• امام خمینی رضوان لله تعالی علیه ہسپتال میں
    • ایران کے مذہبی رہنما۔ بانی اسلامی جمہوریہ ایران ۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ الموسوی الخمینی(رہ) 17 مئی 1900ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ہے۔ ایران ، عراق ، اور اراک میں دینی علم کی تکمیل کی۔
    • چیتے کی تصویریں
    • چیتا (سنسکرت کے لفظ چترکا سے بنا ہے) بلی کی نسل(Felidae) سے تعلق رکھتا ہے۔ شکار کرتے وقت اس کا زیادہ تر انحصار رفتار پر ہوتا ہےجو کہ 120 کلو میٹر فی گھنٹہ یعنی 70میل فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔جوکہ کرۂ ارض پراور کوئی جانور نہیں پا سکتا۔
    • جواهر لعل نهرو کی تصویریں
    • جواہر لعل نہرو (Jawaharlal Nehru) بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگرنس کے رہنماء اور تحریک آزادی کے اہم کردار تھے۔ نہرو 14 نومبر 1889 میں پیدا ہوۓ۔ وہ 1947 سے 1964 تک بھارت کے وزیر اعظم رہے۔
    • ببر شیر کی فوٹوگیلری
    • ببر (شیر)(mammals) بلی کی نسل Felidae سے تعلق رکھتے ہیں۔ شیر کے بعد یہ دوسرے نمبر کی بڑی بلی جانی جاتی ہے۔ اس کو جنگل کا بادشاہ(راجہ) کہا جاتا ہے۔ خشکی کا سب سے بڑا جانور ہاتھی بھی اس کی شکار کی فہرست سے باہر نہیں آتا۔
    • موزہ آبگینہ کی فوٹوگیلری
    • ایران کے دارلحکومت تہران میں واقع یہ میوزیم سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے اور بہت ہی دلچسپ جگہ ہے ۔ یہ تاریخی عمارت وزیر احمد شاہ قاجاری کے دور کی ہے ۔ 1330 ہجری شمسی تک یہ جگہ قوام السلطنہ کی رہائشگاہ تھی
    • محل سعد آباد تہران کی فوٹوگیلری
    • یہ محل اور میوزیم تہران میں واقع توچال اور دربند کے سرسبز پہاڑوں میں واقع ہے ۔ یہ ایک میلیون اور ایک سو ھزار مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے ۔ اس میوزیم کو اس کی خوبصورتی کی بنا پر سعد آباد یا خوش بختی کی جگہ کا نام دیا گیا ہے ۔
    • مجموعہ فرھنگي تاريخي نياوران کی فوٹوگیلری
    • یہ تہران کے شمال مشرق میں واقع ہے اور انقلاب اسلامی ایران کے بعد میوزیم کی شکل میں تبدیل ہو گیا ہے ۔ 1378 ہجری شمسی تک اس کا انتظام مجموعہ سعد آباد کے ساتھ مشترک تھا مگر 1379 ہجری شمسی سے اسے ایک الگ ادارے کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔
    • تاج محل کی فوٹوگیلری
    • مغل بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ جو بھارت کے شہر آگرہ میں واقع ہے۔کہا جاتا ہے کہ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئیر نے اسکا نقشہ تیار کیا تھا لیکن بادشاہ نامے میں لکھا ہے کہ خود شاہ جہاں نے اس کا خاکہ تیار کیا۔
    • خوبصورت تتلیوں کی فوٹوگیلری
    • تتلی ایک کیڑا ہے۔ جو اپنے خوبصورت پروں کی وجہ سے ممتاز ہے۔ دنیا بھر میں 17500 کے قریب تتلی کی انواع پائی جاتی ہیں۔ تتلیوں کو پانچ خاندانوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تتلی اپنی زندگی کے دوران 4 مختلف حالتوں میں سے گزرتی ہے:1.انڈہ 2.لاروا 3.پیوپا 4.تتلی
