• غیر ملکی چینلوں کے برے اثرات سے بچیں
    • اسلامی ممالک میں سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں کا رواج ان کے اسلامی اعتقادات سے ہٹ کر غیر مناسب پروگراموں کی وجہ سے اسلامی معاشرے کے لیۓ ایک نہایت ہی برا پیغام ہے
    • راستگوئی
    • جھوٹ بولنا ایک انتہائی برى صفت ہے اور گناہان کبیرہ میں ہے دنیا کى تمام قومیں اور ملتیں ، جھوٹ بولنے کى مذمت کرتى ہیں اور جھوٹ بولنے والے کو پست اورگھٹیا قرار دیتى ہیں جھوٹ بولنے والے شخص کا دنیا والوں کى نظر میں کوئی عزت واعتبار نہیں ہوتا
    • گھر کى آمدنى اور خرچ
    • کسى گھر کے انتظامى امور میں سے اہم ترین اس کا معاشى پہلو ہے اور گھر کى آمدن اور خرچ کا حساب ہے اور با سمجھ خاندان آمد و خرچ کے حساب کو پیش نظر رکھتے ہیں اور آمدنى کے مطابق خرچ کرتے ہیں
    • بد زبانی
    • بدگوئی ایک برى عادت ہے بدزبان اپنى بات کا پابند نہیں ہوتا جو کچھ اس کے منہ میں آتا ہے کہے جاتا ہے ، گالى بکتا ہے ، ناسزا کہتا رہتا ہے ، شور مچاتا ہے ، برا بھلا کہتا رہتا ہے طعن زنى کرتا ہے ، زبان کے چرکے لگاتا ہے بدزبانى حرام ہے
    • ادب
    • ہر ماں باپ کى یہ حتمى خواہش ہوتى ہے کہ ان کے بچے مہذب ہوں، اچھے اور باادب بچے ہر ماں باپ کى سربلندى کا ذریعہ ہوتے ہیں اور وہ ان پر فخر کرتے ہیں
    • بچہ اور دینى تعلیم
    • الله اور دین کى طرف توجہ انسان کى فطرت میں داخل ہے اس کا سرچشمہ انسان کى اپنى سرشت ہے
    • بچے کا نام
    • ماں باپ کى حساس اور اہم ذمہ داریوں میں سے ایک بچے کا نام کا انتخاب ہے نام رکھنے کو چھوتى سى اور غیر اہم چیز نہیں سمجھنا چاہیے لوگ ناموں اور خاندانوں سے اندازہ لگاتے ہیں اور ان کى خوبى اور خوبصورتى کو شخصیّت کى پہچان مارکرتے ہیں
    • جسمانی سزا (حصّہ دوّم)
    • بہر حال بدنى سزائیں تربیت کے لیے نہایت ہى خطرناک ہیں اور حتى الامکان ان سے بچنا چاہیے لیکن اگرکوئی دوسرا طریقہ مؤثر نہ ہو اور مارکے علاوہ کوئی چارہ کارنہ ہو تو ایک ضرورت کى حد تک اس سے کام لیاجا سکتا ہے
    • جسمانی سزا
    • بہت سے والدین بچوں کى تربیت کے لیے جسمانى سزا ضرورى سمجھتے ہیں اور اکثر اساتذہ کے ذہن میں بھى یہ سودا سمایا ہوتا ہے لوگوں میں مشہور ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے گزشتہ زمانے میں اس طرز عمل کے حامى بہت افراد تھے اور یہ طریقہ کا رائج بھى تھا
    • نومولود اور اخلاقى تربیت
    • جب بچہ دنیا میں آتا ہے تو بہت کمزور ہوتا ہے عقل بالقوت رکھتا ہے مگر کچھ چیز سمجھتا نہیں ، فکر اور سوچ بچار نہیں کرتا ، آنکھ سے دیکھتا ہے
    • کتاب کا مطالعہ (حصّہ ششم)
    • بچے جرائم کى کتابیں جن میں پولیس، قتل، اور چورى ڈاکہ کى باتیں ہوں بڑے شوق سے پڑھتے ہیں لیکن اس طرح کى کتابیں نہ فقط یہ کہ بچوں کے لیے سودمند نہیں ہیں بلکہ انہیں قتل ، جرم اور چورى و غیرہ کے طریقے سکھاتى ہیں
    • کتاب کا مطالعہ (حصّہ پنجم)
    • ماں باپ کى دوسرى ذمہ دارى یہ ہے کہ وہ اپنى اولاد کى اس طریقے سے پرورش کریں کہ وہ علم و دانش حاصل کرنے، کتاب پڑھنے اور بحث و تحقیق کے شیدا بنیں ان کے گھر کا ماحول عملى ہونا چاہیے اور وہ اپنے بچوں کو قول و عمل سے مطالعہ کرنے کا شوق دلائیں
    • کتاب کا مطالعہ (حصّہ چهارم)
    • ہر ملت کى ترقى اور تمدّن کا معیار ان کى کتابوں کى کیفیت ، تعداد اشاعت اور مطالعہ کرنے والوں کى تعداد کو قرار دیا جا سکتا ہے پڑھا لکھا ہونا ترقى کى علامت نہیں بلکہ مطالعہ اور تحقیق ملتوں کى ترقى کى علامت ہے
