• آخری نبی ص انسانیت کے لیۓ رحمت
    • اس لئے آیت کے معنی یہ ہوں گے کہ ائمہ معصومین علیہم السلام اس کائنات کے لئے واسطہ فیض ہیں اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے لئے واسطہ فیض ہیں
    • آخری نبی ص کی آمد
    • امت مسلمہ پر میرا یہ احسان، انعام اور لطف وکرم ہے کہ میں نے اپنے محبوب کو تمہاری ہی جانوں میں سے تمہارے لئے پیدا کیا
    • دنیا کے لیۓ عظیم نبی ص کی نعمت
    • دﻧﯿﺎ بھر ﮐﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮں ﮐﮯ ﻟﺌﮯ وہ ﻋﻈﯿﻢ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ دن ﮨﮯ جس دن ﻣﺤﺴﻦ اﻧﺴﺎﻧﯿﺖ، ﺧﺎﺗﻢ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮاں، رﺣﻤﺖ دو ﺟﮩﺎں، اﻧﯿﺲ ﺑﯿﮑﺮاں، ﭼﺎرﮦ ﺳﺎز درد ﻣﻨﺪاں، آﻗﺎﺋﮯ ﮐﺎﺋﻨﺎت، ﻓﺨﺮ ﻣﻮﺟﻮدات، ﻧﺒﯽء اﮐﺮم، ﻧﻮر ﻣﺠﺴﻢ، ﺳﺮﮐﺎر دو ﻋﺎﻟﻢ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﺧﺎﮐﺪان ﮔﯿﺘﯽ ﭘﺮ ﺟﻠﻮﮦ ﮔﺮ ﮨﻮﺋﮯ
    • مامون عباسی امام رضا علیہ السلام کی بالین پر
    • ابوصلت کہتے ہیں: میں نے دروازہ کھولا تو کیا دیکھتا ہوں کہ مامون اپنے غلاموں کے ہمراہ اشکبار آنکھوں اور پھٹے ہوئے گریبانوں کے ساتھ داخل ہوئے۔ مامون سر پیٹ پیٹ کر امام (ع) کے سر مطہر کی جانب بیٹ گیا اور تجہیز و تکفین کا حکم جاری کیا۔
    • شہید اسلام عمار یاسر کا بیان امام مہدی(عج) کے بارے میں
    • عمار بن یاسر (سلام اللہ علیہ) فرماتے ہیں: تمہارے نبی (ص) کے اہل بیت (ع) آخر الزمان میں کی حکومت ہوگی جس کی کئی علامتیں ہیں۔ پس زمین پر بیٹھے رہو اور رکے رہو حتی کہ اس کی علامت ظاہر ہوجائے۔ پس جب روم اور ترک تم پر غلبہ پائیں اور اپنی افواج کو ہتھیاروں سے ل
    • شہادت امام رضا علیہ السلام کے اہم نکات
    • اے ابا صلت! کل میں اس فاسق و فاجر شخص (مامون عباسی) کے پاس جاتا ہوں جب میں اس کے پاس سے باہر آؤں تو دیکھنا اگر میں نے اپنا سر عبا میں چھپا رکھا ہو تو مجھ سے بات نہ کرنا اور جان لو کہ اس شخص نے مجھے مسموم کردیا ہے۔
    • اھل بیت (ع) ہمارے چراغ
    • تاریخ اسلام میں جتنے مشاہیر ہیں سب ہمارے سروں کے کے تاج ہیں صحابہ کرام ہماری آنکھوں کا نور اور دلوں کا سرور ہیں ، مگر ان میں سے کون ہے جس کی دوسری یا تیسری نسل کے فرد کا نام بھی ہم جانتے ہوں ۔۔۔۔۔۔
    • امیرالمؤمنین(ع) کی رجعت اور شیطان کی موت
    • {قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ ٭ قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ ٭ إِلَى يَومِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ}۔ (1) اس نے کہا اے میرے مالک! تو پھر مجھے تو مہلت دیدے اس دن تک کہ جب لوگ قبروں سے اٹھیں گے ٭ کہا تو مہلت دیئے جانے والوں میں سے
    • مولا علی علیہ السلام کی بےمثال شخصیّت
