• اِسلا م اور سائنس میں عدم مغایرت
    • اِسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہونے کے ساتھ ساتھ دینِ فطرت بھی ہے جو اُن تمام اَحوال و تغیرات پر نظر رکھتا ہے جن کا تعلق اِنسان اور کائنات کے باطنی اور خارجی وُجود کے ظہور سے ہے۔
    • اسلام میں طلاق (حصّہ اوّل )
    • سب سے پھلے تو یہ جان لینا چاھئے کہ طلاق و جدائی ایک غیر فطری اور سنن آفرینش کے خلاف فعل ھے۔ جس معاشرے میں طلاق کی کثرت ھو جائے سمجہ لینا چاھئے کہ یہ معاشرہ فطری زندگی کے راستے سے بھٹک گیا ھے ۔
    • چہرے کی خوبصورتی (ڈبل چن )
    • ڈبل چن يعني دوہري ٹھوڑي چہرے کي کشش کو ختم کرديتا ہے اور اس کي وجہ سے پوري شخصيت بے اثر نظر آتي ہے، ڈبل چن کا مسئلہ پيدا ہونے پر پريشان ہونے کي بجائے توجہ سے اس مسئلہ کے پيدا ہونے کي وجوہات کو معلوم کرکے
    • ذیابطیس كیا ہے
    • ذیابطیس ایك ایسا مرض ہے جس میں لبلبے كے اندر پیدا ہونے والا ایك انسولین نامی ہارمون(كیماوی مادہ)پیدا ہونا بند ہو جاتا ہے، یا اگر كافی مقدار میں پیدا ہو بهی رہا ہو تو وہ ٹهیك طرح سے كام نہیں كر پاتاـ
    • بچوں کی ذہنی تربیت اور فکری نشوونما
    • باشعور والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت پر اپنی توانائی، وقت اور رقم خرچ کرکے انہیں معاشرے کے عزت دار اور ذمے دار شہری بنائیں۔ ایسی ہی خواہش آپ کی بھی ہوگی۔
    • ذیابطیس نوع اول
    • ذیابطیس كی اس قسم كی تشخیص عام طور پر بچپن یا كم عمری میں كی جاتی ہےـ اسی لیئے پہلے اسے كم عمری كی ذیابطیس بهی كہا جاتا تها
    • قرآنی تعلیمات اور سائنسی علوم کی ترغیب
    • اِسلام کا فلسفۂ زندگی دیگر اَدیانِ باطلہ کی طرح ہرگز یہ نہیں کہ چند مفروضوں پر عقائد و نظریات کی بنیادیں اُٹھا کر اِنسان کی ذِہنی صلاحیتوں کو بوجھل اور بے معنی فلسفیانہ مُوشگافیوں کی نذر کر دِیا جائے
    • خوبصورت دلہن بننے کے گر
    • آپ کو بھي اپني شادي کے موقع پر اپنے آپ کو خوبصورت اور پرکشش دکھانے کيلئے پوري کوشش کرني چاہئے بلکہ آپ کو خوبصورت اور پرکشش نظر بھي آنا چاہئيے
    • سبزیوں کی منفرد ڈش
    • اس ڈش کو بنانے میں قدرے زیادہ محنت اور وقت درکار ہوتا ہے مگر عام ڈگر سے ہٹ کر سبزیوں کو کبھی کبھار اس طرح بھی بنا لیا جاۓ تو کھانے والوں کی رغبت بڑھ جاتی ہے ۔ اس ڈش میں وٹامن اے اور پوٹاشیم وافر ہیں
    • کاغذ کي ناؤ
    • ہوا کے زور سے لہرا رہی ہے!!/ جھکولے پر جھکولے کھا رہی ہے!
