• عباس کی صفات کمالیہ حضرت (حصہ سوّم)
    • علمدار کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے نہج البلاغہ میں امام علی فرماتے ہیں : علم صرف بہادروں کے پاس رہنا چاہئے جو شخص مصائب کو برداشت کرسکے اور شدائد کا مقابلہ کرسکے وہی محافظ کہاجا سکتا ہے
    • جناب عباس علمدار علیہ السلام
    • اے فرزند امیرالمومنین! ”خدا اس کے مقرب رشتوں ،رسولوں ،صالح بندوں تمام شہداء وصدیقین کے پاک وپاکیزہ سلام ھرصبح وشام آپ پر ھوں
    • فتحِ الکوثر۔’’ شہادتِ سیدہ خدیجہ بنتِ علی ‘‘(حصّہ اوّل )
    • دس محرم الحرام 61 ہجری کو اہل شام و عراق اور دنیا کے مختلف ممالک کے کرائے کے ہزاروں بد بخت ملعون سپاہیوں نے امیر شام یزید پلید ابن معاویہ کے حکم پر نواسۂ رسول، امام عالیمقام سیدنا امام حسین اور آپ کے جانثار ساتھیوں اور صاحبزادگان کو بے دردی سے شہید کر دی
    • درّہ بنت ابولہب
    • آپ اپنے ناہنجار باپ کی مرضی کے خلاف مسلمان ہو گئیں اور مدینہ ہجرت کی ۔ حارث بن نوفل سے شادی ہوئی تھی ۔
    • حضرت معصومہ (س) کا مختصر حالات
    • آپ کا اسم مبارک فاطمہ ہے۔آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے۔آپ کے پدر بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) ہیں آپ کی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں اور یہی بزرگوار خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں ۔
    • کریمہ اہل بیت کی کرامتیں
    • چونکہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا اس خاندان کی چشم و چراغ ہیں جس کے لئے زیارت جامعہ میں ان کو مخاطب کرتے ہوئے یہ جملہ ملتا ہے ” عادتکم الاحسان و سجیتکم الکرم “ احسان آپ کی عادت اور کرم آپ کی فطرت ہے
    • حضرت ابوطالب
    • ایک روایت کے مطابق ہجرت سے تین سال پہلے سات رمضان المبارک کو پیغمبر اسلام (ص) کے چچا حضرت ابوطالب کی وفات ہوئی ۔
    • حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا
    • 10 رمضان سنہ 10 بعثت کو رسول اکرم (ص) کی شریک حیات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے مکّے میں وفات پائی ۔آپ قریش کی دولت مند اور نامور خاتون تھیں اور بعثت سے 15 سال قبل رسول اکرم (ص) کی زوجیت میں آئیں ۔
    • اسلام رنگ و نسل سے پاک دین ہے
    • بلال( رضہ ) حبش کے رھنے والے ایک سیاہ فام غلام تھے اور ” شین “ کے بجائے ”سین “ تلفظ کرتے تھے۔ یہ عرب کے نزدیک ایک بڑا عیب تھا لیکن رسول اللہ نے انھیں اپنا مؤذن قرار دیا اور وہ اذان میں کھتے تھے: ” اسھد ان لا الٰہ الّا اللہ “۔
    • عباس بن علی -ع-
    • حضرت عباس علیہ السلام چار شعبان المعظم 26ھ کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے اس وقت تک آنکھ نہیں کھولی جب تک ان کے بھائی ...امام حسین علیہ السلام نے انھیں اپنے ہاتھوں میں نہیں لیا۔
    • ولادت حضرت ابوالفضل العباس-ع-
    • حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے (1) ۔آپ کی کنیت ابوالفضل ہے. آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام جو کہ ام البنین کے نام سے مشھور ہے
    • حضرت زینب (س) عالمہ غير معلمہ ہیں
