• عيب جو گروہ
    • کچھ لوگوں ميں ايک منحوس عادت يہ ھوتى ھے کہ وہ ھميشہ دوسروں کي لغزشوں اور بھيدوں کى تلاش ميں رھا کرتے ھيں تاکہ ان لوگوں پر نقد و تبصرہ کريں ان کا مذاق اڑائيں ان کى سر زنش کريں
    • اپنے سے بے خبرى
    • انسا ن کي ايک ايسى سب سے بڑى اخلاقى کمزورى جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبرى ھے ۔زيادہ تر گمراھى و تباھى اسى بے خبرى و جھالت کى وجہ سے ھوتى ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسنديدہ ملکات اسى بے خبرى کي بنا ء پر مسکن دل ميں بيٹھ جاتے ھيں
    • مساوات کا عملی درس
    • آج دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ قوم وملت کے رہبروں اور قائدوں کا صحیح معیار پر پورا نہ اترنا ہے۔ دنیا کے سیاست مدار عوام کو اپنا طرفدار بنانے کے لئے خوشنما اوردل پذیر نعروں کا سہارا لیتے ہیں
    • کیا کریں کہ محبوب ہو جائیں؟
    • ہر کسی کا دل کرتا ہے کہ وہ سب کی آنکھوں کا تارا بنے ۔ لوگ دوسرے کے دلوں میں اپنا مقام بنانے کے لیۓ مختلف قسم کے حربے استعمال کرتے ہیں
    • جھوٹ کے نقصانات
    • سچائي جتنى پسنديدہ چيز ھے جھوٹ اتنى ھى نا پسنديدہ چيز ھے ۔ سچائى بھترين صفت ھے اور جھوٹ بد ترين صفت ھے ۔
    • اخلاق کى قدر و قيمت
    • ھر معاشرہ کى زندگى اور ھر قوم کے تکامل ميں اخلاق شرط اساسي ھے ۔ انسانى پيدائش کے ساتھ ساتھ اخلاقيات کي بھى تخليق ھوئى ھے ۔
    • غیبت كے اسباب اور اس كا علاج
    • ویسے تو غیبت ایك عملی بیماری ھے مگر اس كا ڈائریكٹ تعلق انسان كی روح سے ھے اور یہ ایك خطرناك روحانی بحران كی علامت و نشانی ھے جس كے سوتوں كو دل و جان كے گوشوں میں تلاش كرنا چاھئے
    • غیبت كے نقصانات
    • غیبت كا سب سے بڑا نقصان تو یھی ھے كہ غیبت كرنے والے كی معنوی وجودی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ھے ۔
    • گناھوں سے آلودہ معاشرہ
    • یہ ایك مسلم حقیقت ھے كہ ھمارا آج كا معاشرہ مختلف قسم كی روحانی بیماریوں میں مبتلاء ھو كر مفاسد كے بے پایاں سمندرمیں غوطہ زن ھے ۔ مادی زندگی كے اسباب و وسائل میں جتنی ترقی ھے
    • غِیبت سننے کی بھی ممانعت
    • جس طرح غِیبت کرنا منع ہے اسی طرح اس کا سننا بھی۔ یقینا احادیث میں یہ بات مسلّم ہے کہ غِیبت سننے والا اور غِیبت کرنے والا ایک ہی طرح کا ہے۔
    • روحانی بیماریاں
    • اور نہ کوئی کسی کی غِیبت کرے، کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے بھائی کا گوشت کھائے؟
    • گناہ دعا کی قبولیت میں مانع ہے
    • حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا گزر ایک شخص کی طرف سے ہوا جو ان کے اصحاب میں سے تھا، وہ سجدے کی حالت میں تھا، پھر جب موسیٰ اپنے کام سے فارغ ہو کر واپس آئے
    • احسن انداز سے بات کرنا سیکھیں
    • تعلقات عامہ سے متعلقہ بہت سے نظریہ دان اور صاحب نظر لوگ آج اس بات کو مانتے ہیں کہ انسانی زندگی میں احسن انداز گفتگو بہت ہی کلیدی حیثیت رکھتا ہے اور کسی بھی انسان کو کامیاب زندگی گزارنے کے لیۓ اس کا خوش گفتارہونا بہت ضروری ہوتا ہے ۔
