• اسلامى مآخذ و مصادر
    • امام مھدى (عج) موعود كا عقيدہ اسلام كا ايك بنيادى اور اس كى حيات كا مسئلہ شمار كيا جاتا ہے۔
    • منتظرین کے فرائض کیا ہیں؟
    • امام زمانہ (عج) کی عظمت کی وجہ سے ایک ھزار سال سے زائد کے اس عرصے میں ھر گروہ اور ھر جماعت نے اپنی گروھی اور جماعتی
    • مہدی موعود{عج} کا عقیدہ
    • مہدی موعود{عج} کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے ۔اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلامصلی اللہ علیہ وآلہ وسلمسے منقول متواتر احادیث ہیں جن کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلامصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فردقیام کرے گا جو آپ ؐکا ہم نام ہوگا اوراوراس کا لقب مہدی ہو گا جو اسلامی قوانین کے مطابق عالمی سطح پر عدل و انصاف کی حکومت قائم کریں گے {یملاء الارض قسطاوعدلا کماملئت ظلماوجورا}آپ{عج}زمین کوعدل و انصاف سےاس طرح بھر دیں گےجس طرح وہ ظلم و جور سے پرہو چکی ہوگی”۔
    • إنتظار اور هماری ذمہ داریاں
    • جن قرآنی آیات اور روایات میں مسئله انتظار کے متعلق گفتگو هوئی هے ان سے بخوبی یه واضح هوتا هے که عصر غیبت میں منتظر ین کے گردن پر بهت هی سنگین اور بڑی ذ مہ داری هے
    • شیعہ عصر ظھور میں دنیا کے وارث ہوں گے
    • حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: جس طرح باپ کی موت کے بعد اولاد صاحب ارث ومیراث ہوتی ہے اسی طرح شیعہ بھی امام زمانہ(عج) کے ظهور کے بعد زمین کے وارث و مالک ہوں گے ۔
    • اسلام میں نظریہ مھدویت
    • مھدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاھب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام ص سے منقول متواتر احادیث ہیں جن کے مطابق قیامت سے پھلے پیغمبر اسلام ص کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گاو جو آپ کا ھم نام ھوگا
    • اہل تسنن و نظریہ مہدویت
    • یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔
    • اہل تسنن و نظریہ مہدویت
    • یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔
    • امام مہدی (عج) در آئینہ نبوت
    • علامہ طبرسی بحوالہ حضرات معصومین علیہم السلام تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام میں بہت سے انبیاء کے حالات و کیفیات نظر آتی ہیں اور جن واقعات سے مختلف انبیاء کو دوچار ہونا پڑا، وہ تمام واقعات آپ کی ذات ستودہ صفات میں دکھائی دیتے ہیں
    • اسلام میں نظریہ مہدویت
    • مہدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول متواتر احادیث ہیںو جن کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گا
    • جعلى مہدى
    • امام مهدی اور انکا دنیا کو نجات دیني کي بارے میں بہت سی احادیث نقل ہوئی اور لوگوں نے تاریخ میں بہت سے افراد کو مہدی سمجھا جسکی تفصیل یہاں بتائی گئی ہے۔
    • عقيدہ مہدويت كا آغاز
    • عقیدہ مہدویت کا آغاز صدر اسلام سے ہی ہو گیا تھا اور پیامبر اسلام ؐ سے اس موضوع پر بہت سی احادیث نقل کی گئی ہیں۔