    • اور آج کا جشن اس کا جشن ہے جس کی اولاد جیسی اولاد چشم فلک نے نہیں دیکھی ۔ تاریخ کسی ایسے دوسرے خاندان کو پیش نہیں کر سکتی جو حکومت میں نہ ہو مگر پھر بھی دلوں پر حکمران ہو جس نے ظلم و ستم اور آمریت اور استبداد کے ہر دور میں لگاتار قربانیاں پیش کیں
    • حضرت علی علیہ السلام نے اسلام کی خدمت کی
    • اور ہاں آج اس کا جشن ہے جس نے ساری دنیا میں اسلام کی فتوحات کا راستہ ہموار کیا کچھ لوگ کہتے ہیں اور معلوم نہیں نادانی سے کہتے ہیں یا شرارت سے مگر کہتے ہیں کہ حضرت علی کے عہد میں فتوحات نہیں ہوئیں قیصر و کسریٰ کی تخت نہیں الٹے ۔۔۔۔۔
    • مولا علی علیہ السلام کی شان میں
    • اور آگے بڑھئے حضرت خدیجہ سے آپ کا نکاح ہوتا ہے تو آپ جانتے ہیں کہ نکاح خواں کون ہے ؟ خطبہ نکاح کون پڑھاتا ہے ؟ جس کو شک ہو وہ مولانا شبلی نعمانی کی سیرت النبی اٹھا کر دیکھ لے
    • مولا علی علیہ السلام کی عظمت
    • اور اسلام اور پیغمبر اسلام (ص) سے احسان کا یہ صلہ کون دے گا جو قرآن میں کہتا ہے ” ھل جزاء الاحسان الا الاحسان “ احسان کا صلہ احسان کے سوا کچھ نہیں ہے اور سبحان اللہ حضرت ابو طالب (ع) کے احسانات کا کیا اچھوتا بدلہ ہے جو ہم لوگوں نے آپ کو عطا کیا ہے
    • حضرت کی ولادت کا جشن
    • تو یہ اس کا جشن ہے کہ جس کے چہرے پر نگاہ نہیں ٹھہرتی تھی جس کا روئے اقدس سورج کے مانند درخشاں تھا جس نے کبھی اپنی پیشانی ما سوائے اللہ کے کسی کے آگے نہیں چھکائی تھی
    • حضرت علی علیہ السلام کا ذکر
    • یہاں بھی بحثیں ہیں ، تاریخ اٹھاؤ وہاں بھی تمھیں بحثیں ملیں گی کہ سب سے پہلے اسلام کون لایا؟ میرے ایک دوست نے اس کی طرف اشارہ کیا اکثر علماء یہی کہتے ہیں کہ خواتین میں سب سے پہلے حضرت خدیجہ ۻ ایمان لائیں۔ مردوں میں سب سے پہلے حضرت ابو بکرصدیق ، غلاموں میں
    • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ کا انتقال
    • آپ صلّی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے 63 سال کی عمر میں حجۃ الوداع کا فریضہ ادا کرکے غدیر خم میں حضرت علی علیہ السّلام کو اپنا جانشین منتخب کرنے کے بعد بیماری کی وجہ سے دار فانی کو وداع کرکے دار بقا کو چلے گئے۔ پیغمبر (ص) کے سال وفات سے متعلق بھی شیعہ ا
    • انتظار مہدی اور مہدویت کے دعویدار 2
    • مدینہ کے فقہاء اور اشراف نے جعفر بن سلیمان سے ابن عجلان کے لئے عفو و درگذر کی درخواست کی اور کہا: اے امیر! محمد بن عجلان مدینہ کے فقیہ و عابد ہیں اور موضوع ان پر مشتبہ ہوا ہے اور انھوں نے گمان کیا ہے کہ گویا محمد بن عبداللہ مہدی موعود ہیں، جن کی بشارت احا
    • ذکر علی (ع)
    • یہ تحریر علاّمہ کوثر نیازی کی تقریر سے اقتباس ہے جو نئی دہلی میں اولین عالمی جشن مولود کعبہ کے موقع پر انہوں نے کی ۔ میرے نزدیک جو خدا کا گھر تھا وہی حضرت علی ( علیہ السلام )کا گھر بنا
    • مدینہ میں حضرت محمد صلّی اللہ علیہ و آلہ کی ولادت
    • حضرت محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب صلّی اللہ علیہ و آلہ اللہ تعالی کے آخری پیامبر ہیں جنہوں نے دنیا میں لوگوں کو اللہ تعالی کی یگانگیت اور سماجی مساوات کی طرف اور آخرت میں جاودانی زندگی کی طرف دعوت دی اور گذشتہ آسمانی ادیان کو اپنی نبوت اور رسالت سے مک
    • یتیموں کی رکھوالی اور حفاظت
    • یتیموں کی رکھوالی آپ کی دوسری اہم ذمہ داری تھی کہ جب خیمے جل کر راکھ ہوگئے اور آگ خاموش ہوئی تو زینب کبری (س) بیابان میں بچوں اور بیبیوں کو جمع کرنے لگیں
    • امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں 3
    • حافظ قندوزی حنفی کہتے ہیں: خداوند متعال زمین کو قائم (عج) کے توسط سے زنہ کرے گا پس وہ اس پر عدل قائم کرں گے اور زمیں کو عدل کے ذریعے ـ ظلم کو توسط سے مرنے کے بعد ـ زندہ کریں گے۔ (16) 7۔ {فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالنُّورِ الَّذِي أَنزَلْنَا وَ
    • امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں 2
    • ۔ {بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ}۔ [6] بقیۃ اللہ (یعنی اللہ کی طرف کا ذخیرہ) تمہارے حق میں بہت بہتر ہے اگر تم صاحبِ ایمان ہو۔ شبلنجی لکھتے ہیں: جب مہدی (عج) ظہور کریں گے؛ کعبہ کو اپنا مرکز قرار دیں گے اور ان کے 313 اصحاب ان
    • امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں 1
    • تین آسمانی ادیان کے پیروکاروں (مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں) کا عقیدہ ہے کہ حق و باطل کے اس طویل معرکے کے انجام پر حق کی فتح ہوگی، ایمان کفر پر غالب ہوگا، حق و علم و عدل کی حکمرانی ہوگی، زمین کا ورثہ صالحین کو ملے گا، خرافات اور گمراہی اور ظلم و ستم کا
    • فلسفۂ انتظار کی تصویر کشی! 3
    • جن آیات سے اسلامی روایات میں استناد کیا گیا ہے ان سے معلوم ہوتا ہے کہ مہدی منتظر (عج) ایک نوید کا مظہر ہیں جو صاحبان ایمان اور عمل صالح کو دی گئی ہے، در حقیقت اہل ایمان کی آخری فتح کا مظہر ہے۔ اللہ نے تم میں سے صاحبان ایمان و عمل صالح سے وعدہ کیا ہے کہ
    • فلسفۂ انتظار کی تصویر کشی! 2
    • امر مسلّم یہ ہے کہ انتظار فَرَج سے مراد اول الذکر انتظار ہے نہ کہ دوسری قسم کا انتظار جو تباہ کن اور مفلوج کن ہے۔ استاد شہید مطہری انتظار کی ان دو قسموں کے بارے میں فرماتے ہیں: مہدویت اور قیام و انقلاب مہدی (عج) کے بارے میں عوامی اور تنگ نظرانہ تاثر یہ
    • فلسفۂ انتظار کی تصویر کشی! 1