    • ہمارا مدرسہ
    • کو ئی دنیامیں پیارا مدرسہ ہے!/ تو وہ بے شک ہمار ا مدرسہ ہے
    • نیا سال
    • نکھر کیو ں گیا آج سو رج کا نور/ کوئی بات تو آج ہو گی ضرور
    • مکھیوں میں قبل از وقت منصوبہ بندی کی صلاحیت
    • امریکہ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اب یہ معلوم ہو گیا ہے کہ مکھیوں کو مارنا اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے۔ تجربات سے یہ بھی واضح ہوا ہے کہ مکھیاں یہ بات بھی جان جاتی ہیں کہ حملے کی صورت میں انہیں کس قدر جسمانی حرکت کی ضرورت ہوگی
    • ایچ_آئی_وی_اور _ایڈز: بنیادی معلومات
    • ايچ آئی وی ھیومن ایمیونو ڈیفی شینسی وائرس کی حیثیت سے پکارا جاتا ھے یہ ایک وائرس ھے جو لوگوں میں ایڈز پیدا کرنے کی وجوھات بناتا ھے ایچ آئی وی جسم کے ایمیونی نظام کو نقصان پہنچاتا ھے
    • لالچی وزیر
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملک شام پر ایک بادشاہ عالم دین حکومت کرتا تھا وہ بہت نیک اور رحمدل تھا وہ سب کو اپنے برابر سمجھتا اور کبھی کسی کو دکھ تکلیف نہ پہنچاتا۔
    • محنت کی عظمت
    • ہينس کرسچن اينڈرسن ڈنمارک کے ايک چھوٹے سے قصبے ميں پيدا ہوا ۔اس کا باپ ايک غریب مگر رحم دل انسان تھا ۔ ہينس بچپن ميں اپنے باپ سے گھنٹوں قصے کہانیاں سنتا
    • BEE MOIVE
    • فرينڈز! آج ہم آپ کو ايک بہت ہی دلچسپ فلم کے بارےميںبتانے جا رہے ہيں،يہ فلم شہد کی مکھیوں پر بنائی گئی ہے۔ فلمکی کہانی ايک شہد کی مکھی کے گرد گھومتی ہے
    • فلپائن کی لوک کہانی
    • فلپائن ميں پھلوں کا بادشاہ آم وافر مقدار ميں پايا جاتا ہے۔ ہر جگہ آموں کے درخت پھلوں سے لدے نظر آتے ہيں،آم کی شکل چونکہ اہم انسانی عضو، دل سے ملتی ہے اس لئے فلپائن کے لوگوں نے اس کے متعلق ايک کہانی منسوب کر رکھی ہے ۔
    • مرغ چانپ
    • مرغی کے سینے کو کسی بھاری چیز سے چپٹا کریں اوپر دیئے ہوئے تمام اجزاء ملائیں
    • شملہ مرچ
    • ایک ہانڈی میں تیل گرم کریں اس میں زیرہ ڈال کر کڑکڑالیں اس کے بعد چوپ کی ہوئی پیاز ڈال کر ساتے کریں
    • بلوچی گوشت سالن
    • ایک پاﺅ دہی ، نمک، سرخ مرچ، دھنیا، گرم مصالحہ، دودھ میں ملا کر گوشت میں شامل کر دیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
    • چکن
    • تیل گرم کریں اور پیاز کو فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو نکال لیں اور کوٹ لیں
    • مشروم ساش
    • تیل گرم کریں، لہسن کو ہلکا فرائی کریں پھر مشرومز اور ہرا پیاز ڈال کر ہلکا فرائی کریں
    • سبزی اچار
    • کچی املی پیس کر اس میں نمک ،سرخ مرچ ملا کر اس میں سبزیاں اور لہسن مکس کر لیں
    • لوکی سیخ کباب
    • دال میں آلو، پیاز، ثابت لال مرچ، دھنیا، لہسن اور نمک ڈال کر ابال لیں جب دال گل جائے تو اچھی طرح بھون لیں اور پھر پیس لیں
    • بیسن کی برفی
    • بیسن کو ہلکی آنچ پر بھون لیں (جلنا نہیں چاہیے ) اب چینی اور دودھ کو مکس کرکے سیرپ تیار کر لیں
    • رس ملائی
    • ایک برتن میں رکوٹا، چینی اور الائچی کو مکس کریں۔ پھر اس کے ٹکڑے چمچ سے ایک cup cake pan میں ڈال دیں۔ اب اسے اوون میں 20 سے 30 منٹ پکنے دیں
    • فرنی بنانے کا طریقہ
    • چاول کا آٹا ایک کپ دودھ میں ڈال کرگھول لیں، باقی دودھ الائچی ڈال کر اچھی طرح ابال لیں