• بینک سپہ میوزیم
    • بینک میوزیم کی عمارت ایران میں موجود قدیم ترین عمارات میں سے ایک عمارت ہے جسے شاہی بینک کے طور پر 1267 ش میں تعمیر کیا گیا ۔
    • خط میخی کا ارتقاء
    • خط میخی جس کو انگریزی زبان میں cuniform script کہا جاتا ہے ، فارسی زبان کا ایک پرانا رسم الخط ہے اور اگر یہ کہا جاۓ کہ یہ خط فارسی رسم الخطوں میں سے سب سے پہلا رسم الخط تھا تو غالبا درست ہو گا ۔
    • ڈاکٹر علی لاریجانی
    • ڈاکٹر علی لاریجانی کا پورا نام علی اردشیر لاریجانی ہے ۔ ان کی پیدائش یکم جنوری سن 1958 ء کو عراق کے شہر نجف شریف میں ہوئی ۔
    • ناصر خسرو قبادیانی
    • حکیم ناصر خسرو بن حارث قبادیانی فارسی ادب کا ایک معروف ستارہ گزرا ہے جو 394 ھجری میں قبادیان ( بلخ ) میں پیدا ہوا
    • ہر اختلاف انگیز صدا شیطان کی صدا ہے (حصّہ سوّم)
    • انقلاب کے بعد ہمیں بعض دشمنوں کا سامنا کردستان اور سیستان و بلوچستان بھی کرنا پڑا جنہوں نے شیعہ اور سنی کے نام پر اختلافات کو ہوا دی اور ایک کانفرنس کے ذریعے اس کی تأئید کی گئی؛ اسلامی جمہوری حکومت کی نظر میں آپ اس مسئلے کا کس طرح تجزیہ کرنا چاہیں گے؟
    • فارسی زبان سے ہمارا رشتہ
    • فارسی ایک شیرین اور زندہ زبان ہے ۔ دوسری زبانوں کی طرح یہ زبان بھی سلسلھ ارتقاء کی تمام کڑیوں سے گزری ہے اور تاریخی ، سیاسی ،جغرافیائی اور علمی اثرات قبول کرکے دنیا کی سرمایہ دار زبانوں کی صف میں شمار ہوتی ہے ۔
    • قدیم زمانے میں شاہنامہ
    • ایران کی تہذیب بہت ہی پرانی ہے اور اس تہذیب کے زیر اثر ایک ایسی تاریخ نے جنم لیا جس کو ہر دور میں آنے والے عظیم ادباء نے اپنے قلم کے زور پر آج بھی زندہ رکھا ہوا ہے
    • میرزا تقی امیر کبیر
    • میرزا تقی امیر کبیر ، ناصرالدین شاہ قاجار کے دور حکومت میں صدراعظم تھے ۔ ان کا اصلی نام محمد تقی تھا مگر بعد میں انہیں تقی کہہ کر پکارا جانے لگا
    • شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
    • یہ عظیم الشان ادراہ ایران کے شہر تہران میں واقع ہے جو سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں بہت ہی اعلی معیار کے دانشمند پیدا کر رہا ہے جو ملک کے لیۓ مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں ۔
    • ہر اختلاف انگیز صدا شیطان کی صدا ہے
    • یہ انٹرویو (جنوری 1982 ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ‏ای کا ہے جو ہے تو تقریبا 29 سال پرانا مگر اس کے مطالب و مضامین تازہ ہی تازہ ہیں۔
    • شہید بہشتی یونیورسٹی
    • شہید بہشتی یونیورسٹی ایران کے دارلحکومت تہران میں واقع ہے ۔ اس یونیورسٹی کی بنیاد 1338 ھجری شمسی میں رکھی گئ
    • خرمشہر کا یوم آزادی
    • چوبیس مئی انیس سوبیاسی کوجب صدام کی بعثی فوج کے ڈیڑھ سالہ قبضے کے بعد ایران اسلامی کے سرفروشوں اورجانبازان اسلام نے خرمشہر کوواپس اپنی آغوش میں لیا تواس وقت دنیا کے بڑے بڑے سیاسی اوردفاعی نظریہ پردازوں کے ہاتھوں سے طوطے اڑگئے
    • خیام نیشاپوری
    • خیام نیشاپوری 29 اردیبہشت سن 427 شمسی کو ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوۓ ۔ یوں تو خیام ایک عظیم ایرانی شاعر ، ستارہ شناس اور ریاضی دان کی حیثیّت سے معروف ہیں مگر ان کو سب سے زیادہ شہرت ان کی منفرد رباعیوں کی وجہ سے نصیب ہوئی ۔
    • مہرداد اوستا بروجردی
    • نام محمد رضا ہے- اوستا سبک خراسانی میں شعر کہتے ہیے_ آپ معتدل مزاج ہیں اور وقتی ہنگاموں سے کم متاثر ہو کر کم لکهتے ہیں
    • سانحہ ہفتم تیر ( حصّہ سوّم )
    • سانحہ ہفتم تیر (اٹھائيس جون) کے بارے میں ایک جملہ عرض کروں گا۔ ایک اہم چیز جس نے اس واقعے میں لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی یہ تھی کہ پیکر انقلاب پر دشمن کی ضرب جتنی کاری ہوتی جاۓ گی لوگوں میں ایمان صبر اور استقامت کاجذبہ بھی اتنی ہی بڑھتا جاۓ گا۔