    • کتاب کا مطالعہ (حصّہ سوّم)
    • بچوں کو انسانوں اور جھوٹ پر مشتمل حیر ت انگیز کتابیں بھى بہت اچھى لگتى ہیں بچوں کى ایسى کتابوں سے محبت کى ہى بعض دانشور تائید کرتے ہیں اور کہتے ہیں
    • کتاب کا مطالعہ (حصّہ دوّم)
    • ماں باپ کى دوسرى ذمہ دارى یہ ہے کہ وہ اپنى اولاد کى اس طریقے سے پرورش کریں کہ وہ علم و دانش حاصل کرنے، کتاب پڑھنے اور بحث و تحقیق کے شیدا بنیں ان کے گھر کا ماحول عملى ہونا چاہیے
    • کتاب کا مطالعہ
    • کتا ب کا مطالعہ تعلیم و تربیت کا ایک بہترین طریقہ ہے اچھى کتاب قارى کى روح پر بہت گہر اثر ڈالتى ہے اس کى روح اور نفس کو کمال عطا کرتى ہے اور اس کى انسانى حیثیت کربلند کردیتى ہے
    • تمام والدین کی آرزو
    • تمام والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی اچھے طریقے سے تربیت کر سکیں ۔ اس لیۓ ان میں سے بہت ساروں کا یہ سوال ہوتا ہے کہ اچھی تربیت کرنے کا بہترین طریقہ کونسا ہونا چاہیۓ اور ہم اپنے بچوں کے ساتھ کس طرح سے برتاؤ کریں تاکہ بہترین نتائج سامنے آئیں
    • والدین کا احترام
    • قرآن کریم اور اہلبیت [ع] کے دستورات میں ایک اہم دستور والدین کا احترام ہے۔ یہ حکم قرآن کریم کے چار سوروں میں مستقل طور پر مسئلہ توحید کے بعد بیان ہوا ہے۔
    • بچوں کو منظم کيسے کيا جائے؟
    • اکثر والدين رات ہونے پر يہ محسوس کرتے ہيں کہ انہوں نے سوائے بچوں سے لڑائي جھگڑے کے اور کوئي کام نہيں کيا۔ شايد ہي کوئي ايسا گھر ہوگا جہاں بچوں اور والدين کے درميان روزانہ کسي نہ کسي بات پر گھر کا ماحول تلخ نہ ہوتا ہو
    • انگوٹھا چوسنا
    • بچے کى ایک عام عادت انگوٹھا چوسنا ہے عموماً بچے اپنے پیدائشے سے تین ماہ بعد انگوٹھا چوسنے لگتے ہیں اور کچھ عرصہ یہ سلسلہ جارى رکھتے ہیں
    • تمام والدین کی آرزو ( حصّہ دوّم )
    • پیار محبت کرنے کے عمل میں ہمیشہ توازن برقرار رکھا جانا چاہیۓ ۔ بعض اوقات آپ بچے کے فائدے کے لیۓ کوئی ایسا کام کرنا شروع کردیتے ہیں جو بالکل بھی بچے کے لیۓ اچھا ثابت نہیں ہوتا ہے ۔
    • تمام والدین کی آرزو
    • تمام والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی اچھے طریقے سے تربیت کر سکیں ۔ اس لیۓ ان میں سے بہت ساروں کا یہ سوال ہوتا ہے کہ اچھی تربیت کرنے کا بہترین طریقہ کونسا ہونا چاہیۓ
    • سیرت معصومین علیھم السلام میں تعلیم و تربیت
    • رسول اسلام (ص) نے اسلامی تربیت کی بنیاد رکھی آپ پر پہلی مرتبہ جو آیات نازل کی گئیں ان میں ارشاد ہوا کہ اقراء باسم ربک الذی خلق43 ،ان میں تعلیم و تربیت کے بنیادی عناصر یعنی 1. حصول علم و معرفت اور 2.کمال و ترقی پر تاکید کی گئي ۔
    • خوش اور توانا والدین
    • بچے ہمارے پاس اللہ تعالی کی طرف سے امانت ہوتے ہیں اور والدین کا سب سے اہم فریضہ ان کی اچھی تربیت کرنا ہوتا ہے ۔
    • اسلامی تربیت کی خصوصیات
    • اسلامی تربیت کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا منبع و سرچشمہ وحی الھی ہے لھذا اسے ہم دینی و روحانی تربیت بھی کھہ سکتے ہیں پیغمبر اسلام (ص) پر براہ راست وحی آتی تھی جس کی بنا پر آپ کو تربیت یافتہ درگاہ احدیت کہا جاتاہے
    • میاں بیوی کے درمیان ہنسی مذاق کے قوائد
