• عید نوروز پر ایک نظر
    • فارسی کے اس لفظ کا لغوی معنی ہے ‘‘نیا دن‘‘ ۔ نوروز سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال ہے اور یہ دن مغربی چین سے ترکی تک کروڑوں لوگ 20 مارچ کو مناتے ہیں۔ نوروز شمسی سال کے آغاز اور بہار کی آمد کا جشن بھی ہے
    • عالی قاپو
    • عالی قاپو محل نقش جہاں میدان کے مغرب اور شیخ لطف اللہ مسجد کے سامنے ایک بڑی عمارت ہے جو گیارہویں صدی ہجری کے اوائل کی معماری کا ایک بہترین شاہکار ہے جسے عالمی شہرت بھی حاصل ہے
    • مسجد امیر چخماق (نئی جامع مسجد) یزد
    • مسجد امیر چخماق ، یزد کی تاریخ میں نئی جامع مسجد کے نام سے بھی یاد کی جاتی ہے یہ مسجد صفوی دور میں یزد کے حاکم امیر جلال الدین چخماق شامی اور اس کی بیوی بی بی فاطمہ خاتون کی ہمت و کوشش سے بنائی گئی ہے ۔
    • دی ماہ میں ہونے والی انقلابی سرگرمیاں
    • 9 دی ماہ 1357 ہجری شمسی(29-12-1978) کو ایران کے مسلمان عوام کی تحریک کو کچلنے میں جنرل ازہاری کی فوجی حکومت کی ناکامی کے بعد شاہ نے شاپور بختیار کو وزیر اعظم مقرر کردیا
    • آئن اسٹائن : جدید سائنس کا بانی
    • جسے ایٹم بم کی تھیوری کا بانی کہا جاتا ہے ـ ہٹلر نے اسے دو مرتبہ قتل کرانے کی کوشش کی تھی موجودہ دور کی تیز رفتار ترقی آئن اسٹائن کی مرہون منت ہے ـ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ وہ جدید دور کا ارسطو تھا
    • عظیم مسلمان سائینسدان ابن الہیثم
    • ابن الہیثم کا پورا نام “ابو علی الحسن بن الہیثم” ہےلیکن وہ ابن الہیثم کے نام سے مشہور ہوۓ۔ ان کی پیدائش عراق کے شہر بصرہ میں غالباً 354 ہجری اور وفات 430 ہجری کو ہوئی
    • فارسی زبان کا گھر
    • ہر زبان کا ایک خاص وطن اور علاقہ ہوتا ہے جہاں سے وہ جنم لیتی ہے اور نشونما پا کر سن بلوغ کو پہنچ جاتی ہے
    • ورامین کی جامع مسجد
    • ورامین کی جامع مسجد ایران کی خوبصورت ترین اور کامل ترین مساجد میں سے ہے اور ہر سال ہزاروں اندرونی اور بیرونی سیاح اس کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں
    • بو علی سینا یونیورسٹی
    • بو علی سینا یونیورسٹی کے قیام کی طرف پہلا قدم اس وقت اٹھایا گیا جب فروری 1973ء میں حکومت ایران اور حکومت فرانس کے درمیان ایک معاھدہ طے پا گیا
    • جزیرہ قشم
    • یہ مشرق وسطی کا سب سے بڑا جزیرہ ہے ۔اس کا رقبہ بحرین سے دوگنا ہے اور یہ ایران کے شہر بندرعباس سے 22 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ اس جزیرے کا رقبہ 1700 مربع کلومیٹر ہے
    • ایران کی موسیقی
    • ایران کے لوگ موسیقی کو بہت پسند کرتے ہیں ۔ یہاں کے رہنے والوں نے اپنی 2500 سالہ تاریخ میں نہ صرف اپنے لیۓ ایک مخصوص قسم کی موسیقی ایجاد کی بلکہ موسیقی کے لیۓ بہت سے آلات بھی بناۓ
    • بابا طاھر عریاں
    • بابا طاھر ایران کے ایک عظیم شاعر گزرے ہیں جو ہمدان کے رہنے والے تھے اور ان کا مقبرہ بھی اسی شہر میں واقع ہے ۔ ان کا مسلک درویشی اور انکساری تھا جو عرفاء کا شیوہ ہوتا ہے
    • باراک حسین اوباما
    • باراک حسین اوباما امریکا کے چوالیسویں صدر منتخب ہوئے ہیں اور امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدر ہیں۔ اوباما بیس جنوری دو ہزار نو کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
    • قم کا روشن ماضی
    • بعض حضرات قم کو قدیم شہروں میں شمار کرتے ہیں اور اسے آثار قدیمہ میں سے ایک قدیم اثر سمجھتے ہیں نیز شواہد و قرائن کے ذریعہ استدلال بھی کرتے ہیں مثلا قمی زعفران کا تذکرہ بعض ان کتابوں میں ملتا ہے کہ جو عہد ساسانی سے مربوط ہیں
    • ایران میں تھیٹر اور سینما
    • ایران میں تھیٹر اور سینما کی تاریخ بھی بہت پرانی ہے ۔ پہلے پہل تھیٹر سے ملتے جلتے پروگراموں کا اجراء اسلامی ثقافت کے زیر اثر ہوا جب مذھبی پروگراموں کو پیش کیا جاتا تھا لیکن مغربی طرز کے تھیٹر کا آغاز یہاں بیسویں صدی کی دوسری دہائی میں ہوا
    • رشت ( Rasht)
