• قرآن حکیم سے شفاء و برکت کے حصول کا بیان
    • عَنْ عَلِيٍّ رضي اﷲ عنه قَالَ: خَمْسٌ يَذْهَبْنَ بِالنِّسْيَانِ وَيَزِدْنَ فِي الْحِفْظَ وَيُذْهِبْنَ الْبَلْغَمَ: السِّوَاکُ، وَالصِّيَامُ، وَقِراَءَةُ الْقُرْآنِ، .وَالْعَسَلُ، وَاللِّبَانُ
    • اسلام پر موت کی دعا
    • اے ہمارے رب! تو ہم پر صبر کے سرچشمے کھول دے اور ہم کو (ثابت قدمی سے) مسلمان رہتے ہوئے (دنیا سے) اٹھا لے۔
    • دعوت مطالعہ
    • قرآن کریم کا مقصد اور نصب العین نوع بشر کی ہدایت اور معنوی تکامل ہے۔ قرآن کوئی سائنسی کتاب نہیں ہے کہ جس میں فزکس، کیمسٹری، فلکیات وغیرہ سے بحث کی جائے یا ...سائنسی نظریات بیان کئے جائیں
    • فہم قرآن کے لۓ چند شرائط
    • ”فہم قرآن“ کے تحت مولانا حمید الدین فراہی نے چند شرائط کا ذکر کیا ہے اور یہ شرائط فہم قرآن کے لئے اتنی ہی ضروری ہیں جتنا کہ نماز کے لئے وضو اور طہارت۔...
    • قرآن پڑھنے والے فلاح پانے والے ہیں
    • اس بات میں ذرا بھی شک نہیں ہے کہ قرآن ایک آسمانی کتاب ہے اور یہ اللہ کا کلام ہے ۔ اللہ تعالی نے یہ کتاب انسان کی رہنمائی کے لۓ نازل کی ہے اور اس میں انسان کے لۓ ہدایت کے لۓ بہت سی نشانیاں ہیں ۔ یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ کس قدر اس کتاب سے ہدایت پاتا ہے ۔
    • قرآن ایک آسمانی کتاب
    • بے شک قرآن ایک آسمانی کتاب ہے کیونکہ اس کا لب و لہجہ اور زبان ایسی ہے جو کسی بھی انسان کے بس کی بات نہیں ہے ۔ یہ ہمارے پاک پیغمبر کا معجزہ ہے جو دائمی ہے ۔ جب کوئی قرآن کو سنتا ہے
    • آخرت میں بخشش کی دعائیں
    • اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی؛ اور اگر تو نے ہم کو نہ بخشا اور ہم پر رحم (نہ) فرمایا تو ہم یقیناً نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔
    • قرآن ہدایت دینے والی کتاب
    • اسی طرح ہم نے تمہارے اندر تمہیں میں سے (اپنا) رسول بھیجا جو تم پر ہماری آیتیں تلاوت فرماتا ہے اور تمہیں (نفسًا و قلبًا) پاک صاف کرتا ہے
    • قوم سبا
    • قوم سبا ايك ايسى جمعيت اور قوم تھى كہ جو جزيرہ عرب ميں رہتى تھى ،اور ايك اعلى حكومت اور درخشاں تمدن كى مالك تھى
    • تلاوت کی ذمہ داری
    • تلاوت کی ذمہ داری، تہذیب نفس اور قرآن کے بیان کردہ احکام کو اپنے ذہن میں محفوظ رکھنا ہے۔ یہ ذمہ داری سورہٴ بقرہ کی...
    • تلاوت قرآن کی کیفیت
    • آداب تلاوت سے متعلق ھمیں ملنے والے دستورات واحکام کا ایک سلسلہ اس کی لفظی کیفیت سے متعلق ہے یعنی انسان سے جہاں تک ھوسکے...
    • تلاوت کی راہیں
    • روایت میں ارشاد ہوا ہے کہ: اپنے دہنوں کو پاک رکھو کہ یہ قرآن کی راہیں ہیں۔ “ البتہ کان، آنکہیں، ھاتھ اور دیگراعضا بھی قرآن...
    • سننے والے کی طہارت
    • سفراء الٰہی اور خدا کے برگزیدہ فرشتے ان مطہرو پاکیزہ صحیفوں کو پیغمبر مطہر پر تلاوت کرتے ہیں۔ لھٰذا تلاوت کی منزل میں بھی اسی انسان کو صحیح تلاوت...
    • برحق تلاوت
    • ہم سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہم قرآن کی (بالحق) تلاوت کریں۔ قرآن میں جب گزشتہ ادیان کے مومنین کی مدح وستائش کی جاتی ہے تو ارشاد...
