• خود شناسی کے اصول
    • گھر میں ایک جگہ بیٹھ جاؤ اور گھر والوں سے کھہ دو کہ کوئی بھی مجھے ڈسٹرب نہ کرے جگہ جتنی پر سکون و آرام دہ ھو اور تم بھی جس قدر آرام سے ھو کسی قسم کی جلدی نہ ھو اتنا ھی بھتر ھے جب تم کسی کام کو کرنا چاھو تو اس کی بنیاد ی شرط یہ ھے
    • خیانت کے خطرات
    • اس میں کوئی شک نھیں ھے کہ ھمارے آج کے معاشرے میں جو فساد و انحراف پایا جاتا ھے اس کی مختلف...
    • خیانت اسلام کی نظر میں
    • پروردگار عالم نے جو قوانین و اصول اپنے بندوں کے لئے وضع فرمائے ھیں ان کو لفظ امانت سے یاد کیا ھے اور متعدد مقامات پر خیانت سے...
    • معاشرے میں عدالت کی ضرورت
    • تاریخی مطالعہ اور انقلابات کی تحقیق ھم کو اس اھم نکتہ کی طرف متوجہ کرتی ھے کہ تمام اقوام و قبائل اور مختلف ادوار میں جتنے بھی انقلابات و بغاوتیں ھوئی ھیں ان سب کا محور عدالت و انصاف تھا ۔
    • ظلم کے بھڑکتے شعلے
    • معاشرہ کو کمزور ومضمحل کرنے میں اور اخلاقی و اجتماعی امن عامہ کے بر باد کرنے میں ظلم و ستم کی تاثیر نا قابل انکار ھے...
    • ہم کسطرح دیکھتے اور سُنتے ہیں
    • یہ مسئلہ دانش اور طب کا مسلمہ ہے کہ سننے کے واسطے دو چیزوں کی ضرورت ہے ایک مسافت دوسرے وہ ذریعہ جو آواز کو کانوں تک پہونچا ئے اور اس ذریعہ کو ہوا کہتے ہیں...
    • بعض سبزيوں کے خواص
    • آجکل تجربہ کاراَطباء اَپنے مريضوں کو اُن کے مزاج کے موافق سبزياں تجويز کرتے ہيں جس سے ظاہر ہے کہ وہ اطباء خواص سے سبزيوں...
    • بعض پھلوں کے خواص
    • از نظر امام جعفر صادق عليہ السلام ارشاد امام عالي مقام ہے کہ ہر ميوہ پر زہريلا مادہ ہوتاہے...
    • فقيہ کي ولايت ( 4 )
    • ايک شرط اور لازم ھے وہ ھے اسلامي سماج کو چلانے اور لوگوں کي رھبري کرنے کي صلاحيت اور طاقت يعني پلان...
    • فقيہ کي ولايت(3)
    • فقيہ وہ ھوتا ھے، جو خدا کے احکام اور دين کے مسائل کو قرآن کي آيتوںاور روايات سے سمجھتے ھوئے ان سے استدلال کرے يعني دليل لائے اور جو بھي مسئلہ پيش آئے اس ميں دين اور مذھب کے نظريہ کو پھچان سکے اور اسے بيان کر سکے...
    • فقيہ کي ولايت(2)
    • خود اسلام کے احکام سے پتہ چلتا ھے کہ ان احکام کو جاري کرنے کے لئے حکومت اور رھبري کي ضرورت ھے ۔ اسکے بغير اسلام کے احکام کو سماج ميں اجرا نھيں کيا جا سکتا ھے...
    • فقيہ کي ولايت (1)
    • اسلام ، انسانوں کو ھر طرح کي ذلت اور غلامي سے نجات دينے کے لئے اور انکے درميان عدالت بر قرار کرنے کے لئے آيا ھے...
    • ہندومت ميں ازدواج
    • ہندومت کے لوگوں ميں شادي کي کئي ايک اقسام بيان کي گئي ہيں۔ آزاد ازدواج، عورت کو خريد لينا، اغوا کر لينا، نامو س کي ہتک کر ديناوغيرہ ۔
    • اسلامي نظام ميں حقوق
    • حقوق بھي اسلامي سياست کا ايک حصہ ھيں اور اس مفروضہ کي بنا پر حقوق سے وابستہ قوانين کا تعين اللہ تعاليٰ کي جانب سے اسي طرح قانوني...
    • اسلام ميں نظام حکومت
    • سياسي نظام اسلام ميں قابل بحث ھے ۔ نظريات ، فلسفوں ، عرف عام اور رسم و رواج کے نقطۂ نظر سے سياسي نظام اور حکومت کي...
