• پہاڑوں کے دامن میں مسکراتی پاکستان کی دلکش جنت نظیر وادی کچورا
    • کے ٹو کے دامن میں واقع شہر سکردو سے ۳۵ کلو میٹر شمال میں دریائے سندھ کے بائیں کنارے پر۱۵۸۴ مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا وادی کچورا سطح سمندر سے ۸۵۰ سے ۱۱۰۰ فٹ بلندی پر واقع ہے۔کچورا کو یونین ہیڈ کواٹر ہونے کا شرف حاصل ہے۔کچورا جس کی آبادی تقریبا ۸۰۰۰ نفوس ۶۵۰ گھرانے ۵ موضوعات اور ۲۱ محلوں پر مشتمل ہیں۔
    • عقل و منطق کا دشمن ٹرمپ!!!
    • ٹرمپ کے بیانات کا عقل و منطق سے کہیں دور کا تعلق بھی نہیں، ایسے بیانات جو نہایت درد، غم و غصے اور ناراضگی کی علامات ہیں جو خطے میں امریکہ کی یکے بعد دیگرے ذلت آمیز شکستوں کی وجہ سے اس کی زبان سے جاری ہوتے ہیں۔
    • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    • قدرت کی خوبصورتی ہو یا بلند و بالا عمارات کا جادو، ٹیکنالوجی سے لیس شاپنگ پلازہ ہو یا تفریحی مقامات پر گھومنے پھرنے کا شوق کس فرد کو نہیں ہوتا تاہم اس کی استطاعت بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے مگر پھر بھی جو لوگ رواں برس دنیا کے مختلف شہروں کی سیر کرنا چاہتے ہیں
    • سیراف
    • سیراف (Siraf) (فارسی: سیراف یا بندر سیراف) صوبہ بوشہر، ایران کے کنگان کاؤنٹی کے مرکزی ضلع میں ایک قدیم شہر ہے۔
    • اسفیدان
    • اسفیدان(خراسان میں) کے خوبصورت نظارے
    • عشایر کے گھر
    • کوج کرنا انسان کی ایک پرانا طریقہ زیست تھا۔ اب بھی ایران کے بعض علاقوں میں لوگ اس طرح رہتے ہیں اور گھر بناتے ہیں۔
    • ظروف سازی
    • ظروف سازی جو عہد قدیم کا اہم ابداع تھا ہنر کی روپ اختیار کرکے ترقی کی ہے۔ اس ہنر سے بےشمار نمونے ایران میں ملے جاتے ہیں۔
    • تہران میں پت جھڑ کی تصویریں
    • پت جھر ایک بہت خوبصورت موسم ہے جو اپنے آنے سے تہران کا چہرہ بالکل بدل دیاہے اور اس شہر کی خوبصورتی کو دوگنا کیاہے۔
    • ایرانی قالیں
    • بےشک ایرانی قالیں جو پرانے زمانے میں ایران میں بنائی جاتی تھیں، ایرانی تہذیب کا اہم نشان ہیں۔
    • قہوہ خانوں میں کھینچی ہوئی تصویریں
    • قاجار بادشاہوں کے آخری دور میں ایران کے قہوہ خانوں میں تصویر کھینچنے کا رواج ہوا۔ ان تصویریں زیادہ تر شاہنامہ کی کہانیوں اور واقعہ عاشورا پر مشتمل تھے۔
    • ایران کی میٹھائیاں
    • ایران کے مختلف شہروں میں الگ الگ میٹھائیاں پکائی جاتی ہیں جو اسی شہر کا تحفہ بھی بن گیا ہے۔
    • مجسمہ
    • ابوالحسن صدیقی (کمال الملک کا شاگرد) مجسمہ بنانے کا ماہر ہے جو مشہور ایرانی شخصیات سے بےمثال مجسمہ اور تندیس بنانے کی وجہ سے اپنا نام ایرانی لوگوں کی یادداشت میں زندہ رکھا ہے۔
    • چهل تکه دوزی
    • یہ ہنر جو کپڑا سجانے کےلیے زیادہ استعمال ہوتاہے ایران میں الگ ناموں سے جیسے جمله خاتمیدوزی، لندره دوزی اور کبھی بھی تکه دوزی کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔
    • ایرانی گلیم
    • گليم ايک طرح کا قاليں ہوتاہے جو نہ صرف ايران کے اقتصادي عرصے ميں اہم کردار ادا کرتاہے بلکہ ہمارے نياکان کي ميراث ہے?

