• امام زمانہ (عج) کا دارالحکومت
    • سوال یہ ہے کہ کوفیوں نے امیر المؤمنین، امام حسن اور امام حسین (ع) کے ساتھ بےوفائی کی اس کے باوجود امام زمانہ کوفہ کو ہی کیوں دارالحکومت بنانا چاہتے ہیں؟
    • آخری نجات دہندہ تورات کی نگاہ میں (حصہ دوم)
    • يسي (بعض نسخوں کے مطابق يشي) قوي (طاقتور) کے معنی میں آیا ہے اور یہ حضرت داؤد (ع) کے والد کا نام ہے اور جیسا کہ ذکر ہؤا ہمارے موعود حضرت مہدي (عج) والدہ کی جانب سے ان سے جاملتے ہیں
    • آخری نجات دہندہ تورات کی نگاہ میں
    • يہوديوں کا عقیدہ ہے کہ آخر الزمان میں ماشيح نامی ایک نجات دہندہ ظہور کرے گا اور وہ حضرت داؤد (علي نبينا و آلہ و عليہ السلام) کی نسل سے ہوگا۔
    • مہدی آخر الزمان (عج) پر زبور کی نگاہ
    • حضرت داؤد (علي نبينا و آلہ وعليہ السلام) کی کتاب زبور ـ جو مزامير کے نام سے عہد عتيق میں منقول ہے ـ میں بھی ظہور حضرت مہدي ـ (عج) کے سلسلے میں خوشخبریاں دی گئی ہیں
    • ظہور اور عقول کی ترقی
    • انسان عقلی پہلو، مساوات اور اخلاق کے سلسلے میں وسیع راستہ طے کرچکا ہے اور بے شک انسان کی علمی، سائنسی نیز اخلاقی اور انسانی حوالے سے ترقی اور پیشرفت میں انبیاء (ع) اور اصول وحی کے آموزگاروں کا کردار بہت ہے
    • ظہور امام (عج) اور ہمارے اعمال 2
    • مؤمنین فرائض پر عمل کریں تو وہ بری الذمہ ہونگے لیکن ان کے اس عمل کی وجہ سے قطعی طور پر ظہور وقوع پذیر نہيں ہوتا کیونکہ اگرچہ ظہور قطعی ربانی حکم ہے لیکن بعض شرطوں سے مشروط ہے
    • یوٹوپیا اور اسلامی مدینۂ فاضلہ
    • تھامس مور نے اپنی کتاب یوٹوپیا سنہ 1516 میں شائع کی اور گرد و پیش کے حالات سے متاثر ہوکر آئیڈیل معاشرے کی تشکیل کے لئے تجویز دی کہ خصوصی ملکیت، انحصار پسندی اور ستمگر قوانین اور فوجی طاقت کو منسوخ ہونا چاہئے۔
    • خورشید نہاں اور ہماری ذمہ داری 2
    • ہاں! یہ ہمارے امام مہربان ہی تھے جنہوں نے ہمارے لئے دعا کی اور تاریخ کے فتنوں کے دوران ہمیں لائق توجہ قرار دیا اور شیعہ کی معنوی اور تاریخی حیات کی ضمانت فراہم کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    • خورشید نہاں اور ہماری ذمہ داری 1
    • السّلامُ علي شَمْسِ الظَّلام و بَدْرِ التَّمام بات اس خورشید نہاں کی ہے جو امام رضا (ع) کے بقول جب طلوع کرے گا تو زمین اس کے نور سے روشن ہوگا
    • امام غائب کیونکر مؤمنین کا سہارا ہوسکتے ہیں؟ 2
    • امام (عج) خود بھی فرماتے ہیں: لوگ میرے وجود سے بادل کے پیچھے سورج کی مانند، فائدہ اٹھاتے ہیں میں روئے زمین کے لوگوں کے لئے سکون و امان کا سبب ہوں جس طرح کہ ستارے اہل آسمان کے لئے امن و امان کا سبب ہیں
    • اپنے زمانے کے امام کی معرفت!
    • رسول اللہ (ص) نے فرمایا: {من مات و لم يعرف امام زمانه مات ميتة جاهلية}۔ (1) «اگر کوئی اپنے زمانے کے امام کی معرفت کے بغیر دنیا سے رخصت ہوجائے، وہ دوران جاہلیت کی موت مرا ہے۔»
    • عصر ظہور وقت ظہور کا تعین
    • بےشک عصر ظہور اسرار میں سے ہے اور اچانک نمودار ہونے والا زمانہ ہے جس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے۔ چنانچہ جس نے وقت کا تعین کیا وہ جھوٹا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    • حدیث نبوی میں بشارت مہدی
    • رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے 107 حدیثوں میں امام مہدی صاحب الزمان (عجلَ اللهُ فَرَجَهُ الشّریف) کی ولادت یا ظہور کی بشارت دی ہے جن میں سے یہاں صرف ایک حدیث کا حوالہ دیا جارہا ہے جس میں آپ (ص) نے اجمالی طور پر اپنا اور اپنے جانشینوں کا تعارف کرایا ہے
    • ظہور مہدی (عج) اور حجازیوں کا رد عمل!
