11
اگر حوالہ دینے والا اپنا قرض خود ادا کرے تو اگر جس کے نام پر حوالہ دیا گیا ہے ۔ اس کی خواہش سے ایسا کرے تو وہ بری الذمہ ہوجائے گا اور وہ دی ہوئی چیز کو لے سکتا ہے اور اگر اس کی خواہش کے بغیر دیا ہے اور اس کی نیت یہ تھی کہ اس کا عوض نہیں لوں گا تو جو چیز دے چکا ہے اس کا مطالبہ نہیں کرسکتا۔
|