    • ابتداء میں ـ متواتر روایات میں مہدی کہلانے والی ایک مقدس الہی شخصیت کے توسط سے ـ ایمان اسلامی کے عالمی فروغ، انسانی اقدار کے مکمل اور ہمہ جہت نفاذ، مدینہ فاضلہ اور مطلوبہ معاشرے کی تشکیل اور اس انسانی اور عمومی نظریئے کے نفاذ کے مفہوم کا جائزہ لیتے ہیں۔
    • فراخی انتظار میں ہے 2
    • اس سلسلے میں امام رضا (ع) سے ایک روایت اور ہے کہ آپ (ع) نے فرمایا: کس قدر خوبصورت ہے صبر و انتظارِ فرج کیا تم نے خداوند متعال کا یہ ارشاد نہیں سنا ہے کہ {وَارْتَقِبُواْ إِنِّي مَعَكُمْ رَقِيبٌ} (4) اور {فَانتَظِرُواْ إِنِّي مَعَكُم مِّنَ الْمُنتَظِرِينَ}
    • انتظار مہدی اور مہدویت کے دعویدار 1
    • تاریخ اسلام گواہ ہے کہ متعدد اقتدار پرست اور منفعت طلب لوگوں نے مہدویت کے دعوے کئے ہیں یا پھر بعض نادان افراد نے کسی ایک خاص فرد کو مہدی سمجھا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مہدویت کا موضوع اور ایک غیبی اور الہی نجات دہندہ کا اعتقاد مسلمانوں کے درمیان مسلّمات
    • فراخی انتظار میں ہے 1
    • آپ نے انتظار کی فضلیت کے بارے میں بہت کچھ پڑھا اور سنا ہوگا لیکن شاید یہ نکتہ آپ کے لئے تازہ ہو کہ عصر غیبت میں انتظار فَرَج اور بہتری و فراخی کے لئے چشم براہ رہنا، بذات خود، منتظرین کے لئے فراخی اور بہتری اور نجات و رستگاری کا سبب ہے اسی بنا پر شیعیان آل
    • آنجناب کا انتظار! 2
    • چنانچہ مسلمان بالعموم اور شیعہ بالخصوص منتظر ہیں کہ پوری دنیا میں عدل و علم و توحید و ایمان و مساوات و اخوت قائم ہو اور بےشمار آیات کریمہ اور احادیث شریفہ کا موعود پیشوا ظہور کرے اور اسلام کے توحیدی آئین کو شرق و غرب عالم میں نافذ کرے اور امت واحدہ، حکومت
    • آنجناب کا انتظار! 1
    • انسان اپنی زندگی میں انتظار کا مرہون منت ہے اور اگر انتظار سے باہر نکلے اور مستقبل کے بارے میں پر امید نہ ہو تو زندگی بےمقصد ہوگی؛ انتظار اور حرکت یا تحرک ساتھ ساتھ چلتے ہیں، جس چیز کا انتظار کیا جاتا ہے، جس قدر وہ مقدس اور قابل قدر ہو انتظار بھی اسی قدر
    • انتظار مہدی اور حکومت نبوی! 2
    • امام موسی کاظم (ع) فرماتے ہیں: خوش نصیبی ہے ہمارے پیروکاروں کے لئے جو ہمارے قائم کی غیبت کے زمانے میں ہماری محبت اور پیروی پر استوار اور ثابت قدم اور ہمارے دشمنوں سے بیزار ہیں۔ ہم ان سے ہیں اور وہ ہم سے ہیں؛ انھوں نے ہمیں اپنے امام کی حیثیت سے تسلیم کیا
    • انتظار مہدی اور حکومت نبوی! 1
    • سوال یہ ہے کہ شر اور پلیدی سے انسان کی نجات اور مصلح حقیقی کا انتظار رسول اللہ (ص) کی حکومت کے ایام کی مانند ہے یا اس سے بھی بہتر و بالاتر ہے؟ اگر ایسا ہے تو حضرت رسول (ص) کے زمانے میں اسلامی معاشرہ اس سطح پر کیوں نہيں پہنچا؟