• غدیر خم تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ
    • رسول اکرم (ص) نے فرمایا : جس جس کا میں مولیٰ ہوں اس اس کے یہ علی(ع) مولا ہیں اے اللہ اس کو دوست رکھ جو علی کو دوست رکھے اوراس کو دشمن رکھ جو علی کو دشمن رکھے ۔
    • 21 رمضان کے اہم واقعات
    • 21 رمضان سنہ 40 ھ ق کو جانشین رسول اکرم (ص) ، مولائے متقیان ، امیرالمومنین حضرت علی (ع) شہید ہوئے ۔ شہادت سے دو روز قبل مسجد میں صبح کی نماز کے دوران جب حضرت علی (ع) سجدے کی حالت میں تھے کہ ابن ملجم نے زہر میں بجھی ہوئی تلوار سے آپ کے سرپروار کیا
    • 19 رمضان کے اہم واقعات
    • 19 رمضان سنہ 40 ھ ق کو سحر کے وقت رسول اکرم (ص) کے داماد اور چچا زاد بھائی حضرت علی (ع) کو عبدالرحمٰن ابن ملجم مرادی نے کوفے کی مسجد میں نماز کے دوران زہر آلود تلوار سے زخمی کردیا
    • حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت
    • عالم اسلام بلکہ عالم بشریت کی مفتخرترین ہستیوں میں مرسل اعظم ، نبی رحمت حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد سب سے پہلا نام امیر المومنین حضرت علی ابن ...ابی طالب کا آتا ہے
    • جشن مولود کعبہ
    • تیرہ رجب کو حضرت امرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے معاشرے کے مختلف طبقات سے خطاب فرمایا جو حسب ذیل ہے ۔امت اسلامی ...ملت ایران اور آپ سب حضار کی خدمت
    • مولا علی علیہ السلام
    • علی علیہ السّلام کو پیغمبر (ص)نے اپنا دنیا واخرت میں بھائی قرار دیااور سب سے اخر میں غدیر خم کے میدان میں ہزاروں مسلمانوں کے مجمع میں علی علیہ السّلام کو اپنے ہاتھوں پر بلند کر کے یہ اعلان فرما دیا کہ جس کا میں سرپرست ...اورحاکم ہوں
    • فضا ئل علی علیہ السَّلام صحیحین کی روشنی میں
    • ابھی تک ھم نے اھل بیت علیھم السلام اور بارہ اماموں کے فضائل کے بارے میں بطور عموم صحیحین سے روایات آپ کی خدمت میں نقل کیں ھیں اب ھم فرداًًاھل بیت کے فضائل میں صحیحین سے روایات نقل کرتے ھیں، چنانچہ حضرت ...امیرالمومنین علیہ السلام کے فضائل سے شروع کرکے
    • غدیر کے پس منظر میں ہمارے فرائض
    • غدیر کے پس منظر میں ہمارے فرائض امام خمینی آج عید غدیر ہے جو مذہبی اعیاد میں سے سے بڑی عید ہے ۔یہ دن محروموں کی عید ہے ۔یہ عید مظلوموں کی عید ہے ۔یہ عید ایسی عید ہے ...کہ جس دن خدائے تبارک و تعالیٰ نے رسول السلام کے ذریعہ
    • علی(ع) اور نھج البلاغہ
    • جس دن ھم نے نھج البلاغہ کا ادراک کر لیا اور تمام تعصبات و جانبداریوں سے مبرا ھوتے ھوئے اس کی کنہ حقیقت تک پھنچ گئے اس دن ھم تمام سماجی، اخلاقی، معاشی اور فلسفیانہ ...مکاتب فکر سے بے نیاز ھوجائیں گے۔
    • شخصیت علی علیہ السلام نہج البلاغہ کی نظر میں
    • نہج البلاغہ کاسب سے پھلا اور مھم حصہ امام علی علیہ السلام کے خطبات پر مشتمل ھے جن کو امام علیہ السلام نے مختلف مقامات پر بیان فرمایا ھے، ان خطبوں کی کل تعداد (۲۴۱ ) خطبے ھیں جن میں سب سے طولانی خطبہ ۱۹۲ ھے جو خطبہٴ ...قاصعہ کے نام سے مشھور ھے
    • حضرت علی علیہ السلام کا جمع کردہ قرآن
    • حضرت علی علیہ السلام اسلام کی وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے پیغمبر اسلام صلّی الله علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد قرآن کو جمع کیا ۔روایات کے مطابق آپ نے آنحضرت صلیّ الله علیہ وآلہ وسلم کے بعد خانہ نشینی اختیار کرکے فقط ...چھ مہینہ میں اس کام کو مکمل کر
    • امام علي کا مرتبہ شہيدمطہري کي نظرميں
    • علي، تاريخ کي وہ بے مثال ذات ہے جس نے صديوں سے صاحبان فکر کو اپني طرف متوجہ کر رکھا ہے تاريخ کے تسلسل ميں دنيا کي عظيم ہستياں آپ کے گرد طواف کرتي ہيں ...اور آپکو اپني فکر و دانش کا کعبہ قرار ديا ہے ۔
    • حضرت علی (ع) اور جہاد
    • مسئلہ جھاد جو ا پنے ھمر اہ خو نریز ی ، بے رحمی اور بر بر یت کا مھیب تصور لیکرآتا ہے ، اسلا م کے اھم تر ین مسا ئل میں سے ایک ہے...
    • 13 رجب
    • 13 رجب سن تیس عام الفیل کو رسول اکرم (ص) کے چچازاد بھائی داماد اور جانشین حضرت علی (ع) کی خانۂ کعبہ میں ولادت باسعادت ہوئی
    • حضرت علی (ع) سابق الایمان
    • یہ امر قابل توجہ ہے کہ بعض لوگ ایسے بھی جوایمان اوراسلام میں حضرت علی کی سبقت کا سیدھے طریقے سے تو انکار نہیں کرسکے...
    • حضرت علی (ع) کی خلافت
    • رسول کے بعد علی علیہ السّلام نے پچیس برس تک خانہ نشینی میں زندگی بسر کی35 ھ میں مسلمانوں نے خلافت اسلامی کامنصب علی علیہ السّلام...
    • حضرت علی(ع) کے نام و نسب
    • پیغمبر خدا کی عمر تیس برس کی تھی کہ خانہ کعبہ جیسے مقدس مقام پر 13رجب30عام الفیل میں علی علیہ السّلام کی ولادت ھوئی
    • زندگي نامہ امام علي عليہ السلام
    • حضرت علی (ع) ھاشمی خاندان کے وه پھلے فرزند ھیں جن کے والد اور و الده دونوں ھاشمی ھیں ۔ آپ کے والد ابو طالب بن عبد المطلب بن ھاشم ھیں اور ماں فاطمه بنت اسد بن ھاشم ھیں ...
    • علی، قرآن اور رمضان
    • قرآن دلوں کي بہار، مريضوں کي شفا، علم و دانش کا سر چشمہ، شناخت خدا اور معرفتِ پروردگار کے لئے سب سے محکم، مستدل، اور متقن دليل منبع شناخت اسرار و رموز
    • حضرت علی کا اعزاز
    • حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر رسول(ص) ان کی بھت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاھر کرتے رھتے تھے ۔کبھی یہ کھتے تھے کہ علی مجھ سے ھیں اور میں علی...