• مکہ
    • یہ شہر اسلام کا مقدس ترین شہر ہے کیونکہ روئے زمین پر مقدس ترین مقام بیت اللہ یہیں موجود ہے اور تمام باحیثیت مسلمانوں پر زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ یہاں کا حج کرنا فرض ہے ۔
    • مکہ مکرمہ
    • خانہ کعبہ کے دلکش مناظر پر مشتمل تصویری البم
    • اصفہان:چالیس ستون قصر
    • اصفہان میں چالیس ستون والی عمارت ایران کی تاریخی عمارتوں میں شامل ہے چالیس ستون باغ کارقبہ 67000 مربع ...میٹر ہے اس کی
    • اصفہان: عالی قاپو
    • عالی قاپو محل نقش جہاں میدان کے مغرب اور شیخ لطف اللہ مسجد کے سامنے ایک بڑی عمارت ہے جو گیارہویں صدی ہجری کے اوائل کی معماری کا ایک بہترین شاہکار ہے...
    • 33 پل
    • یہ پل شاہ عباس اول کے دور حکومت کے بہترین شاہکار میں شامل ہے اس کے معروف سردار اللہ وردی خان کی نگرانی اور...
    • زنجان: گنبد سلطانیہ
    • آٹھویں صدی ہجری کے آغاز میں مغلوں نے زنجان سے 43 کلو میٹر کے فاصلے پر ایک ایسے شہر کو تعمیر کیا جو بہت جلد اورحیرت...
    • تبریز: گاؤں کندوان
    • گاؤں کندوان تبریز سے 50 کلو میٹر پر واقع ہے یہ گاؤں سہند کے دامن میں واقع ہے صخروں اور پتھروں کی معماری کی وجہ سے یہ گاؤں کافی...
    • مسجد اور مدرسہ شہید مطہری
    • اس مدرسہ کے مؤسس قاچار دور کے معروف سیاستداں میرزا حسین خان سپہ سالار ہیں میرزا حسین خان سپہ سالار1241 ھ ق میں قزوین میں پیدا ہوئے ان کے والد نبی خان امیر دیوان قزوینی تھے میرزا نبی خان اور میرزا تقی خان امیر کبیر آپس میں بہت قریبی دوست تھے
    • میدان آزادی
    • یہ عمارت تہران کے مغرب میں سنہ 1350 ہجری شمسی میں 50 ہزار مربع میٹر زیمن پر بنائی گئی اور اس میں ایک میوزیم بھی تاسیس...
    • ورامین کی جامع مسجد
    • ورامین کی جامع مسجد ایران کی خوبصورت ترین اور کامل ترین مساجد میں سے ہے اور ہر سال ہزاروں اندرونی اور بیرونی سیاح اس کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں یہ مسجد آٹھویں صدی ہجری کی اسلامی معماری کا شاہکار ہے اس میں نقاشی ، کاشی کاری اور تحریری خطوط اس طرح ترکیب دیئے
    • تہران: قصر سبز
    • قصرسبز در حقیقت رضا خان کا گھر ہے جو 1306 ہجری شمسی میں سعد آباد کے بلند ترین نقطہ پر بنایا گیا تھا یہ قصر معماری کی حقیقی قدروں کے لحاظ سے کافی اہمیت...
    • شیراز: بازار وکیل
    • بازار وکیل شیراز میونسپلٹی میدان کے مشرق اور جامع مسجد کے پاس واقع ہے جو کریم خان زند کی تعمیرات میں سے ہے احتمال ہے کہ سنہ 1187 ہجری قمری...
    • شیراز: زندیہ عمارتی مجموعہ
    • کریم خان زندنے 1167ہجری قمری میں اپنے حریفوں پر کامیابی کے بعد شیراز کو دارالحکومت کے طور پر منتخب کرلیااور کچھ عرصے کے بعد دربار اور اپنی زندگی...
    • شیراز: باغ قوام
    • باغ قوام یا نارنجستان قوام شیراز میں قاچاریہ دور کی عمارت ہے اس عمارت کی بنیاد 1267 – 1257 میں رکھی گئی تھی اور 1300 ہجری قمری میں پایہ تکمیل تک پہنچی
    • شیراز: حضرت شاہچراغ کا روضہ مبارک
    • یہ حضرت شاہچراغ کا روضہ مبارک ہے جو امام موسی کاظم (ع) کے بڑے فرزند اور امام رضا (ع) کے بھائی ہیں حضرت شاہچراغ 198 ہجری قمری سے 203 ہجری قمری کے درمیان خراسان میں اپنے بھائی سے ملنے کے لئے روانہ ہوئے
    • مسجد امیر چخماق ( نئی جامع مسجد) یزد
    • مسجد امیر چخماق ، یزد کی تواریخ میں نئی جامع مسجد کے نام سے بھی یاد کی جاتی ہے یہ مسجد صفوی دور میں یزد کے حاکم امیر جلال الدین چخماق شامی اور اس کی بیوی بی بی فاطمہ خاتون کی ہمت و کوشش سے بنائی گئی ہے
    • ایل گلی عمارت
    • ایل گلی ( عوامی تالاب ) جسے پہلے شاہ گلی ( شاہ تالاب ) بھی کہتے تھے ایران اور تبریز کی بہترین...
    • کوہ دماوند
    • دماوند ایران کا بلندترین نقطہ اور خاموش آتشفشاں ہے جو تہران سے 70 کلو میٹر دریائے خزرکے جنوب اور البرز پہاڑ کے سلسلے میں واقع ہے آتشفشاں کی یہ خاموش اوربلندترین چوٹی مطلع صاف ہونے کی صورت میں تہران سے بھی واضح طور پر نظر آتی ہے
    • حضرت شاہ عبدالعظیم (ع)
    • حضرت شاہ عبد العظیم (ع) کے حرم کی پہلی بنیاد تیسری صدی ہجری مطابق نویں صدی عیسوی میں رکھی گئی اس کا اصل ورودی حصہ آل بویہ بادشاہوں کے حکم سے تعمیر ہوا جو شمال کی طرف واقع ہے اور اس کی تکمیل مجد الملک قمی نے کی۔