صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 13 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
سروسز
>
انٹرٹینمنٹ
1
2
3
4
میرا تخلص شوھر
مولانا محمد علی جوہر،مولانا ذوالفقار علی خاں گوہر، اور شوکت علی تین بھائی تھے۔شوکت صاحب منجھلے تھے۔
دو شاعروں میں فرق
فراق گورکھپوری سے کسی نے پوچھا: بحیثیت شاعر آپ اور جوش صاحب میں کیا فرق ہے؟
عدم یہ ہے تو وجود کیا ہو گا؟
عبدالحمید عدم کو کسی صاحب نے ایک بار جوش سے ملایا
سعادت مند والدين
کسي صاحب نے ايک بار مجاز سے پوچھا: کيوں صاحب ! آپ کے والدين آپ کي رِندانہ بے اعتداليوں پر کچھ اعتراض نہيں کرتے؟
چہرے سے بے وقوفی کا تعین
ایک ناشر نے کتابوں کے نئے گاہک سے شوکت تھانوی کا تعارف کراتے ہوئے کہا
ملتی نہیں ہے راه، نکیرین کے لئے
ملتی نہیں ہے راه، نکیرین کے لئے/کیا قرب اٹ گئی مرے گرد ملال سے
احمقوں کی کمی نہیں
مجاز تنہا کافی ہاؤس میں بیٹھے تھے کہ ایک صاحب جو ان کو جانتے نہیں تھے ،ان کے ساتھ والی کرسی پر آ بیٹھے۔کافی کا آرڈر دے کر
مجاز کا کباب بیچنا
مجاز اور فراق کے درمیان کافی سنجیدگی سے گفتگو ہو رہی تھی
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
جرات نابینا تھے۔ ایک روز بیٹھے فکرِ سخن کر رہے تھے کہ انشاء آ گئے
اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے
علامہ اقبال بچپن ہی سے بذلہ سنج اور شوخ طبیعت واقع ہوئے تھے۔
غالب قید میں
جب مرزا غالب قید سے چھوٹ کر آئے تو میاں کالے صاحب کے مکان میں آ کر رہے تھے۔
انجام بخیر(حصّہ سوّم)
پطرس۔۔ آپ دیکھتے ہیں کہ میرے پاس صرف ایک ہی کرسی ہے لیکن جاہ وحشمت کا خیال بہت پوچ خیال ہے۔
انجام بخیر(حصّہ دوّم)
(تنہائی میں سربسجود ہو کر) باری تعالیٰ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے مجھے اپنی ناچیز محبت کے ثمر کے ليے بہت دنوں انتظار میں نہ رکھا۔
انجام بخیر
ایک تنگ و تاریک کمرہ جس میں بجز ایک پرانی سی میز اور لرزہ براندام کرسی کے اور کوئی فرنیچر نہیں۔
مجرب نسخہ
زندگی کے میدانِ کارزار میں حقیقی مؤثر ہتھیار اور فتحِ کا مجرب نسخہ
مکھیاں اڈائیں
ایک شخص نے کسی دوا ساز کمپنی کی طرف سے ایک اشتہار پڑھا کہ اگر چا ہتے ہيں کہ کھانا کھاتے وقت مکھیاں آپ کی غذا پر نہ بیٹھیں.
پڑھنے یا لیٹنے
یٹے نے کہا: ابو مجھے سکول میں جرمانا ہو گیا۔
بچت
ایک آدمی: بھائی میرا بیٹا تو ہر سال میری بچت کرا دیتا ہے
روپ
پہلا: تو کیا تمہارا مطلب ہے کہ میں مرنے کے بعد پھر دنیا میں گدھے کے روپ میں آؤں گا
شوہر بیگم
شوہر: بھئی آج سالن کا رنگ پیلا کیوں ہے ؟
اچها کردار
اپنا کردار اس قابل بنا کہ تیرا عذر قابل قبول اور حجت قائم ہو سکے
موت
جب تم موت کی طرف پشت کرکے بهاگ رہے ہو اور موت تمہارے پیچهے پیچهے آگے بڑ ه رہی ہو تو دونوں کے ملنے کی جگہ قریب کیوں نہ ہو؟
ریل
ایک شخص ریل میں بغیر ٹکٹ سفر کر رہا تھا ٹکٹ چیکر آیا اور اس سے ٹکٹ مانگا تو وہ بولا
بس
ایک جگہ ایک بس خراب ہو گئی مالک نے کنڈیکٹر سے بس ٹھیک کرنے کو کہا ۔
لڈو
آم والا: جناب یہ آم کھا کر دیکھئے لڈو ہے لڈو
رزلٹ
ایک لڑکا: امتحان کا رزلٹ معلوم کرنے کے لئے کتنے پیسے دینے ہونگے ؟
عینک
سلیم: یہ عینک بہت پرانی ہو گئی ہے آج نئی خریدوں گا ۔
ٹیلی فون
ایک بچی نے پہلی بار ٹیلی فون پر اپنے باپ کی آواز سنی تو پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی ۔
استاد شاگرد
استاد: موسلادھار کو جملے میں استعمال کرو
افسر ملازم
افسر: تمہارے باپ کا کیا نام ہے ؟
پاگل خانہ
پاگل خانے میں ایک مریض نے ڈاکٹر سے کہا ہم آپ کو پچھلے ڈاکٹر کی نسبت زیادہ پسند کرتے ہیں
ڈاکٹر
ایک ڈاکٹر کی لکھائی بہت خراب تھی اس نے اپنے ایک مریض دوست کو دوپہر کے کھانے کی دعوت دی اور لکھا کہ کھانے کے علاوہ تاش اور سنگیت کا انتظام بھی ہو گا ۔
ملازمت
ایک شخص پولیس میں ملازمت کا امیدوار تھا ۔ ممتن نے پوچھا !
