• بی بی پاکدامن ،اسلام کی روشنی
    • برّصغیر پاک و ہند میں دین اسلام کی روشنی لے کر بے شمار اولیائے دین آئے ا ور ہر ایک ولی نے بہت ہی بامشقّت زندگی گزارتے ہوئے اور شہنشاہان وقت کے عتاب کو جھیلتے ہوئے اپنے پاکیزہ مشن کو جاری رکھّا ۔
    • علامہ اقبال اور اسلامی بیداری ( حصّہ دوّم )
    • آپ کے مختلف اشعار میں اس مبارزے کو بڑی آسانی سے درک کیا جا سکتا ہے۔ علامہ اقبال نے اسلام کی نشات ثانیہ کے لیے جتنے ہی اشعار لکھے ہیں ان میں سامراج کے چنگل سے آزادی کا عملی پیغام ہے۔
    • کیا توبہ کے لیۓ شرائط ہیں ؟
    • اب یہ بھی ممکن ہے کہ یہ سوال آپ کے ذہن میں آۓ کہ اگر توبہ کی کوئی بھی شرط نہیں ہے تو کیسے قرآن میں توبہ کی شرائط کے متعلق آیات موجود ہیں ۔ مثال کے طور پر سورہ نساء کی آیت نمبر 17 اور 18 میں خدا تعالی کی طرف سے توبہ کی قبولیّت کے لیۓ چار شرائط کا ذکر ہوا ہ
    • آخری نجات دہندہ تورات کی نگاہ میں (حصہ دوم)
    • يسي (بعض نسخوں کے مطابق يشي) قوي (طاقتور) کے معنی میں آیا ہے اور یہ حضرت داؤد (ع) کے والد کا نام ہے اور جیسا کہ ذکر ہؤا ہمارے موعود حضرت مہدي (عج) والدہ کی جانب سے ان سے جاملتے ہیں
    • آخری نجات دہندہ تورات کی نگاہ میں
    • يہوديوں کا عقیدہ ہے کہ آخر الزمان میں ماشيح نامی ایک نجات دہندہ ظہور کرے گا اور وہ حضرت داؤد (علي نبينا و آلہ و عليہ السلام) کی نسل سے ہوگا۔
    • مہدی آخر الزمان (عج) پر زبور کی نگاہ
    • حضرت داؤد (علي نبينا و آلہ وعليہ السلام) کی کتاب زبور ـ جو مزامير کے نام سے عہد عتيق میں منقول ہے ـ میں بھی ظہور حضرت مہدي ـ (عج) کے سلسلے میں خوشخبریاں دی گئی ہیں
    • علامہ اقبال اور اسلامی بیداری
    • ایک اچھے کلام، شعر یا نظریے کو زمان و مکان میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ بعض الفاظ اور نظریے آفاقی ہوتے ہیں اور انہیں (universal truth) عالمگیر سچائی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
    • گناہ سے کیسے بخشش حاصل کی جاۓ
    • اگر انسان نے کسی دوسرے کے حقوق کو پامال کیا ہو تو ضروری ہے کہ اس شخص تک رسائی حاصل کی جاۓ اور اس شخص سے اپنے گناہ کے اعتراف کے ساتھ معافی طلب کی جاۓ ۔
    • ظہور اور عقول کی ترقی
    • انسان عقلی پہلو، مساوات اور اخلاق کے سلسلے میں وسیع راستہ طے کرچکا ہے اور بے شک انسان کی علمی، سائنسی نیز اخلاقی اور انسانی حوالے سے ترقی اور پیشرفت میں انبیاء (ع) اور اصول وحی کے آموزگاروں کا کردار بہت ہے
    • انسان کو توبہ کا وقت ملتا ہے
    • حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’خدا کے احسانوں میں ایک احسان یہ ہے کہ ارتکاب گناہ کے باوجود بھي اس نے توبہ و استغفار کا دروازہ بند نہیں کیا۔‘‘ ( نہج البلاغہ : نامہ٣١۔ ١٠)
    • ظہور امام (عج) اور ہمارے اعمال 2
    • مؤمنین فرائض پر عمل کریں تو وہ بری الذمہ ہونگے لیکن ان کے اس عمل کی وجہ سے قطعی طور پر ظہور وقوع پذیر نہيں ہوتا کیونکہ اگرچہ ظہور قطعی ربانی حکم ہے لیکن بعض شرطوں سے مشروط ہے
    • گناہوں سے توبہ میں جلدی کریں
    • خدا تعالی کا یہ اپنے بندے پر احسان ہے کہ جب بندہ گناہ کا مرتکب ہوتا ہے تو خدا تعالی اسے فورا سزا نہیں دیتا ہے بلکہ انسان کو مہلت دی جاتی ہے کہ وہ اپنے عمل پر پشیمان ہو اور خدا سے اس کی بخشش چاہے ۔
    • یوٹوپیا اور اسلامی مدینۂ فاضلہ
    • تھامس مور نے اپنی کتاب یوٹوپیا سنہ 1516 میں شائع کی اور گرد و پیش کے حالات سے متاثر ہوکر آئیڈیل معاشرے کی تشکیل کے لئے تجویز دی کہ خصوصی ملکیت، انحصار پسندی اور ستمگر قوانین اور فوجی طاقت کو منسوخ ہونا چاہئے۔
    • توبہ کی کوئی شرط نہیں ہے !