    • جب دو افراد (عورت و مرد) باہم آشنا ہوتے ہیں تو شروع میں ایک دوسرے کی شخصیت کے متعلق زیادہ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ گفتگو کو ایک حد میں رکھا جاۓ ۔
    • اسلام میں تربیت کی روش (حصّہ دوّم)
    • اسلامی تربیت کو جس کا سرچشمہ وحی الھی ،کتاب خدااور سنت رسول اکرم (ص) ہے اسے تین مختلف مرحلوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جو انسان کی سعادت حصول کمال اور مکمل تعلیم وتربیت کے لۓ ضروری ہیں ۔
    • اسلام میں تربیت کی روش
    • اسلام دیگر مسائل کی طرح تربیت میں بھی اپنی خاص روش وطریقہ کار رکھتاہے بقول شھید مطہری ایک مکتب جو واضح اھداف و مقاصد اور ھمہ گیر قوانین کا حامل ہے
    • تربیت اسلامی کا فلسفہ
    • تمام متکلمین و فلاسفہ الھی کا ماننا ہے کہ اس عالم ھستی کا ایک ھدف و مقصد ہے اور قرآن میں بھی اس ھدف و مقصد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے
    • اسلامی تربیت
    • خدا نے ایمان داروں پر بڑا احسان کیا کہ ان کے لۓ ان ہی کی قوم کا ایک رسول بھیجا جو انہیں خدا کی آيتیں پڑھ کر سناتا ہے اور ان کی طبیعت کو پاکیزہ کرتا ہے اور انہیں عقل کی باتیں سکھاتا ہے ۔
    • میرا بد صورت جیون ساتھی ( حصّہ دوّم )
    • اس بات میں ذرا بھی شک نہیں کہ جب دو افراد ازدواجی بندھن میں بندھنے جا رہے ہوتے ہیں تو ان کی ابتدائی ملاقاتیں نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں جن میں انہیں ایک دوسرے کو سمجھنے اور پہچاننے کا موقع ملتا ہے
    • میرا بد صورت جیون ساتھی
    • پہلی بار جب میں نے اسے یونیورسٹی کی بالکونی میں دیکھا تو مجھے لگا کہ یہی تو ہے وہ ، جس کا میں مدت سے منتظر تھا
    • بچہ اور ریڈیو ٹى وی
    • ریڈیوی، ٹیلى وین اور سینما بہت ہى سودمند ایجادات ہیں ان کے ذریعے سے تعلیم و تربیت کى جاسکتى ہے لوگوں کے افکار کو جلا بخشى جا سکتى ہے دینى واخلاقى اقدار کو رائج کیا جا سکتا ہے
    • اپنی زندگی کو آرام بخش بنائیں
    • ذرا اپنے اطراف میں موجود لوگوں کا مشاھدہ کریں ۔ آپ کو مختلف نفسیات اور مختلف طرح سے برتاؤ کرنے والے لوگ ملیں گے ۔ ان میں کچھ بہت خوش و خرم اور خوش بین ہونگے تو کچھ ناامید اور بدبین ۔
    • اولاد کی تربیت میں محبت میں برابری و مساوات
    • قابل ذکر نکتہ اس باب میں بچوں سے مہر و محبت میں عدالت و مساوات کا خیال رکھنا ہے۔ والدین کو چاہیے کہ بچوں سے محبت میں کسی طرح کی تبعیض اور فرق کے قاءل نہ ہوں، اس لیے کہ یہ کام نہ چاہتے ہوئے بھی سبب بنے گا کہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے احترام کے قائل نہیں نہیں
    • اولاد کی تربیت میں محبت میں افراط و تفریط
    • تربیت کی راہ میں محبت کی روش اس وقت مفید و موثر ہو سکتی ہے جب حد اعتدال سے خارج نہ ہو اور افراط و تفریط تک نہ پہچے جبکہ عدم توجہ اور محبت کی کمی، بچوں کو غلط راہ پر ڈال دیتی ہے۔
    • اولاد کی تربیت میں محبت کا اظہار
    • والدین کی اولاد سے محبت کے باب میں ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ وہ اپنی دلی محبت پر قناعت اور اکتفا نہ کریں۔ اس لیے کہ محبت تربیت میں اس وقت موثر واقع ہو سکتی ہے جب اس کا اظہار کیا جاءے اور اولاد پر ظاہر کریں کہ وہ ان سے کتنی محبت کرتے ہیں۔
    • بچوں کی تربیت میں محبت کی ضرورت
    • انسان طبیعی اور فطری طور پر محبت کا طلب گار ہوتا ہے اور محبت ایک ایسی منفرد چیز ہے جس سے اسے اسیر کیا جس سکتا ہے اور بلندی کی طرف کی جایا جا سکتا ہے۔