• صارفین کی تعداد :
  • 6798
  • 5/24/2009
  • تاريخ :

چکن قیمہ فرائی

چکن قیمہ فرائی

اشیاء :

 

مرغ کا قیمہ آدہا کلو
شملہ مرچ ایک پاو
ٹماٹر ایک پاو
پیاز دو عدد
ادرک لہسن پساہوا کهانے کا ایک چمچہ
ہلدی آدہا چائے کا چمچہ
لال مرچ ایک کهانے کا چمچہ
دہنیا ایک کهانے کا چمچہ
تیل آدہا پیالی
نمک حسب ذائقہ
ہرا دہنیا ادرک باریک کٹی ہوئی  حسب منشاء

 

ترکیب:

پیاز باریک کاٹ کر گرم تیل میں سبزی تل دیں. تلی ہوئی پیاز میں ادرک لہسن ڈال کر چند سیکنڈ بہونیں، پہر اس میں قیمہ ڈال کر بہون لین بعد از آں اس میں لال مرچ ہلدی، دہنیا اور ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں .

آنچ در میانہ رکہیں، تیل اوپر آجائے تو شملہ مرچ باریک کاٹ کر ڈالیں اور چند منڈ دم پر رکہ دیں. لیجیئے چکن قیمہ فرائی تیار ہے.

پاكستاني كهانوں كا انسائيكلوپيڈيا

عائشه خان

پیشکش   : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

سبزیوں کی منفرد ڈش

مرغ چانپ