• اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
    • انسان محبت اور توجہ کا بھوکا ہوتا ہے۔ محبت اور توجہ دلوں کو حیات بخشتی ہے۔ جو انسان خود کو پسند کرتا ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگ بھی اسے پسند کریں۔ محبت و چاہت انسان کو شادمان اور خوشحال کرتی ہے۔
    • ديرپا رشتوں کا اثر
    • خدا نے انسان کے لئے ہميشہ يہ چاہا کہ وہ ايک مضبوط سماجي ماحول ميں رہے۔ چنانچہ اسلام نے شادي کي تاکيد کي اور ايک سے زيادہ شادي کي اجازت بھي شايد اسي لئے دي کہ انسان ہميشہ محبتوں کے مضبوط رشتوں ميں بندھا رہے۔
    • ہمارے معاشرے میں جہیز ایک المیہ
    • آج کل نفسہ نفسی کا دور ہے ہمارے معاشرے میں لاتعداد مسائل نے لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا رکھا ہے ان مسائل میں ایک اہم اور بڑا مسئلہ جہیز بھی ہے جو موجودہ دور میں وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے۔
    • اسلام میں طلاق
    • سب سے پھلے تو یہ جان لینا چاھئے کہ طلاق و جدائی ایک غیر فطری اور سنن آفرینش کے خلاف فعل ھے۔ جس معاشرے میں طلاق کی کثرت ھو جائے سمجہ لینا چاھئے کہ یہ معاشرہ فطری زندگی کے راستے سے بھٹک گیا ھے
    • اسلام میں طلاق (حصّہ ششم)
    • مغربی معاشرے کا سب سے بڑا درد سر ارکان خانوادہ کا متزلزل ھونا ھے مغربی دنیا کی موجودہ آزادی و بے راہ روی کلیسا کی زبردستیوں کا رد عمل ھے کیونکہ عیسائی مذھب میں سرے سے طلاق کا وجود ھی نھیں ھے ۔
    • ہمارے معاشرے میں جہیز ایک المیہ (حصّہ دوّم)
    • بات دراصل یہ ہے کہ میرے وہ شریف النفس دوست کے پاس انہیں دینے کےلئے وہ مال و جواہر نہیں ہیں جن کا عکس انہوں نے لڑکے کے نیک والدین کی آنکھوں میں حرص ‌بن کر چمکتے ہوئے دیکھا اور محسوس کیا تھا
    • اسلام میں طلاق (حصّہ پنجم )
    • اسلام نے جس طرح مرد کے تنفر کی طرف تو جہ دی ھے عورت کے تنفر کو بھی پیش نظر رکھا ھے اسی لئے اگر عورت شوھر سے نفرت کرتی ھے اور اپنے کو کسی بھی طرح مشترک زندگی بسر کرنے پر آمادہ نھیں کر سکتی
    • دنيا ميں ’’خانداني‘‘ بحران کي اصل وجہ!
    • خانداني مسائل کہ جو آج دنيا کے بنيادي ترين مسائل ميں شمار کيے جاتے ہيں ، کہاں سے جنم ليتے ہيں ؟ کيا يہ خواتين کے مسائل کا نتيجہ ہيں يا پھر مرد و عورت کے باہمي رابطے کے نتيجے ميں پيدا ہوتے ہيں؟
    • اسلام میں طلاق (حصّہ چہارم )
    • سب سے بڑی بات یہ ھے کہ جب مشترک زندگی مرد کے لئے مشکل ھو جائے اور عورت سے بیزاری کی وجہ سے مرد طلاق دینا چاھے تو طلاق کے بعد بھی رشتہٴ ازدواج منقطع نھیں ھوتا
    • اسلام میں طلاق (حصّہ سوّم )
    • در حقیقت نفرت و کراھت کے شعلوں کو خاموش کرنے اور ناراضگی کو دور کرنے کے لئے نیزمردوں کے وجدان کو بیدار کرنے کے لئے اسلام مردوں کو اس امر مکروہ پر صبر و شکیبائی کی تلقین کرتا ھے
    • اسلام میں طلاق (حصّہ دوّم )
    • اسلام کی نظر میں بقائے زوجیت اور استحکام خانوادہ نھایت ضروری چیز ھے اسی لئے نظام خانوادے کو محفوظ کرنے کی خاطر بعض قسم کی آزادیوں پر پابندی لگا دی ھے
    • اسلام میں طلاق (حصّہ اوّل )
    • سب سے پھلے تو یہ جان لینا چاھئے کہ طلاق و جدائی ایک غیر فطری اور سنن آفرینش کے خلاف فعل ھے۔ جس معاشرے میں طلاق کی کثرت ھو جائے سمجہ لینا چاھئے کہ یہ معاشرہ فطری زندگی کے راستے سے بھٹک گیا ھے ۔
    • بیٹی رحمت ہے
    • دور جہالت کے پروردہ ایک شخص نے اپنی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللّہ علیہا کے ساتھ نبی اکرم صلی اللّہ علیہ و آلہ و سلم کی محبت کا عالم دیکھا تو حیرت زدہ رہ گيا ۔
    • رسم و رواج سے پاک ازدواج
    • ایک راستہ یہ بھی ہے کہ دوران تعلیم عقد کر لیں اور تعلیم کی تکمیل کے بعد بقیہ مراسم انجام دیں تاکہ اس مدت میں جنسی کشش کی طغیانیوں سے محفوظ رھیں ۔
    • ازدواجی اخراجات
    • ایک اور مشکل یہ ہے کہ شادی کے اخراجات میں روز بروز اضافہ ھوتا جا رھا ہے ۔ والدین اور سر پرستوں کی توقعات بڑھتی جا رھی ھیں ۔
    • ازدواجی مشکلات اور ان کا حل
    • امریکہ میں اعداد و شمار کے مطابق 1969ء میں اسکول کی اکثر لڑکیاں عفت سے ھاتہ دھو چکی تھیں اور بے پناہ آزاد ھو گئی تھیں
    • اسلام اورخواھشات کی تسکین
    • دین اسلام نے واقعی ، فطری ، انفرادی ، اجتماعی تمام ضرورتوں اور مصلحتوں کو پیش نظر رکھتے ھوئے جنسی تسکین کے لئے راستہ معین کیا ہے جس میں...
    • شادی کی پیشکش
    • گزشتہ زمانہ سے لڑکا یااس کے گھر والے پیغام لیکرلڑکی یا اس کے گھر والوں سے تقاضا کرتے تھے یہ عورتوں کی حیثیت اور احترام کی حفاظت کا ایک بھت بڑاسبب رھا ھے
    • ازدواجي زندگى
    • ازدواجي زندگى انساني زندگى کااہم ترین موڑہوتاہے جب دوانسان مختلف الصنف ہونے کے باوجود ايک دوسرے کى زندگى ميں مکمل طورسے...