    • کیا امام زمانہ عج سے ملاقات ممکن ہے؟
    • امام مہدی سے ملاقات (عج) اور اس ملاقات کی حکایات بہت زیادہ اثرات کی حامل ہیں اور آنحضرت (عج) کی غیبت کے زمانے میں بہت زیادہ تاثیر رکھتی ہیں۔ یہ بات ایمان کی تقویت کا باعث اور عقیدہ مہدویت کی ترویج کا باعث ہے۔
    • منتظرین کومکمل طورپرآمادہ وتیار رہنا چاہیے
    • ہمیں اس وقت ایک حساس صورتحال کا سامنا ہے۔ ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیےکہ دشمن بیکار نہیں بیٹھے ہوئے ہیں بلکہ وہ ظہورکی راہ میں رکاوٹ ایجاد کرنے کےلیےمختلف قسم کے منصوبے بنارہے ہیں۔ اگرہم نے سستی، کمزوری اوراپنےاندراختلافات کا اظہارکیا تو وہ کامیاب ہوجائیں گے۔
    • مہدوی حکومت سے لوگوں کے ارتباط کی کیفیت
    • ایک دین ایسا آئےگا کہ لوگ اتنی پیاس محسوس کریں گے کہ پھروہ اپنے پورے وجود کے ساتھ امام مہدی علیہ السلام کی عالمی حکومت کو سمجھیں گے اوراسے انسان کے اعلٰی اہداف تک پہنچنے کا واحد ذریعہ سمجھیں گے اوراس سے والہانہ محبت کریں گے۔
    • مہدويت کا کيا مطلب ہے؟
    • حقيقت مہدويت کا خلاصہ، عالمی معاشروں کی حرکت کا واحد معاشرے اور عام سعادت، امن عامہ اور فلاح، تعاون، عام عالمی حکومت حق و عدل، باطل پر حق کے غلبے، جنود شيطان پر جنود اللہ کی فتح، مستضعفين کی نجات اور مرد عظيم کی امامت ميں مۆمنين کی حکومت کے قيام۔
    • قرآن اور مہدویت
    • اس مقدس كتاب ميں چند آيتيں ہيں جو اجمالى طور پر ايك ايسے دن كى بشارت ديتى ہيں كہ جس ميں حق پرست ، اللہ والے ، دين كے حامى اور نيك و شائستہ افراد زمين كے وارث ہوں گے اور دين اسلام تمام مذاہب پر غالب ہوگا _
    • غیبت صغری کا آغاز
    • امام مہدی علیہ السلام کی عمرابھی صرف پانچ سال تھی کہ خلیفہ معتمد عباسی نے امام حسن عسکری علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کردیا ، جب آپ کی شہادت کی خبر مشہور ہوئی تو سارے شہر میں کہرام مچ گئی
    • حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت
    • امام زمانہ کی ولادت باسعادت جمعۃ المبارک کے دن، شعبان المعظم کی پندرہ تاریخ کو طلوع فجر کے وقت ہوئی ۔ حضرت حکیمہ خاتون فرماتی ہیں کہ ایک روز میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے پاس گئی
    • امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف
    • آسمان عصمت و ولایت کے آفتاب عالم تاب اور اقلیم امامت کے آخری تاجدار حضرت امام مہدی علیہ السلام نے خانوادہ تطہیر کی عظیم شخصیت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے گھر میں آنکھ کھولی
    • مہدویت سے مراد کیا ہے؟
    • دنیا کو قسط و عدل سے مالامال اور ظلم و ستم کی جڑیں اکھاڑنے والے امام کے ظہور کا عقیدہ تمام آسمانی اور غیر آسمانی ادیان میں پایا جاتا ہے۔
    • وہابیت اور سرداب کا افسانہ 2
    • حالانکہ بہتر تو یہ ہے کہ اس حقیقت کو جاننے کے لئے باقر شریف قرشی (رح) کی کتاب حياة الإمام المهدي (صفحه 15 کے بعد) سے رجوع کریں نیز علامہ صدرالدین (رح) نے اپنی کتاب المهدي میں نیز علامه اميني (رح) نے الغدير، جلد 3، صفحه 308 پر ان شبہات کا جواب دیا ہے۔