    • اگر کوئی شخص حقیقت میں اپنے گناہوں پر پشیمان ہو جاۓ اور اس کی پشیمانی گناہوں سے کنارہ کشی کے ساتھ ہو خواہ اس کے گناہ کتنے ہی زیادہ اور بڑے ہوں ، اسے یقین سے یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ اگر وہ سچے دل سے خدا تعالی سے توبہ کرے تو اس کے گناہ معاف ہو جائیں
    • خورشید نہاں اور ہماری ذمہ داری 2
    • ہاں! یہ ہمارے امام مہربان ہی تھے جنہوں نے ہمارے لئے دعا کی اور تاریخ کے فتنوں کے دوران ہمیں لائق توجہ قرار دیا اور شیعہ کی معنوی اور تاریخی حیات کی ضمانت فراہم کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    • خورشید نہاں اور ہماری ذمہ داری 1
    • السّلامُ علي شَمْسِ الظَّلام و بَدْرِ التَّمام بات اس خورشید نہاں کی ہے جو امام رضا (ع) کے بقول جب طلوع کرے گا تو زمین اس کے نور سے روشن ہوگا
    • امام غائب کیونکر مؤمنین کا سہارا ہوسکتے ہیں؟ 2
    • امام (عج) خود بھی فرماتے ہیں: لوگ میرے وجود سے بادل کے پیچھے سورج کی مانند، فائدہ اٹھاتے ہیں میں روئے زمین کے لوگوں کے لئے سکون و امان کا سبب ہوں جس طرح کہ ستارے اہل آسمان کے لئے امن و امان کا سبب ہیں
    • اپنے زمانے کے امام کی معرفت!
    • رسول اللہ (ص) نے فرمایا: {من مات و لم يعرف امام زمانه مات ميتة جاهلية}۔ (1) «اگر کوئی اپنے زمانے کے امام کی معرفت کے بغیر دنیا سے رخصت ہوجائے، وہ دوران جاہلیت کی موت مرا ہے۔»
    • عصر ظہور وقت ظہور کا تعین
    • بےشک عصر ظہور اسرار میں سے ہے اور اچانک نمودار ہونے والا زمانہ ہے جس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے۔ چنانچہ جس نے وقت کا تعین کیا وہ جھوٹا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    • حدیث نبوی میں بشارت مہدی
    • رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے 107 حدیثوں میں امام مہدی صاحب الزمان (عجلَ اللهُ فَرَجَهُ الشّریف) کی ولادت یا ظہور کی بشارت دی ہے جن میں سے یہاں صرف ایک حدیث کا حوالہ دیا جارہا ہے جس میں آپ (ص) نے اجمالی طور پر اپنا اور اپنے جانشینوں کا تعارف کرایا ہے
    • حضرت علی علیه السلام کی جنگیں ( حصّہ چہارم )
    • بخاری نے اپنی کتاب ” مولفة القلوب“میں اس واقعہ کو تفصیل سے لکھا ھے وہ لکھتے ھیں: پیغمبر نے اس کے اور اس کے دوستوں کے بارے میں یہ کہا ھے ” یمرقون من الدین ما یمرقُ السَّھمُ من الرّمیَّةِ
    • ظہور مہدی (عج) اور حجازیوں کا رد عمل!