    • سیاسی عدم استحکام اور اقتدار کے حصول کے لئے اندرونی خانہ جنگی کی وجہ سے مخالف قوتیں اور دشمنان اہل بیت (عج) مقتدر حریف نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں سرگرم عمل ہونگے۔
    • ظہور کی آمد پر سرزمین حجاز کے سیاسی حالات 2
    • سرزمین حجاز پر مسلط بدامنی کی فضا شیعہ دشمن فضا ہے اور بہت سے شیعہ جیلوں میں بند کئے جائيں گے۔ یہ واقعات پچیس ذوالحجۃالحرام کو رکن و مقام کے درمیان امام مہدی (عج) کے ایلچی یعنی نفس زکیہ کو مسجد الحرام میں حرام مہینے کے دوران قتل کیا جائے گا۔
    • ظہور کی آمد پر سرزمین حجاز کے سیاسی حالات 1
    • ابوبصیر کی روایت کے مطابق امام (ع) نے فرمایا: جو شخص مجھے عبداللہ کی موت کی ضمانت دے میں اس کو (ظہور) قائم کی ضمانت فراہم کروں گا۔ نیز روایت ہے کہ خاندان فلاں اگلے خلیفہ کے تعین پر اختلاف سے دوچار ہوگا اور یہ اختلاف ظہور کے وقت تک جاری رہے گا۔
    • ظہور کی آمد پر امام خمینی (رح) کا ظہور
    • یہاں ہم ظہور سے قبل امام خمینی (رحمۃاللہ علیہ) کے قیام کے بارے میں بعض احادیث سے رجوع کرتے ہیں: روایت ہے کہ ایک روز عمر، ابوبکر اور زبیر رسول اللہ (ص) کی خدمت میں حاضر تھے جبکہ علی (ع) آپ (ص) کے جوتے مرمت کررہے تھے۔ رسول اللہ (ص) نے فرمایا: ہم میں سے ایک
    • امام زمانہ (عج) تشریف کیوں نہیں لاتے؟
    • حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے تمام واقعات کے لئے بعض تمہیدات و مقدمات کی ضرورت ہوتی ہے اور حضرت حجت (ع) کا ظہور بھی ایسا ہی ہے جس کے لئے ماحول کو تیار ہونا چاہئے، صاحبان ایمان میں سے ایک بڑی جماعت کو امام زمانہ (ع) کی نصرت اور مدد اور ان کی راہ میں جانبازی کے لئ
    • ظہور کے بعد ظالموں کی رجعت 2
    • حدیث مفضل کے نام سے مشہور حدیث ـ جس کو شیخ حسن بن سلیمان نے بصائر الدرجات میں بھی نقل کیا ہے ـ میں جب امام صادق (ع) نے مکہ میں حضرت ولی عصر (عج) کے مکہ مکرمہ ميں ظہور اور وہاں سے کوفہ کی طرف سفر کو بیان فرمایا تو مفضل نے پوچھا: اے میرے سید! حضرت صاحب الام
    • ظہور کے بعد ظالموں کی رجعت 1
    • متعدد روایات میں منقول ہے کہ ہر معصوم (ع) کے زمانے کے ظالمین اور بدکار لوگ اسی امام کے زمانے میں رجعت کرکے واپس آئیں گے۔ علامہ مجلسی (رح) فرماتے ہیں: بعض مؤمنین اور بعض کفار اور نواصب و مخالفین کی رجعت کے بارے میں منقولہ روایات متواتر ہیں اور ان کا انکار
    • رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی رجعت
    • ابوخالد کابلی نے روایت کرتے ہیں کہ حضرت امام سجاد (علیہ السلام) نے آیت کریمہ {إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ}۔ (1) کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا: {يرجع إليكم نبيكم صلى الله عليه وآله}۔ (2) یعنی تمہارے نبی تمہاری طرف لوٹ کر آ
    • رجعت کی کیفیت 2
    • 4۔ امیرالمؤمنین (ع) کی حکومت کے بارے میں روایت میں مذکور ہے کہ تمام انبیاء (ع) اور مؤمنین ان کے زمانے میں واپس آئے گے اور حضرت رسول (ص) حکومت کا پرچم ان کے سپرد کریں گے اور ۔۔۔۔ (4)
    • رجعت کی کیفیت 1
    • روایات سے ائمہ (ع) کی رجعت و حکومت کی تفصیلی معلومات موصول نہيں ہوئیں؛ تاہم امر قطعی یہ ہے کہ وہ رجعت فرمائیں گے۔ وارد ہوا ہے کہ ظہور قائم (عج) کے 19 سال بعد ائمہ (ع) کی رجعت امام حسین (ع) کی رجعت سے شروع ہوگی جن کے بعد امیرالمؤمنین (ع) اور ان کے بعد رس