    • ترکمن صحرا کے لوگوں کا رهن سهن
    • ترکمن صحرا میں بننے والے ڈوپٹے اس علاقے کی ثقافت کا ایک پرانا حصّہ رہے ہیں اور آج بھی یہ علاقہ اپنی اسی گھریلو صنعت کی وجہ سے جانا پہچانا جاتا ہے ۔ ہاتھوں سے بننے والے یہ ڈوپٹے زیادہ تر اونٹ کے بالوں سے بناۓ جاتے ہیں ۔
    • مینار پاکستان
    • 26 جولائی 1967 ء کو مینار پاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی جہاں 23 مارچ 1940 ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کا اجلاس منعقد ہواتھا جس میں تقسیم ہند کے حوالے سے ایک تاریخی قرارداد منظور ہوئی
    • اسلام آباد کی تصاویر
    • پاکستان کا دارالحکومت ہے -اس شہر کو 1964ء ميں پاکستان کے دارالحکومت کا درجہ ديا گيا۔ اس سے پہلے کراچی کو يہ درجہ حاصل تھا- اسلام آباد دنيا کے حوبصورت ترين شہروں ميں سے ايک ھے۔
    • ابیانہ کی دلکش تصویریں
    • ابیانہ نامی گاؤں ایران کے مشہور شہر اصفہان کے قریب واقع ہے ۔ اس گاؤں کی ایک خاص بات اس کی عمارتیں ہیں جو تاریخی معماری کی ایک عمدہ مثال ہیں ۔ اس گاؤں کی آب و ہوا بہت ہی اچھی اور قدرتی مناظر بہت دلکش ہیں ۔
    • سرينگر جنت نظر وادی کشمیر
    • سری نگر ہندوستان کے زیر کنٹرول ریاست جموں اور کشمیر کا دارلخلافہ ہے ۔ یہ شہر اپنی خوبصورت ندیوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے ۔ کشمیر کا یہ شہر ہاتھ سے تیار کی گئی مصنوعات اور خشک میوہ جات کی وجہ سے بھی شہرت کا حامل ہے ۔
    • ایران کے قالین
    • ایران میں قالین بافی کی صنعت کافی جدید طرز پر استوار ہے ۔ قالین بافی کا زیادہ تر کام دیہاتی علاقوں میں ہوتا ہے جن کو زیادہ تر خواتین انجام دیتی ہیں ۔ کرمان ،کاشان کے قالین ایران سے باہر بہت مشہور ہیں۔
    • عظیم شاعر فردوسی کے مزار کی تصویریں
    • فردوسی فارسی زبان کے ایک عظیم شاعر گزرے ہیں ۔ ان کا پورا نام حکیم ابوالقاسم حسن بن علی توسی تھا مگر وہ فردوسی کے نام سے زیادہ مشہور تھے ۔ وہ خراسان میں پیدا ہوۓ اور وہی پر انہوں نے وفات پائی .
    • بم کی فوٹوگیلری
    • بم شہر اور اس کے گرد ونواح کا علاقہ چھ ہزار سال پہلے سے لوگوں کا محل سکونت رہا ہے شہر بم کے شمال مشرقی حصہ کی اونچائی اور بلندی پر ایک مضبوط و مستحکم قلعہ واقع ہے جس کو اہل محل ارگ کہتے ہیں جو حقیقت میں قدیم بم شہر کی ایک بہت بڑي عمارت ہے
    • دماوند کی دلکش تصاویر
    • دما وند کے پہاڑ ایران کے شمالی حصے میں واقع ہیں جن کو ملک کے بلند ترین پہاڑ تصور کیا جاتا ہے ۔ یہ مشرق وسطی کے بلند ترین آتش فشاں پہاڑ بھی مانے جاتے ہیں ۔
    • حرم امام رضا -ع- کی دلکش تصاویر
    • امام رضا علیہ السلام کا مقبرہ ایران کے مشرقی شہر مشہد میں واقع ہے ۔ اس مزار کی بدولت مشہد شہر کو بہت عزت افزائی ہوئی ہے اور ہر سال دنیا بھر سے زائرین یہاں زیارت کے لیۓ آتے ہیں ۔
    • بقیع کی تصاویر
    • مدینہ منورہ کا خاص قبرستان جس میں اہل بیت اور صحابہ مدفون ہیں۔ ہجرت نبوی کے وقت یہاں ایک میدان تھا۔ جس مں لمبی لمبی گھاس اور خاردار جھاڑیاں تھیں۔ سب سے پہلے یہاں عثمان بن مظعون صحابی دفن ہوئے۔
