• صارفین کی تعداد :
  • 11047
  • 3/8/2009
  • تاريخ :

مينار پاکستان

 26 جولائی 1967 ء کو مینار پاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی جہاں 23 مارچ 1940 ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کا اجلاس منعقد ہواتھا جس میں تقسیم ہند کے حوالے سے ایک تاریخی قرارداد منظور ہوئی ۔

 یہ قرارداد ، قرارداد پاکستان کے نام سے موسوم ہوئی ۔ اس اہم تاریخی واقعے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہان مینار پاکستان کی تعمیر ہوئی ۔ اس مینار کی بلندی 196 فٹ اور چھے انچ ہے ، مینار پاکستان پر قرارداد لاہور ، قرداد دہلی ، پاکستان کا قومی ترانہ ، 99 اسمائے حسنی ، بانی پاکستان محمد علی جناح کی تقاریر کے اقتباسات ، علامہ اقبال کے اشعار اور قرآن مجید کی آیات تحریر ہیں ۔

 

  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان
  • مينار پاکستان
    مينار پاکستان