    • ”فطرت“ قرآن ميں
    • مجيد ميں ”فطر“ کے مشتقات مختلف طريقے سے استعمال ھوئے ھيں۔ مثلاً ”فطرالسموات والارض“...
    • دين کا ظلم سے مقابلہ
    • قرآن مجيد ستمگاروں کے انجام کا اعلان کرتے ھوئے کھتا ھے :” و تلک القريٰ اھلکنا ھم لما ظلموا و جعلنا لمھلکھم موعدا “
    • نشہ آور چيزيں
    • کيا ايسے مشروبات جن ميں الکحل کا استعمال ہوتا ہے نجس ہيں؟
    • کافر کے احکام
    • بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کي کيا رائے ہے؟
    • میت کے احکام
    • کیا میت کے غسل ، کفن اور دفن میں مماثلت اور ہم جنس ہونا شرط ہے یا نہیں بلکہ زن و مرد میں سے ہر ایک دوسرے کی میت کے یہ کام انجام دے سکتاہے؟
    • غسل جنابت کے احکام
    • کيا وقت کے تنگ ہونے کي صورت ميں مجنب شخص تيمم کرکے نجس بدن اور لباس کے ساتھ نماز پڑھ سکتاہے يا نہيں بلکہ ضروري ہے کہ بدن اور لباس کو پاک کرے اور غسل کرے اور پھر نماز کي قضا بجالائے؟
    • نجاسات کے احکام
    • کيا خون پاک ہے؟ ج:جن جانداروں کا خون اچھل کر نکلتا ہو انکا خون نجس ہے۔
    • قرآني دعائيں
    • ربنا آتنا فى الدنيا حسنۃ و فى الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار...
    • عورتوں کے احکام
    • اگر ميري والدہ خاندان نبوت سے ہو تو کيا ميں بھي سيداني ہوں؟ پس کيا ميں بھي اپني ماہانہ عادت کو ساٹھ سال تک حيض قرار دوں اور ان ايام کے دوران روزہ اور نماز سے پرہيز کروں؟
    • باطل غسل کے احکام
    • اس شخص کا کيا حکم ہے جو بالغ تو ہو چکا ہو ليکن غسل کے واجب ہونے نيز اس کے طريقے سے بے خبر ہو اور اسي طرح دس سال گزر گئے...
    • واجب اور مستحب نمازيں
    • مستحب نمازيں بہت سي ہيں جنہيں نفل کہتے ہيں اور مستحب نمازوں ميں سے روزانہ کے نفلوں کي بہت زيادہ تاکيد کي گئي ہے
    • اہميت اور شرائط نماز
    • نماز پنجگانہ شريعت اسلاميہ کے اہم واجبات ميں سے ہيں، بلکہ يہ دين کا ستون ہيں اور ان کا ترک کرنا يا سبک سمجھنا شرعاً حرام اور عذاب کا موجب ہے۔
    • تيمّم کے احکام
    • وہ چيزيں جن پر تيمم صحيح ہے، جيسے مٹي، چونا اور پتھر و غيرہ، اگر يہ ديوار پر چپکے ہوں تو کيا ان پر تيمم صحيح ہے؟ يا ان کا سطح زمين پر ہونا ضروري ہے؟
    • قرآن امام سجاد (ع) کے کلام ميں
    • قرآن ايک ايسي گرانقدر اور ارزشمند کتاب ہے جو تمام انسانوں کے ليے نمونہ عمل ہے۔ جس پر عمل پيرا ہوکر ہدايت کي ضمانت دي گئي ہے۔
    • اسماء و اوصاف قرآن
    • علماء ومفسرین، قرآن کے اسماء کی تعدادکے سلسلے میں اختلاف نظررکھتے ہیں۔ابوالفتوح رازی نے اپنی تفسیر(روضۃالجنان )میں قرآن کے ٤٣ ناموں کاتذکرہ کیا ہے ۔
    • قرآن اور علی(ع)
    • قرآن دلوں کی بہار، مریضوں کی شفا، علم و دانش کا سر چشمہ، شناخت خدا اور معرفتِ پروردگار کے لئے سب سے محکم ، مستدل ، اور متقن دلیل منبع شناخت اسرار و رموزِ کردگار مرجعِ فہم و ادراک منشا ِپروردگاروہ سر چشمہ ٴ آب زلال جو زنگ لگے دلوں کو اس طرح صاف کرتا ہے
    • نكاتی درباره میوه ها
    • یک نکته در مورد روش شکستن نارگیل :برای شکستن نارگیل به این صورت عمل کنید: ابتدا الیاف آنرا کاملاً از نارگیل جدا کنید، بر روی نارگیل لکه هایی مانند چشم وجود دارد آن قسمت را سوراخ کنید و شیره داخل نارگیل را کاملاً از آن خارج ک...