    • تلاوت قرآن
    • تلاوت کے سلسلہ میں قرآن نے انسانوں کو حکم دیا کہ جہاں تک تم سے ممکن اور میسر ہوقرآن...
    • زمين پرسب سے پہلا قتل
    • قرآن مجيد ميں حضرت آدم عليہ السلام كے بيٹوں كا نام نہيں ليا گيا ہے ،نہ اس جگہ اور نہ كسى اور مقام پر ،ليكن اسلامى روايات...
    • جنت سے اخراج
    • قرآن داستان حضرت ادم عليہ السلام كو اگے بڑھاتے ہوئے كہا ہے، بالآخر شيطان نے ان دونوں كو پھسلاديا اور جس بہشت ميں وہ رہتے تھے اس سے باہر نكال ديا
    • اصحاب الجنۃ
    • قرآن ميں پہلے زمانہ كے كچھ دولتمندوں كے بارے ميں جو ايك سر سبز و شاداب باغ كے مالك تھے اور اخر كار وہ خود سرى كى بناء پر نابود ہوگئے...
    • اصحاب الرس
    • وہ ايسے لوگ تھے جو'' صنوبر''كے درخت كى پوجاكرتے تھے اور اسے ''درختوں كا بادشاہ ''كہتے تھے يہ وہ درخت تھا جسے جناب نوح عليہ السلام...
    • قرآن اور علم
    • قرآن اور علم کے رشتے کو سمجھنے کے لئے اتنا ہى کافى ہے کہ قرآن وعالم انسانيت کى رہبرى کے لئے آيا ہے اور عالم انسانيت کى رہبرى کے لئے آياہے...
    • قرآن مجيد اور مالى اصلاحات
    • اقتصادي دنيا ميں ماليات کى تنظيم کے دو مرحلے ہوتے ہيں۔ ايک مرحلہ پيداوار کا ہوتا ہے اور دوسرا ثروت کى تقسيم کا اور عام طور سے اقتصادى...
    • اسم اعظم
    • امام علی (ع) ! قسم ہے اس ذات کی جس نے دانہ کو شگافتہ کیا اور جاندار کو پیدا کیا کہ میں زمین و آسمان کے ملکوت میں وہ اختیارات رکھتاہوں کہ اگر تمھیں اس کے...
    • اصحاب كہف كى زندگى كا اجمالى جائزہ
    • چند بيدار فكر اور باايمان نوجوان تھے ،وہ نازو نعمت كى زندگى بسر كر رہے تھے ،انھوں نے اپنے عقيدے كى حفاظت اور اپنے زمانے كے طاغوت سے مقابلے كے لئے ان سب نعمتوں...
    • صدر اسلام میں حافظ کی اصطلاح
    • ” حافظ “ اسم فاعل ھے اور علوم قرآن کی اصطلاح میں اس شخص کو حافظ کھتے ھیں کہ جس نے پورے قرآن کو تجوید و ترتیل اور علوم قرآن کی قابل قبول قراٴت سے استفادہ کرتے ھوئے حفظ کیا ھو ۔ ...
    • قرآنی دعائیں
    • ربنا آتنا فى الدنيا حسنۃ و فى الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار ۔
    • اسماء و اوصاف قرآن
    • علماء ومفسرين، قرآن کے اسماء کي تعدادکے سلسلے ميں اختلاف نظررکھتے ہيں۔ابوالفتوح رازي نے اپني تفسیر(روضۃالجنان )ميں قرآن کے ٤٣ ناموں کاتذکرہ کيا ہے
    • قرآني دعائيں
    • ربنا آتنا فى الدنيا حسنۃ و فى الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار...
    • اسماء و اوصاف قرآن
    • علماء ومفسرین، قرآن کے اسماء کی تعدادکے سلسلے میں اختلاف نظررکھتے ہیں۔ابوالفتوح رازی نے اپنی تفسیر(روضۃالجنان )میں قرآن کے ٤٣ ناموں کاتذکرہ کیا ہے ۔
    • قرآن اور علی(ع)
    • قرآن دلوں کی بہار، مریضوں کی شفا، علم و دانش کا سر چشمہ، شناخت خدا اور معرفتِ پروردگار کے لئے سب سے محکم ، مستدل ، اور متقن دلیل منبع شناخت اسرار و رموزِ کردگار مرجعِ فہم و ادراک منشا ِپروردگاروہ سر چشمہ ٴ آب زلال جو زنگ لگے دلوں کو اس طرح صاف کرتا ہے