    • یوٹوپیا اور اسلامی مدینۂ فاضلہ (حصہ دوم)
    • پرسکون زندگی کی آرزو بنی نوع انسان کی خلقت کے وقت سے اس کے ساتھ ہے اور انسان کبھی بھی اس فکر و آرزو سے الگ نہيں ہوسکا ہے اور ہر زمانے کے دانشوروں نے اس کو بیان کرنے کے لئے الفاظ کے سانچے ترتیب دیئے ہیں
    • مہدوی مدینۂ فاضلہ کی خصوصیات
    • جیسا کہ مندرجہ بالا توضیحات اور مستندات سے ظاہر ہوا اسلام کا موعود مدینۂ فاضلہ اگرچہ یوٹوپیا کا نظریہ پیش کرنے والے دانشوروں کے نظریات کے بعض عناصر ـ جیسے: عدل، ظلم کے خاتمے اور برابری ـ
    • حضرت مہدی(ع) کے زمانے مین مدينۂ فاضلہ کي خصوصيات
    • 1۔ حاکم عصر ظہور میں یا مدینہ فاضلہ کا حاکم: اسلامی مدینہ فاضلہ کا حاکم ایک معصوم پیشوا ہے جو جو حیوانی جذبات و احساسات، غضب، غصہ، شہوت، کبر و غرور اور خودغرضي و خود پرستی جیسے عیوب اور نقائص سے پاک ہو۔
    • منتظرین کے فرائض 2
    • امام زمانہ (عج) سے مدد مانگنا: انسان کو امکان کی حد تک امام زمانہ (عج) کے وجود اقدس سے فیض حاصل کرنے کے لئے کوشاں ہونا چاہئے جس طرح کہ عالم فطرت بادلوں میں نہاں سورج سے فیض اٹھاتا ہے۔
    • منتظرین کے فرائض 1
    • بعض روایات میں منتظرین کے فرائض بیان ہوئے ہیں (1) جن کو ملحوظ رکھ کر ہم حقیقی منتظرین بن سکتے ہیں اور امام زمانہ (عج) ہمیں لائق توجہ قرار دیں گے۔
    • منتظرین کا ہنر 2
    • دعا بنی نوع انسان کا قدیم ترین ہنر ہے؛ لیکن جب اصحاب و انصار مہدی (عج) کا ہاتھ اور ان کا وجود عظمت سبحانی کے بحر بےکراں سے متصل ہوتا ہے
    • منتظرین کا ہنر 1
    • غریبوں کی دستگیری، منتظرین مہدی (عج)، کا اولین اور اہم ترین ہنر ہے، انہیں جہاں بھی محتاج نظر آئے اور اس کی درخواست سنائی دیئے بغیر ہی اس کی مدد کے لئے تیار ہوتے ہیں
    • غیبت کے زمانے میں دین کا تحفظ 3
    • امام ہادی (ع) نے فرمایا: ہمارے قائم کی غیبت کے زمانے میں علماء کی ایک جماعت لوگوں کو ان (قائم) کی امامت کی دعوت دیتے ہیں اور ربانی حجتوں کے ذریعے دین کا تحفظ کرتے ہیں تا کہ ضعیف النفس مؤمنین کو شیطانی وساوس اور پیروان ابلیس کو نواصب کی فریبکاریوں سے محفوظ
    • غیبت کے زمانے میں دین کا تحفظ 1
    • اگر امام کا فریضہ شریعت کا تحریف و نقصان سے تحفظ ہے، تو اس وقت امام (عج) کیونکر نقصان و تحریف سے دین کا تحفظ کرتے ہیں؟ کیا فقہاء خطاء نہیں کرتے ہیں؟
    • منتظرین کو کیا کرنا چاہئے 2
    • رسول اللہ (ص): ایک دوسرے کو تحفے دو تاکہ تمہاری محبت کے رشتے مضبوط اور استوار ہوں کیونکہ ہدیہ محبت میں اضافہ کرتا ہے اور کینہ و کدورت کا خاتمہ کرتا ہے۔
    • منتظرین کو کیا کرنا چاہئے 1
    • حضرت مہدی (عج) سے عقیدت کا اظہار، بھی منتظرین کا فریضہ ہے اور یہ اظہار امام (عج) کی طرف سے صدقہ دینے، واجب اور مستحب اعمال کا ثواب امام (عج) کو تحفتاً پیش کرنے وغیرہ جیسے اعمال کے ذریعے ممکن ہے۔