    • منتظرین کے فرائض
    • بعض روایات میں منتظرین کے فرائض بیان ہوئے ہیں (1) جن کو ملحوظ رکھ کر ہم حقیقی منتظرین بن سکتے ہیں اور امام زمانہ (عج) ہمیں لائق توجہ قرار دیں گے۔ مؤمنین کے بعض فرائض کچھ یوں ہیں
    • رجعت کے واقعات اور شہدائے کربلا کی رجعت
    • علی بن مہزیار امام زمانہ (عج) سے بعض جملے نقل کئے ہیں اور پھر ان سے پوچھتے ہيں: اے میرے سید و سرور اس کے بعد کیا ہوگا؟ اور امام زمانہ (عج) نے فرمایا: رجعت رجعت ۔۔۔ (1) اور پھر اس آیت کریمہ کی تلاوت فرمائی: {ثُمَّ رَدَدْنَا لَكُمُ الْكَرَّةَ عَلَيْهِمْ
    • کیا اہل سنت امام مہدی (عج) کے معتقد ہیں؟ 2
    • صحاح اہل سنت میں مہدی (عج) کے نام سے ابواب قرار دیئے گئے ہیں اور ان ابواب میں رسول اللہ (ص) کی حدیثیں نقل ہوئی ہیں؛ مثال کے طور پر: 1۔ عبدالله بن مسعود رسول خدا (ص) سے نقل کرتے ہیں کہ دنیا کا اختتام نہ ہوگا حتی کہ میرے اہل بیت سے ایک مرد ـ جو میرا ہم نام
    • کیا اہل سنت امام مہدی (عج) کے معتقد ہیں؟ 1
    • بعض سنی تشیع کی نسبت بدگمانی کی وجہ سے مہدویت کی احادیث کو ـ تحقیق کئے بغیر ـ جعلی سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ صحاح میں امام مہدی (عج) کے بارے میں کوئی حدیث نہیں ہے اور اگر کسی کتاب میں ہوں بھی تو وہ معتبر نہیں ہے اور صرف اہل تشیع نے یہ احادیث اپنی کتب میں
    • حدیث مہدویت صحیحین میں 2
    • جابر بن عبداللہ انصاری سے روایت کرتے ہیں: میں نے نبی (ص) کو فرماتے ہوئے سنا: میری امت سے ایک جماعت حق کے لئے لڑےگی اور قیامت تک ایک دوسرے کی مدد کریں گے، اور فرمایا: پس عیسی بن مریم نازل ہونگے اور ان (مسلمانوں) کا امیر ان سے کہے گا: آئیں ہمیں نماز پڑھائ
    • حدیث مہدویت صحیحین میں 1
    • وہابیت کا ایک شبہہ یہ ہے کہ عقیدہ مہدی (عج) اگر درست ہے تو صحیحین میں اس کا ذکر کیوں نہيں آیا ہے؟ مثلاً احمد امین نے المہدی و المہدویۃ میں، ابو زہری نے الامام الصادق کے صفحہ 328 پر، فرید الوجدی نے بیسویں صدی کے دائرۃالمعارف (عربی) کی دسویں جلد کے صفح
    • مٹھی بھر اصحاب کے ساتھ دنیا کی تسخیر! 2
    • اس زمانے ميں دنیا کی اقوام اور ملتیں معنوی اور اخلاقی زندگی سے محروم اور دشمنیوں اور منافرتوں میں جکڑے ہوئے اور ظلم و جارحیت، ایک دوسرے کی نسبت بدگمان اور افتراق و انتشار سے دوچار کئے جاچکے ہونگے؛ کسی صالح امام و قائد کے ہاتھوں معاشروں کی قیادت سے مایوس ہ
    • مٹھی بھر اصحاب کے ساتھ دنیا کی تسخیر! 1
    • سوال: یہ کیسے ممکن ہے کہ امام عصر (عج) معدود افراد کی مدد سے دنیا کو تسخیر کردیں؟ کیونکر ممکن ہے کہ پوری دنیا مٹھی بھر اصحاب مہدی (عج) کے سامنے سر تسلیم خم کریں اور اپنی عادات و اخلاقیات اور روایات کو ترک کردیں؟ روایات میں ہے کہ جب صاحب الامر (عج) مکہ م
    • امام مہدی (ع) کے اصحاب میں صرف 50 خواتین! کیوں؟ 2
    • امام زمانہ (‏عج) کا انقلاب بھی ایک جہادی انقلاب ہے حتی کہ بعض احادیث میں امام (عج) کی سپاہ کو سپاہ غضب کا نام دیا گیا ہے۔ (4)، چنانچہ اس انقلاب میں بھی خواتین کا کردار ایک وسیع کردار نہیں ہوسکتا۔ یہ دشوار حالات نہ صرف خواتین کے کردار نیز ان کی ذمہ داری