    • حضرت فاضل لنکرانی کی تصاویر
    • آپ 1310 ھجری ‎‎ شمسی کو اسلامی جمہوریہ کے مقدس شہر قم میں پیدا ہوۓ- آپ کے والد گرامی حضرت آیت اللہ فاضل(قدس سرہ) حوز ہ علمیہ قم کے ایک بزرگ عالم اور استاد العلما‍‌ء تھے- والد ہ گرامی سادات مبرقع سے تعلق رکھتی تھیں-
    • دمشق
    • دمشق دنيا کا ايک قديمي ترين شہر ہے ايک روايت کے مطابق دمشق کے شمال اور کوہ قاسيون کے دامن ميں حضرت آدم الوالبشر نے زندگي گزاري ہے
    • زينبيہ
    • زينبيہ جو آج شہر سيدہ زينب سلام اللہ عليہا کے نام سے معروف ہے دمشق کے جنوب ميں سات کلوميٹر کے فاصلہ پر واقع ہے جہاں حضرت زينب بنت علي عليہما السلام کا روضۂ اقدس ہے
    • میلاد ٹاور کی تصویریں- تهران
    • برج میلاد ایران کا سب سے بلند بُرج ہے جو دارالحکومت تہران میں واقع ہے۔ یہ سی این ٹاور، ٹورنٹو؛ اوسٹانکینو ٹاور، ماسکو؛ اور اوریئنٹل پرل ٹاور، شنگھائی کے بعد دنیا کا بلند ترین برج ہے۔ اس برج کی کل بلندی 435 میٹر (1427 فٹ) ہے اور اس کی کل 12 منزلیں ہیں۔
    • خوبصورت پهولوں کی تصاویر دوسرا حصہ
    • پھول (Flower) کچھ پودوں کے ایک حصے کا نام ہے۔ پھول پودے کی افزائش نسل کا کام کرتا ہے۔ یہ عام طور پر نر اور مادہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ پھول اس کائنات کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں ۔
    • خوبصورت پهولوں کی تصاویر
    • پھول (Flower) کچھ پودوں کے ایک حصے کا نام ہے۔ پھول پودے کی افزائش نسل کا کام کرتا ہے۔ یہ عام طور پر نر اور مادہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ پھول اس کائنات کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں ۔
    • چالک سے بنائے هوئے مجسمے
    • یہ مجسمے ایران کے شہر آذربائیجان کے ایک میوزیم میں موجود ہیں ۔ یہ مجسمے انسان کی موجودہ زندگی کی عکاسی کرتے ہیں ۔ یہ مجسمہ ساز کے ہنر کا ایک لازوال شاہکار ہیں ۔
    • تهران پرانے زمانوں میں دوسرا حصه
    • یہ شہر ایران کا دارلحکومت ہے اور ایران کے شمال میں واقع ہے ۔ یہ ایران کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر ہے۔ تاریخی اعتبار سے بھی یہ ایک اہم شہر ہے ۔
    • تهران پرانے زمانوں میں
    • یہ شہر ایران کا دارلحکومت ہے اور ایران کے شمال میں واقع ہے ۔ یہ ایران کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر ہے۔ تاریخی اعتبار سے بھی یہ ایک اہم شہر ہے ۔
    • قبة الصخره کی تصویریں
    • قبۃ الصخرۃ (Dome of the Rock) یروشلم/بیت المقدس میں مسجد اقصی میں موجود ایک تاریخی چٹان کے اوپر سنہری گنبد کا نام ہے۔ یہ ہشت پہلو عمارت پچھلی تیرہ صدیوں سے دنیا کی خوبصورت ترین عمارتوں ميں شمار ہورہی ہے
    • غار حرا کے دلکش مناظر
    • مکہ مکرمہ کے قریب واقع پہاڑ جبل نور میں واقع ایک غار، جہاں پہلی وحی نازل ہوئی۔ یہ غار پہاڑ کی چوٹی پر نہیں بلکہ اس تک پہنچنے کے لیے ساٹھ ستر میٹر نیچے مغرب کی سمت جانا پڑتا ہے