    • زينب سلام عليہا کي حشمت و عظمت کے لئے يهي کافي تھا کہ انھيں خالق حکيم نے علم لدني ودانش وہبي سے سرفراز فرمايا تھا اور عزيزان گرامي آج کي مجلس کا عنوان هے ”...زينب کربلا سے شام تک “ زينب ايک فردنهيں بلکہ
    • حضرت خديجہ تاريخ کے آئينہ ميں
    • حضرت خديجہ کا شمار تاريخ انسانيت کي ان عظيم خواتين ميں ھوتاھے جنھوں نے انسانيت کي بقاء اور انسانوں کي فلاح و بھبود کے لئے اپني زندگي قربان کر دي ـ تاريخ بشريت گواہ ھے کہ جب سے اس زمين پر آثار حيات ...مرتب ھونا شروع ھوئے اور وجود اپني حيات کے مراحل سے
    • حضرت شاه عبدالعظیم
    • شاه عبدالعظیم «عبدالعظیم فرزند علی فرزند حسین فرزند زید فرزند امام حسن مجتبی(ع)» کی آرامگاہوں کے مجموعے کا نام ہے
    • رسول خدا (ص) کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ
    • ''آج عبدالمطلب کے سجیلے بیٹے عبداللہ نے ایسے کارنامے انجام دیۓ کہ ان کو دیکھ کر میں انگشت بدندان رہ گیا ۔ یہودیوں کےایک گروہ نے ان پر حملہ کر دیا تھا ۔ وہ انہیں قتل کرنا چاہتے تھے ، لیکن عبداللہ نے ان کے بزدلانہ حملوں کا تن تنہا جواب دیا
    • ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ
    • عبدالملک(اموی سلسلہ کا پانچواں خلیفہ) کی طرف سے تاریخ کا بدترین مجرم حجاج بن یوسف ثقفی عراق کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔ اس نے جناب کمیل، قنبر، سعید بن جبیرکو قتل کیا تھا کیونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے بہت بغض رکھتا تھا۔
    • کریمۂ اہل بیت حضرت معصومۂ قم(‏ع)
    • قم میں حضرت معصومہ(ع) کا روضہ مشہد ميں حضرت امام رضا(ع) کے روضۂ اقدس کے بعد ایران کا دوسرا بارونق مزار ہے جہاں روزانہ ہزاروں زائرین آپ (ع) کی زیارت کرتے ہيں۔
    • کربلا سے زینب (س) حسین (ع) بن کر چلی ہیں
    • تاریخ کربلا اور تحریک زینب (ع) میں ایک نیا باب کھلتا ہے زینب اس قافلے کی قافلہ سالار اور بزرگ ہیں کہ جس کے قافلہ سالار امام حسین علیہ السلام تھے جس کے حامی عباس ،(ع)علی اکبر (ع)
    • اسماء بنت عمیس
    • رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آئمہ علیھم السلام کے اصحاب میں علم دوست اور بامعرفت خواتین بھی تھیں۔کہ جنہوں نے روایات کو بیان کر کے
    • حاتم طائی كى بيٹي
    • حضرت على (ع) فرماتے ہيں جب قبيلہ طئي كے اسيروں كو لايا گيا تو ان اسيروں ميں سے ايك عورت نے پيغمبر (ص) سے عرض كيا
    • حضرت ایوب (ع) کی زوجہ
    • اور ہمارے بندے ایوب کا ذکر کیجئے ۔ جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا۔ شیطان نے مجھے تکلیف اور اذیت دی ہے ( ہم نے کہا ) اپنے پاوٴں سے (زمین پر)ٹھوکر مارو!
    • حضرت آسیہ (س) زوجہ فرعون
    • قرآن مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تذکرہ ایک سو اکیس مرتبہ ہوا ۔ ان کے مفصل واقعات ہیں جنہیں کئی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
    • حضرت مریم (س)
    • ماں نے نذر مانی خیال تھا بیٹا ہوگا مگر حضرت مریم کی ولادت ہوئی۔ اللہ نے بیٹی کو بھی خدمت بیت المقدس کے لئے قبول کر لیا