
    • روستاي فردو قدمت و پيشينه تاريخي طولاني دارد. بناي امامزاده بسوره (باوره) در حوالي روستا و همچنين امامزاده‌اي در داخل روستا قدمت اين روستاي کوهستاني را نشان مي‌دهند. قدمت اين زيارتگاه‌ها به دوره صفوي مي‌رسد.مردم روستاي فردو به زبان فارسي...
    • اردو اپنے رسم الخط کے ساتھ ہی زندہ رہے گی
    • ایک ایسے ملک میں جہاں لوگ اردو بول کر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہندی بول رہے ہیں اردو مکالموں، گیتوں اور اصلاحات سے لئے گئے عنوانات پر بنی فلمیں دیکھنے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں
    • قطب الدین ایبک
    • بچپن میں حاکم نیشا پور قاضی فخر الدین عبدالعزیز کوفی نے اسے خریدا اور اس کے زیر سایہ قطب الدین نے تعلیم و تربیت کے علاوہ شہسواری اور تیراندازی کی تربیت حاصل کی ۔
    • مجيد امجد سے باتيں (حصّہ ششم)
    • روماني نظميں جن كے آپ نے حوالے ديئے، اس زمانے كے بيشتر شعرا كا آغاز انہيں نظموں سے ہوا- آپ كي ابتدائي نظميں بهي روماني نظموں اور ان شعراء كے ہاں كچه فرق محسوس كيا ہے؟
    • سید عابد علی عابد
    • سید عابد علی عابد ایم۔اے ایل۔ایل۔بی اردو کے بڑے تنقید نگاروں میں سے ایک ہیں۔ وہ اردو اور فارسی کے شاعر ، نقّاد اور ڈرامہ نگار تھے اور دیال سنگھ کالج کے مشہور ترین پرنسپل تھے۔
    • مجيد امجد سے باتيں (حصّہ پنجم)
    • جن لوگوں آپ كے بعد لكهنا شروع كيا.مگر جنهيں نظم نگار كے طور پر كچه نقاد اہميت ديتے ہيں مثلا اخترالايمان ان كے كلام سے آپ كب متعارف ہوئے؟
    • جون ایلیا
    • علامہ جون ایلیا (14 دسمبر، 1937ء – 8 نومبر، 2002ء) برصغیر ‏میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار ‏اور عالم تھے۔
    • دریاچه نمک حوض سلطان
    • درياچه حوض‎ سلطان يا درياچه شاهي ، فرو افتادگي نامتقارني با 330 كيلومترمربع وسعت، در 35 كيلومتري شمال قم و در شمال باختري درياچة نمك است. اين درياچه شامل دو چالة جدا از هم يكي به نام «حوض‎سلطان» و...
    • کپاس کا پهول (حصّہ چهارم)
    • سو گاؤں والوں کی مہربانی سے پٹواری نے اسے طلاق کے بدلے مکان دے دیا۔ اور یہ بھی صبر شکر کر کے بیٹھ گئی کیونکہ اس کے پیٹ میں بچہ تھا۔