    • ایرانی مینیاتور
    • مینیاتور کا لغوی معنی کوچک دکھانے کا ہے جو ایک فرانسوی لفظ «مینی موم ناتورال» کا مخفف ہے اور قاجار کے زمانے سے فارسی ادب میں رایج ہوا ہے۔ عصر حاضر میں ایرانی آرٹ قدیم اور جدید جو اروپایی طریقے کی پیروی نہیں کرتا اور ایرانی کلاسیکی تصویروں کی ویژگی رکھتاہے
    • ایرانی تذهیب
    • یہ ہنر ایرانی اسلامی دور کے کتابت سے وابستہ ہے۔ اگرچہ تذہیب اسلام سے پہلے کا پیداوار ہے مگر زیادہ مذہبی کتب خاص کرکے قرآن کی سجانے کےلیے استعمال ہوتاہے۔
    • کاشی کاری
    • یہ ایران کے پرانے ہنروں میں سے ہے جن کا سب سے پرانا اور خوبصورت نمونہ اصفہان کے نیلے کاشی ہیں۔
    • بازیافتی
    • جین پرکینس انگریزی آرٹیسٹ) باہر پھینکنے والی چیزوں سے اچھی اچھی آرٹ بناتی ہے۔
    • ممقان دوزی
    • ممقان دوزی جو بہت پرانی ہنر نہیں ہے ممقان (تبریز کے قریب) کے اہم صنایع دستی ہے۔ پہلے پہل ممقان دوزی زیادہ تر ایک خاص ٹوپی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا مگر اب جوتے اور دوسری چیزوں کےلیے بھی استعمال ہوتاہے۔
    • 22 بهمن
    • 22 بہمن کے سنہ 1357 میں پہلوی سلطنت کے جڑوں کو مٹا کر اسلامی حکومت کی بنیاد ڈالی گئی جو 15 سال جد و جہد کا نتیجہ تھا۔
    • اصفہان کا جامع مسجد
    • یہ مسجد ایران کے اہم پرانے مذہبی مقامات میں سے ہے۔ یہ مسجد اسلامی تعمیر کا ایک اچھا نمونہ ہے۔
    • صوبہ گیلان
    • یہ صوبہ ایران کے شمالی علاقوں میں واقع ہے۔ جس کی فطرتی مناظر ہرے بھرے جنگلوں سے ڈھکا ہوا ہے۔
    • بیشہ کا جھڑنا
    • یہ جھڑنا صوبہ لرستان کے حسین فطرتی مناظر سے ہے جو زاگرس کے پہاڑوں کے درمیان واقع ہوا ہے۔
    • بالقیس کا پہاڑ
    • یہ پہاڑ تخت سلیمان سے آٹھ کلومیٹر سے دور ہے۔ جس کے دو چوٹیاں ہیں اور ان کے درمیان ایک بہت خوبصورت جھیل ہے۔
    • امیری کا گھر
    • یہ گھر قجر پادشاہوں کے زمانے سے متعلق ہے۔ یہ گھر جو مشہد میں واقع ہوا ہے ایران کی پرانی عمارتوں کا ایک اچھا نمونہ ہے۔
    • الوند کا پہاڑ
    • یہ پہاڑ الوند کے سلسہ پہاڑوں کا سب سے اونچا(3584 میٹر) پہاڑ ہے جو شہر ہمدان میں واقع ہے۔ کہا جاتاہے کہ اروند نام کے کسی آدمی یہاں دفن ہوا ہے جس کی وجہ سے یہ پہاڑ الوند کے نام سے موسوم ہے۔
    • کشمیر ، ایران صغیر
    • ایران اور کشمیر میں اتنی مماثلتیں اور نزدیکیاں موجود ہیں کہ کشمیر کو ایرانِ صغیر کا نام دیا گیاہے۔کشمیر کے حسن و جمال، قدرتی مناظر اور دلکش ذخائر کی مثال دنیا کے کسی گوشے میں نہیں ملتی۔
    • وحشی گھوڑوں کا جزیرہ
    • کسی زمانے میں آشوردہ میں 1000سے زیادہ لوگ رہتے تھے اور کھیتی باری اور مچھلی پکڑنے جیسے کاموں میں مصروف تھے مگر سیل آنے کی وجہ سے سوائے گھوڑے کے اب وہاں کوئی نہیں رہتا۔ آشوردہ کے گھوڑوں کی عمر نمکی پانی پینے کی وجہ سے معمول سے کم ہے۔
    • ورزنہ کی صحرا
    • یہ صحرا صوبہ اصفہان پر واقع ہے جو شہر اصفہان کے 100 کلومیٹر مشرق سے اور یزد کے مغرب میں 150 کلومیٹر سے دور ہے۔
    • خاک رس سے قالیں
    • داماہی کا مٹی قالیں جو 1600 متر مربع تک پھیلا ہوا ہے جو رنگارنگ مٹیوں سے جزیرہ ہرمز کے ہنرمندوں کے ہاتھ سے بنایا ہوا ہے۔ پرانے لوک کہانیوں کے مطابق داماہی ایک عظیم مچھلی کا نام تھا جو مشکل وقتوں میں وہاں کے لوگوں کی مدد کرتی تھی۔
    • تہران میں فرنگی ٹوپی
    • فرنگی ٹوپی کی عمارت مظفرالدین شاہ کے دور میں تہران کے فرح آباد میں(پیروزی سڑک کے قریب) تعمیر کی گئی ہے۔ اس عمارت کا معمار فرانسوی تھا۔
    • ایلام میں برفی فطرتی مناظر
    • ایلام کے لمبے لمبے موسم سرما برفباریوں سے بھرپور ہے۔ اسی سے دوگنے خوبصورتی اور حسن اس کے مناظر فطرت میں پایا جاتاہے۔
    • نیاوران کا مجموعہ
    • یہ مجموعہ کئی محل اور میوزیم کا مجموعہ ہے جو قاجار اور پہلوی دور سے متعلق ہے۔
    • کرمان کا ہرندی باغ میوزیم
    • یہ مجموعہ قجر بادشاہوں کے دور سے متعلق ہے جو کرمان میں فردسی سڑک کے ابتدا میں واقع ہے۔1354 شمسی میں یہ مجموعہ ایران کی قومی یادگاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی۔