    • حق الناس قبولیت اعمال میں رکاوٹ ہے
    • مجھے اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم ہوا ہے کہ اپنی قوم کو ڈراؤ اور کہو کہ میرے گھروں (مساجد ) میں سے کسی گھر (مسجد) میں داخل نہ ہو نا اس حالت میں کہ میرے بندوں میں سے کسی بندے کا حق تمہارے ذمے ہو۔
    • گناہ اچھے اعمال کو ضائع کر دیتا ہے
    • بعض گناہانِ کبیرہ اعمالِ صالح کو نابود کر دیتے ہیں جس کی تفسیر آگے بیان کی جائے گی۔ مختصر یہ کہ گناہ سے پرہیز کرنا اچھے اعمال بجا لانے سے زیادہ اہم ہے۔
    • تقویٰ کی حقیقت
    • تقویٰ کا مصدر وقایہٰ ہے، جس کے معنی ہیں حفاظت اور پرہیزگاری۔ شرعی اصطلاح میں خود کو ہر اس چیز سے روکنا جو آخرت کے لیے نقصان دہ ہو، باالفاظِ دیگر اوامر و نواہی میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے پرہیز کرنا تقویٰ ہے
    • بدخلقي
    • بدخُلقي حُسن خُلق كى متضاد ہے_ جس قدر حُسن خُلق لائق تحسين اور قابل ستائشے ہے بدخلقى اسى قدر قابل مذمت اور قابل تنفر ہے_
    • معصومين (ع) كے ارشادات اخلاق حسنہ کے بارے میں
    • رسول خدا (ص) اور ا ئمہ معصومين عليہم اسلام اخلاق حسنہ كى اعلى ترين مثاليں ہيں اور يہ بے مثال حُسن خلق ان كے كردار اور گفتار سے عياں تھا_ ان ہى عظےم شخصيتوں كے ارشادات كى روشنى ميں ہم حُسن خلق كے اعلى درجہ پر فائز ہوسكتے ہيں_
    • اخلاق حسنہ
    • حُسن خلق يعنى پسنديدہ اور اچھى عادت، چنانچہ اس شخص كو خوش اخلاق كہا جاتا ہے كہ اچھى عادتيں اُس كى ذات و فطرت كا جزو بن چكى ہوں
    • بے فاﺋده آرزو
    • بعض لوگ یه گمان رکھتے ہیں که فقط اهل بیت پر عقیده اور امام زمانه کی محبت کافی هے ان لوگوں کے خیال کے مطابق انهیں اپنے گناهوں کے مد مقابل عذاب نہ ہوگا،
    • آداب نشست
    • حضور نبى اكرم (ص) خدا كے مخلص بندے تھے حق تعالى كى بندگى كى رعايت ہر حال ميں كرتے تھے ۔
    • نبی اکرم (ص) کے کھانا کھانےاور آرائش کے آداب
    • انفرادى اعمال كى انجام دہى ميں آپكا طريقہ اس حد تك دلپذير اور پسنديدہ تھا كہ لوگوں كيلئے ہميشہ كيلئے نمونہ عمل بن گئے، آپ پر ايمان لانے والے آج سنت پيغمبر (ص) سمجھ كر ان اعمال كو بجا لاتے ہيں
    • ظاہرى آرائش، مہمان نوازى اور عيادت کے آداب
    • كچھ لوگ مردوں كا فقط گھر كے باہر اور ناآشنا لوگوں سے ملاقات كرتے وقت آراستہ رہنا ضرورى سمجھتے ہيں ان كے برخلاف رسول خدا (ص) گھر ميں اور گھر كے باہر دونوں جگہ نہايت آراستہ رہتے تھے،
    • آنحضرت (ص) كا لوگوں كے ساتھ سلام کرنا
    • رسول اكرم كے برتاؤ ميں گرمجوشى كشش اور متانت موجودہ تھى چھوٹے ،بڑے فقير اور غنى ہر ايك سے آپ (ص) كے ملنے جلنے ميں وہ ادب نظر آتا ہے جو آپ كى عظمت اور وسيع النظرى كو اجاگر كرتا ہے۔
    • مغربی دنیا کا اخلاق (حصّہ دوّم )