    • امام مہدی (ع) کے اصحاب میں صرف 50 خواتین! کیوں؟ 1
    • قیام امام مہدی (ع) میں شریک خواتین کی تعداد کے بارے میں واردہ روایات مختلف ہیں: امام محمد باقر سے مروی ہے: امام عصر (ع) کو مدد پہنچانے والی خواتین کی تعدد 50 ہے۔ (1) رسول اللہ (ص) سے منقولہ روایت کے مطابق حضرت عیسی نازل ہونگے اور امام (ع) کو مدد پہن
    • امام زمانہ کے 313 صحابی 2
    • دوسری بات یہ ہے کہ مذکورہ روایت مختلف اسناد سے وارد ہوئی ہے اور اس کا مضمون بھی مختلف جہتوں سے مضطرب، غیرثابت اور متفاوت ہے؛ مثلا ایک سند سے امام باقر اور امام صادق (ع) نے قم سے امام (عج) کے اصحاب کی تعداد 12 بیان کی ہے (3) اور دوسری سند میں مسند سیدہ فاط
    • امام زمانہ کے 313 صحابی 1
    • سوال یہ ہے کہ ایسی کوئی کتاب ہے جس میں 313 صحابیوں کا نام و نشان اور ان کے مسکن کا پتہ ثبت کیا گیا ہو؛ کتاب اور اس کے مؤلف کا نام کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ حضرت مہدی (عج) کے اصحاب کو دو عام اور خاص گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ آپ (عج) کے عام اصحاب وہ
    • نماز مسجد جمکران کی سند!
    • امام زمانہ (عج) نے حسن بن مثلہ جمکرانی (رح) سے فرمایا: لوگوں سے کہہ دو کہ اس مقام پر حاضری دیں اور اس کو عزیز رکھیں اور اس میں چار رکعت نماز بجا لائیں۔ پہلی نماز تحیتِ مسجد کی نیت سے بجا لائیں اور ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اور سات مرتبہ سورہ اخلاص
    • مسجد جمکران کی خاص اہمیت!
    • قم کے نواح میں واقع مسجد جمکران خاص اہمیت کی حامل ہے۔ 1۔ امام زمانہ (عج) سے منقولہ حسن جن مثلہ جمکرانی کی روایت کے مطابق، یہ مسجد اس مقام پر تعمیر کیا گیا ہے جو قدیم الایام سے خداوند متعال کی خاص توجہات کا لائق ٹہرا ہے۔
    • اصحاب مہدی (عج) کے قرآنی اوصاف
    • قرآن مجید میں ایسی آیات نازل ہوئی جن میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو رسول اللہ (ص) اور ائمہ (ع) کی احادیث کے مطابق اصحاب مہدی (عج) سے مطابقت کاملہ رکھتی ہیں: ارشاد ربانی ہے: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ ي
    • اصحاب مہدی (عج) کی تعداد حدیث کی روشنی میں
    • محمد بن ابراہیم نعمانی اپنی معتبر کتاب الغیبہ میں اور شیخ مفید اپنی کتاب الاختصاص میں ایک روایت کرتے ہیں کہ امام ابوجعفر محمد باقر (ع) نے فرمایا: {يا جابر، الزم الأرض ولا تحرك يدا ولا رجلا حتى ترى علامات أذكرها لك إن أدركتها ... فيجمع الله عليه أصحاب
    • اصحاب مہدی (عج) حدیث کی روشنی میں 2
    • شہادت طلبى: امام صادق (ع): اصحاب مہدی (ع) کی آرزو ہوگی کہ خدا کی راہ میں جام شہادت نوش کریں۔ (9) صبر و بردبارى؛ امیرالمؤمنین (ع): اصحاب مہدی (عج) ایسی جماعت ہیں جو راہ خدا میں صبر و بردباری کے عوض اپنے امام (عج) پر احسان نہیں جتاتے اور اپنی جان ک
    • اصحاب مہدی (عج) حدیث کی روشنی میں 1
    • احادیث کی روشنی میں مجموعی طور پر حضرت مہدی (عج) کے اوصاف و خصوصیات درج ذیل ہیں: اللہ کی گہری معرفت: امام صادق (ع): اصحاب مہدی کے دلوں میں خدا کی نسبت کوئی شک نہيں تردد نہيں ہے۔ (1) اور وہ خدا کی وحدانیت پر یقین رکھتے ہیں جس طرح کہ یقین کا حق ہے۔ (