    • سیاسی عدم استحکام اور اقتدار کے حصول کے لئے اندرونی خانہ جنگی کی وجہ سے مخالف قوتیں اور دشمنان اہل بیت (عج) مقتدر حریف نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں سرگرم عمل ہونگے۔
    • حضرت علی علیه السلام کی جنگیں ( حصّہ سوّم )
    • ابن کثیر متوفی ۷۷۴ ہجری نے اپنی تاریخ میں اس حدیث کے کچھ حصے کو نقل کیا ھے وہ لکھتاھے کہ پیغمبر اسلام(ص) ام سلمہ کے گھر میں داخل ھوئے اور کچھ دیر بعد علی علیه السلام بھی آگئے پیغمبر(ص)نے اپنی بیوی کی طرف رخ کرکے کہا:
    • ظہور کی آمد پر سرزمین حجاز کے سیاسی حالات 2
    • سرزمین حجاز پر مسلط بدامنی کی فضا شیعہ دشمن فضا ہے اور بہت سے شیعہ جیلوں میں بند کئے جائيں گے۔ یہ واقعات پچیس ذوالحجۃالحرام کو رکن و مقام کے درمیان امام مہدی (عج) کے ایلچی یعنی نفس زکیہ کو مسجد الحرام میں حرام مہینے کے دوران قتل کیا جائے گا۔
    • ظہور کی آمد پر سرزمین حجاز کے سیاسی حالات 1
    • ابوبصیر کی روایت کے مطابق امام (ع) نے فرمایا: جو شخص مجھے عبداللہ کی موت کی ضمانت دے میں اس کو (ظہور) قائم کی ضمانت فراہم کروں گا۔ نیز روایت ہے کہ خاندان فلاں اگلے خلیفہ کے تعین پر اختلاف سے دوچار ہوگا اور یہ اختلاف ظہور کے وقت تک جاری رہے گا۔
    • ظہور کی آمد پر امام خمینی (رح) کا ظہور
    • یہاں ہم ظہور سے قبل امام خمینی (رحمۃاللہ علیہ) کے قیام کے بارے میں بعض احادیث سے رجوع کرتے ہیں: روایت ہے کہ ایک روز عمر، ابوبکر اور زبیر رسول اللہ (ص) کی خدمت میں حاضر تھے جبکہ علی (ع) آپ (ص) کے جوتے مرمت کررہے تھے۔ رسول اللہ (ص) نے فرمایا: ہم میں سے ایک
    • امام زمانہ (عج) تشریف کیوں نہیں لاتے؟
    • حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے تمام واقعات کے لئے بعض تمہیدات و مقدمات کی ضرورت ہوتی ہے اور حضرت حجت (ع) کا ظہور بھی ایسا ہی ہے جس کے لئے ماحول کو تیار ہونا چاہئے، صاحبان ایمان میں سے ایک بڑی جماعت کو امام زمانہ (ع) کی نصرت اور مدد اور ان کی راہ میں جانبازی کے لئ
    • حضرت علی علیه السلام کی جنگیں
    • جنگ نہروان یا قرآن کو نیزہ پر بلند کرنے کا نتیجہ:ابوسفیان کے بیٹے کی غلط سیاست اور اس کی دوسری عقل عمروعاص کی وجہ سے بہت زیادہ تلخ اور غم انگیز واقعات رونماھوئے
    • نبوت کی نشانیاں
    • آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے والد محترم جناب حضرت عبداللہ بن عبد المطلب آپ کی ولادت سے چھ ماہ قبل وفات پا چکے تھے اور آپ کی پرورش آپ کے دادا حضرت عبد المطلب نے کی ۔
    • ظہور کے بعد ظالموں کی رجعت 2
    • حدیث مفضل کے نام سے مشہور حدیث ـ جس کو شیخ حسن بن سلیمان نے بصائر الدرجات میں بھی نقل کیا ہے ـ میں جب امام صادق (ع) نے مکہ میں حضرت ولی عصر (عج) کے مکہ مکرمہ ميں ظہور اور وہاں سے کوفہ کی طرف سفر کو بیان فرمایا تو مفضل نے پوچھا: اے میرے سید! حضرت صاحب الام
    • ظہور کے بعد ظالموں کی رجعت 1
    • متعدد روایات میں منقول ہے کہ ہر معصوم (ع) کے زمانے کے ظالمین اور بدکار لوگ اسی امام کے زمانے میں رجعت کرکے واپس آئیں گے۔ علامہ مجلسی (رح) فرماتے ہیں: بعض مؤمنین اور بعض کفار اور نواصب و مخالفین کی رجعت کے بارے میں منقولہ روایات متواتر ہیں اور ان کا انکار
    • رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی رجعت
    • ابوخالد کابلی نے روایت کرتے ہیں کہ حضرت امام سجاد (علیہ السلام) نے آیت کریمہ {إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ}۔ (1) کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا: {يرجع إليكم نبيكم صلى الله عليه وآله}۔ (2) یعنی تمہارے نبی تمہاری طرف لوٹ کر آ
    • آخری نبی ص انسانیت کے لیۓ رحمت
    • اس لئے آیت کے معنی یہ ہوں گے کہ ائمہ معصومین علیہم السلام اس کائنات کے لئے واسطہ فیض ہیں اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے لئے واسطہ فیض ہیں
    • رجعت کی کیفیت 2
    • 4۔ امیرالمؤمنین (ع) کی حکومت کے بارے میں روایت میں مذکور ہے کہ تمام انبیاء (ع) اور مؤمنین ان کے زمانے میں واپس آئے گے اور حضرت رسول (ص) حکومت کا پرچم ان کے سپرد کریں گے اور ۔۔۔۔ (4)
    • قرآن کی سمجھ
    • انسان کتاب اللہ کی تلاوت محض ثواب جمع کرنے کے لیے نہیں پڑھتا بلکہ نفس اور زمین میں انقلاب برپا کرنے کے لیے پڑھتا ہے
    • آخری نبی ص کی آمد
    • امت مسلمہ پر میرا یہ احسان، انعام اور لطف وکرم ہے کہ میں نے اپنے محبوب کو تمہاری ہی جانوں میں سے تمہارے لئے پیدا کیا