    • سانحہ ہفتم تیر
    • اٹھائيس جون سن انیس سو اکیاسی کو تہران میں ایران کے اسلامی نظام کی تاریخ کا بڑا اندوہناک واقعہ پیش آیا۔
    • یوم اسلامی جمہوریۂ ایران
    • 12 فروردین سنہ 1358 ہجری شمسی کو ایران میں اسلامی جمہوری نظام قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ۔انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ، حکومتی نظام کے تعین کے لئے ریفرینڈم کروایا گیا تھا ۔
    • دارالعبادہ یزد
    • دار العبادہ یزد، ایک افسانوی شہر ا وریادوں سے بھری زمیں ہے کسی زمانے میں اس شہر کو سکندر ذوالقرنین کا زندان کہا جاتا تھا۔
    • شورائے نگہبان یا نگراں کونسل
    • شورائے نگہبان ایک مقدس ادارہ ہے کیونکہ اس کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی ہے۔ اس ادارے میں ان افراد کو رکھا جاتا ہے جو عادل اور درجہ اجتہاد پر فائز ہوتے ہیں۔
    • مشہد اردہال کربلائے ایران
    • مشہد اردہال کربلائے ایران؛ حضرت سلطان علی بن امام محمد باقر (ع) کی مظلومانہ شہادت کا مقام ہے جو شہر کاشان سے 42 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے. حضرت سلطان علی ایران میں مدفون ان چار امامزادگان میں سے ہیں جن کا شجرہ نسب بالکل صحیح اور معلوم و معین ہے.
    • مير زاده عشقي
    • نام سيّد محمّد رضا تها. مولد ہمدان تها. فرانسيسي زبان خوب جانتے تهے.
    • 12 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی
    • 12 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو 15 سال کی جلا وطنی کے بعد بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے ایران کی سرزمین پر قدم رکھا ۔
    • اہلیت کی تشخیص
    • شورائے نگہبان کی ذمہ داری یہ ہے کہ آئین سے ماخوذ معیاروں اور ضوابط کی بنا پر شرطیں پوری ہونے کا جائزہ لے اور اس فریضے کو سنبھالے۔
    • عمر خیام اردو میں
    • عمر خیام کا شمار بلا مبالغہ دنیا کے مقبول ترین شاعروں میں ہوتا ہے۔ تاہم جدید دور میں شاعر عمر خیام نے عالم عمر خیام کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے اور آج ان کا نام دنیا کے مشہور ترین شاعروں میں شمار کیا جاتا ہے
    • مھناز رؤفی کا انٹرویو
    • مھناز رؤفی ۱۳۴۹ میں سنندج میں پیدا ھوئیں، ان كا تعلق سادات طباطبائی سے ھے لیكن باپ كے بہائی مذھب ھونے كی بنا پر وہ بھی بھائیت پر باقی رھیں ، اگرچہ ان كے اجداد مسلمان تھے اور وہ مسلمانوں كے درمیان عزت و احترام كی نظر سے دیكھے جاتے تھے،
    • حکیم نظامی گنجوی، فارسی کا ایک بڑا شاعر
    • حکیم نظامی گنجوی چھٹی صدی ھجری میں شہر گنجہ میں پیدا ہوۓ ان کی تاریخ ولادت 520سے 525ھجری قمری تک بتائی گئي ہے ان کا نام الیاس اور کنیت ابو محمد اور لقب نظام الدین اور تخلص نظامی تھا ۔
    • انتخابات کی نگرانی
    • انتخابی مبصرین اور ناظروں کے انتخاب میں بہت توجہ اور احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ اس سلسلے میں جو چیز سب سے زیادہ ضروری ہے
    • زبان اوستا اور پہلوی
    • فارسی باستان کی جگہ بعد میں اوستا زبان نے لے لی اور زرتشت مذھب کی مقدس کتاب اوستا کی یہی زبان ہے ۔
    • اسلامی نظام کے ستونوں پر دشمن کا حملہ
    • دشمن کو یہ موقع نہیں دینا چاہئے کہ وہ جو چاہے کر گزرے۔ دشمن ذہنوں کو متاثر کرتا ہے پھر نطام کی بنیادوں میں نفوذ پیدا کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرتا ہے۔
    • فارسی کا ارتقاء
    • ایران کا پرانا نام اران تھا یعنی آریائی باشندوں کا وطن ۔ آریائی باشندے بنیادی طور سے جنوبی روس میں رہنے والی ایک نیم خانہ بدوش قوم تھی
    • ابو ریحان البیرونی
    • ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی المعروف البیرونی (پیدائش: 9 ستمبر 973 ء، وفات: 1048 ء) ایک اور بہت بڑے محقق اور سائنس دان تھے۔