    • رشت صوبہ گیلان کا دارلخلافہ ہے جو ایران کے شمالی حصے میں واقع ہے ۔ اس کا شمار ایران کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے ۔ یہ شہر سطح سمندر سے سات میٹر پستی پر واقع ہے اور بندرگاہ انزلی سے اس کا فاصلہ صرف 15 کلو میٹر ہے
    • اسلامی انقلاب ۔4 اکتوبر 1978 کے دن کی یادیں
    • بریکنگ نیوز چار اکتوبر 1978 اسٹاف رپورٹر : عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ الحاج سید روح اللہ موسوی الخمینی اپنے فرزند الحاج سید احمد خمینی کے ہمراہ کویت کے لئے روانہ ہو گئے ہیں
    • فخرالدین رازی
    • 25 رمضان المبارک سنہ 544 ہجری قمری کو معروف مسلمان دانشور فخرالدین رازی ایران کے علاقے شہر ری میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اپنے دور میں رائج بہت علوم میں مہارت حاصل کی اور مختلف مسائل کے بارے میں تحقیقات انجام دیں
    • قطب الدین شیرازی
    • 24 رمضان المبارک سنہ 710 ہجری قمری کو ایران کے شہرہ آفاق طبیب ، ریاضي دان ، فلسفی اورعلم فزکس و نجوم کے ماہر ،قطب الدین شیرازی نے تبریز میں وفات پائي
    • کوه دماوند
    • دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ اور خاموش آتشفشاں ہے جو تہران سے 70 کلو میٹر دریائے خزرکے جنوب اور البرز پہاڑ کے سلسلے میں واقع ہے
    • باغ قوام- شیراز-
    • باغ قوام یا نارنجستان قوام شیراز میں قاچاریہ دور کی عمارت ہے اس عمارت کی بنیاد 1267 – 1257 ھجری قمری میں رکھی گئی تھی اور 1300 ہجری قمری میں پایہ تکمیل تک پہنچی
    • مدرسہ شہید مطہری
    • اس مدرسہ کے مؤسس قاچار دور کے معروف سیاستداں میرزا حسین خان سپہ سالار ہیں میرزا حسین خان سپہ سالار1241 ھ ق میں قزوین میں پیدا ہوئے
    • عبدالعظیم خان قریب
    • 18 رمضان سنہ 1296 ہجری قمری کو ایران کے مایۂ ناز محقق اور ادیب میرزا عبدالعظیم خان قریب ،ایران کے ایک شمالی شہر گرگان میں پیدا ہوئے
    • بوعلی سینا کا انتقال
    • یکم رمضان المبارک سن 428 ہجری قمری کو شیخ الرئیس کے نام سے معروف اہم ایرانی منجم ، فلسفی ، ریاضیدان اور طبیب بوعلی سینا کا 58 برس کی عمر میں ایران کے مغربی شہر ہمدان میں انتقال ہوا
    • خواجہ نظام الملک کا انتقال
    • 10 رمضان المبارک سنہ 485 ھ ق کو سلسلۂ سلجوقی کے معروف وزير اور مشہور زمانہ کتاب سیاست نامہ کے مصنف خواجہ نظام الملک کاانتقال ہوا
    • ھمدان
    • ہمدان شہر انسانی تہذیب و تمدن کا ایک قدیم مرکز رہا ہے اور بہت سی حکومتوں کا دارلخلافہ بھی رہا ۔ اس شہر کو صوبہ ہمدان کا دارلخلافہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ یہ سطح سمندر سے 1800 میٹر کی بلندی پر واقع ہے
    • ابن سینا کے حالت زندگی
    • انکا مکمل نام ابوعلی الحسین بن عبداللہ بن سینا (980 تا 1037 عیسوی) ہے جو کہ دنیائے اسلام کے ممتازطبیب اور ، فلسفی ہیں۔ ابوعلی سینا کو مغرب میں Avicenna کے نام سے جانا جاتا ہے
    • آزادگان، امام خمینی –رح- کی کلام میں
    • اسرا دشمنوں کے هاتوں کے در میان رهائی سرو کی طرح هیں اور دنیا کے احرا کی گیت گاتے هیں . عزیز مفقودیں خداوند کے بے کران بحر هیں اور دون دنیا کں غربا کو ان کں .اعلی مفام پر حیرت لگ گئی هیں
    • مولوی جلال الدین بلخی
    • محمد جلال الدین رومی (پیدائش:1207ء، انتقال: 1273ء) مشہور فارسی شاعر تھے۔ اصل نام جلال الدین تھا لیکن مولانا رومی کے نام سے مشہور ہوئے۔ جواہر مضئیہ میں سلسلہ نسب اس طرح بیان کیا ہے
    • خواجہ حافظ شیرازی
    • حافظ محمد شیرازی کا نام محمد ،لقب شمس الدین اور تخلص حافظ تھا ۔ حافظ نے خود اپنا نام یوں تحریر کیا ہے : محمد بن المقلب بہ شمس الحافظ الشیرازی ۔ حافظ کے سال ولادت کے بارے میں محققین کا نقطہ نظر ایک دوسرے سے مختلف ہے
    • ڈاکٹر محمود احمدی نژاد
    • ڈاکٹر محمود احمدی نژاد 1956ء میں شھر گرمسار کے ایک گاؤں ارادان میں پیدا ہوۓ ۔ ابھی ان کی عمر ایک سال ہی تھی کہ ان کا خاندان تہران میں آ کر آباد ہو گیا ۔ انہوں نے اپنی پرائمری ، مڈل اور ہائی اسکول تک کی تعلیم تہران میں ہی مکمل کی