جنگل
پہلا: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو نہیں کھاتا ۔
بدبو
سکول ٹیچر:(تعلیمی رپورٹ لکھتے ہوئے بچے کے باپ سے )آپ کے بچے کے جسم سے بدبو آتی ہے دھیان رکھا کریں ۔
ماسٹر صاحب
ماسٹر صاحب نے بچوں سے کہا: کل سستی پر مضمون لکھ کر لانا
مسافر اور گاڑی
مسافر: کوئی ایسی ترکیب بتاؤ کہ میرے آنے تک گاڑی نہ چلے ۔
پروفیسر صاحب
ایک پروفیسر صاحب سے ان کی بیوی نے کہا آپ نے سنا ہمارا بیٹا اب چلنے لگا ہے پروفیسر صاحب بولے کب سے ؟
دادا جان
دادا جان :اپنے پوتے کو صبح صبح اٹھنے کے فائدے بیان کر رہے تھے اور بتا رہے تھے
چھتری
ایک شخص ہوٹل میں داخل ہوا اور ضرورت کے لیے جاتے ہوئے اپنی چھتری ایک جگہ رکھ کر اس کے ساتھ کاغذ کی چٹ پر عبارت لکھ کر لگا دی ۔
خادمہ
دو دوست ملے ایک نے کہا ! کمال ہے تم پولیس میں ہوتے ہوئے بھی کھانا خود پکاتے ہو کسی خادمہ کو کیوں ملازم نہیں رکھ لیتے ۔
مکھی اور بیرا
بیرا ادھر آؤ، گاہک چلایا
ٹرین اور دیہاتی
مسافر :(کسان سے )اگر آپ مجھے اپنے کھیت میں سے گزرنے کی اجازت دے دیں تو میں سو ا چھ بجے والی ٹرین پر سوا ر ہو سکوں گا ۔
نماز
الله نے بندوں کو تکبر سے دور رکهنے کیلئے نماز کو فرض قرار دیا.
ڈاکٹر
ڈاکٹر: یہ دوا پی کر بچے کی طرح سو جاؤ گے ۔
سرمایہ
ایک وقت میں دوستی کا سرمایہ لگاؤ
اسلامی ایس ایم ایس
ہم ایسے زمانہ میں ہیں کہ بہت سے لوگوں نے مکر کو عقل مندی سمجه لیا ہے.
چڑا اور چڑيا
ايک تھي چڑيا، ايک تھا چڑا، چڑيا لائي دال کا دانا، چڑا لايا چاول کا دانا، اس سے کچھڑي پکائي، دونوں نے پيٹ بھر کر کھائي، آپس ميں اتفاق ہو تو ايک ايک دانے کي کچھڑي بھي بہت ہوتي ہے۔
نوشيرواں اور نمک
نوشيروں عادل کے ملازم ايک روز شکار گاہ ميں اپنے آقا کے لئے کباب بھوننے لگےتو نمک موجود نہ تھا، اب اس سے اندازہ کيجئے کہ جس بادشاہ کےنوکر نمک تک ساتھ نہ لے کر چليں
غالب کے لطیفے
غدر کے بعد مرزا غالب بھی قید ہو گئے۔ ان کو جب وہاں کے کمانڈنگ آفیسر کرنل براؤن کے سامنے پیش کیا گیا تو کرنل نے مرزا کی وضع قطع دیکھ کر پوچھا۔
1
2
3
4
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن