• صارفین کی تعداد :
  • 12847
  • 3/1/2009
  • تاريخ :

ملتان کے تاريخي شهر کي تصويري اشاعت

ملتان کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی انسان کی خود اپنی تاریخ ، اس  کی قدامت پر غور کریں تو اس میں پاکستان اور ہندوستان تو کیا پورا جہان سما سکتا ہے ، موہنجو دڑو اور ہڑپہ جیسے سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں شہر آباد ہوئے مگر گردش ایام کا شکار ہو کر صفحہ ہستی سے مٹ گئے ، لیکن ہمارا بزرگ شہر ہزاروں سال پہلے بھی زندہ تھا اور آج بھی زندہ ہے ۔

 

ملتان مائ بجنت اعلیٰ برابراست
آہستہ پابنہ کہ ملک سجدہ می کنند

 

  • اسٹيٹ بينک کي عمارت
    اسٹيٹ بينک کي عمارت
  • پاک عرب فرٹيلائزر
    پاک عرب فرٹيلائزر
  • حضرت شاہ رکن عالم کا مزار
    حضرت شاہ رکن عالم کا مزار
  • حضرت شاہ رکن عالم کا مقبرہ
    حضرت شاہ رکن عالم کا مقبرہ
  • حضرت معصوم شاہ کا مقبرہ
    حضرت معصوم شاہ کا مقبرہ
  • شاہ شمس پارک ملتان
    شاہ شمس پارک ملتان
  • قاسم باغ پارک ملتان
    قاسم باغ پارک ملتان
  • قلعہ قاسم باغ
    قلعہ قاسم باغ
  • گھنٹہ گھر
    گھنٹہ گھر
  • گيريژن کلب ملتان
    گيريژن کلب ملتان
  • ملتان انسٹيٹيوٹ آف کارڈيالوجي
    ملتان انسٹيٹيوٹ آف کارڈيالوجي
  • ملتان انڈرپاس
    ملتان انڈرپاس
  • ملتان کا ريلوے اسٹيشن
    ملتان کا ريلوے اسٹيشن
  • ملتان کرکٹ اسٹيڈيم
    ملتان کرکٹ اسٹيڈيم
  • نشتر ميڈيکل کالج ملتان
    نشتر ميڈيکل کالج ملتان
  • نشتر ہسپتال ملتان
    نشتر ہسپتال ملتان
  • ہالي ڈے ان ہوٹل ملتان
    ہالي ڈے ان ہوٹل ملتان