    • جس تمدن کے اندر شادی بیاہ میں تاخیر کی جاتی ہو اور اتنی کہ کبھی کبھی تیس تیس سال کے نوجوان غیر شادی شدہ ہوتے ہيں وہاں اس کے سوا ہو بھی کیا سکتا ہے کہ انسان وقف ہیجانات جنسی ہوکر رہ جائے اور غلط باتوں سے اپنے کو بچانے کی قوت کمزور پڑجائے اور یہی وجہ ہے
    • انس و محبت
    • پيغمبر خدا (ص) كو اپنے اصحاب و انصار سے بہت انس و محبت تھى ان كى نشستوں ميں شركت كرتے اور ان سے گفتگو فرماتے تھے آپ (ص) ان نشستوں ميں مخصوص ادب كى رعايت فرماتے تھے۔
    • نبی (ص) کی لوگوں كے ساتھ حسن معاشرت
    • رسول اكرم (ص) كى نماياں خصوصيتوں ميں سے ايك خصوصيت لوگوں كے ساتھ حسن معاشرت ہے ، آپ تربيت الہى سے مالامال تھے اس بنا پر معاشرت ، نشست و برخاست ميں لوگوں كےساتھ ايسے ادب سے پيش آتے تھے
    • رسول خدا (ص) كے آداب
    • اپنے مدمقابل كے ساتھ آپ (ص) كا جو سلوك تھا اس كے اعتبار سے آپ (ص) كے آداب تين حصوں ميں تقسيم ہوتے ہيں
    • رسول اكرم (ص) كے ادب كى خصوصيت
    • روزمرہ كى زندگى كے اعمال ميں رسول خدا (ص) نے جن آداب سے كام ليا ہے ان سے آپ نے اعمال كو خوبصورت و لطيف اور خوشنما بنا ديا اور ان كو اخلاقى قدر وقيمت بخش دى
    • ادب اور اخلاق ميں فرق
    • باوجودى كہ بادى النظر ميں دونوں لفظوں كے معنى ميں فرق نظر نہيں آتا ہے ليكن تحقيق كے اعتبار سے ادب اور اخلاق كے معنى ميں فرق ہے
    • ادب و سنت
    • رسول اسلام (ص) كے آداب و سنن كو پيش كرنے سے قبل مناسب ہے كہ ادب اور سنت كى حقيقت كے بارے ميں گفتگو ہو جائے
    • مکروفریب
    • وہ گناہِ کبیرہ جس کے لیے جہنم کا وعدہ کیا گیا ہے مکر اور غدر یعنی وعدہ خلافی اور دھوکا دینا ہے
    • اصلاح کی ضرورت ہے
    • انسان کی زندگی کو دنیا کی ارزاں ترین شے سمجھ لیا گیا ہے ہر روز دھماکے، دہشت گردی کی خبریں تواتر سے آنا ایک معمول بن گیا ہے
    • والدین کی خدمت بہترین جہاد ہے
    • حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت رسول اکرم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ میں راہِ خدا میں جہاد کرنے کا شوق رکھتا ہوں
    • غیب پر ایمان
    • تمام نبوّتوں اور مذاہب حقہ کا مرکزی نقطہ اور انبیائے الٰہی کے دین کو دوسرے مذہبوں سے ممتاز کرنے والے عقیدے کا نام ایمان بالغیب ہے
    • اهميت اخلاق و نهج البلاغه
    • نھج البلاغه علوم و معارف کا وه سرمايه هے که جس کي عظمت و اهميت هر دور ميں مسلم رهي هے اور هر زمانه کے علماء و ادباء نے اس کي عظمت و بلندي کا اعتراف کيا هے ۔ نھج البلاغه صرف ادبي شاهکار هي نهيں بلکه و اخلاق کا ...سرچشمه
    • دو بری عادتیں
    • حضرت رسول اکرم (ص) کا فرمان ہے کہ زیادہ کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے آدمی سنگدل بن جاتا ہے اور اعضاء بدن میں سستی آ تی ہے۔
    • کسب روزی
    • حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں تم کو قول و فعل کے ذریعے ہر اس چیز سے روکتا ہوں جو تم کو جنت سے دور کرنے والی ہے...