• عبداللہ بن جعفر الحمیری
    • ابو العباس عبداللہ بن جعفر حمیری قم کے بزرگ علماء اور شیعہ کے درخشندہ ستارے ہیں آپ امام علی نقی اور امام حسن عسکری کے ساتھیوں میں سے ہیں۔
    • احمد بن محمد بن ابی نصر البزنطی
    • احمد بن محمد جو بزنطی کے نام سے مشہور ہیں امام رضا اور امام تقی کے محترم ترین اصحاب میں سے ہیں آپ 221 ھ میں فوت ہوئے بزنطی کے نام سے مشہور ہونے کی وجہ آپ کا پیشہ ہے کہ آپ بزنطی نامی کپڑا فروخت کرتے تھے یا سیتے تھے
    • محمد بن عثمان
    • محمد‘ عثمان بن سعید کے بیٹے‘ حضرت امام مہدی کے دوسرے نائب خاص کہ جو امام حسن عسکری کے حکم اور اپنے والد کی تصریح پر امام زمان عج کے نائب مقرر ہوئے اور پچاس سال تک یہ شرف آپ کو حاصل رہا
    • حسن بن محبوب
    • حسن‘ محبوب کے بیٹے‘ زراد یا سراد کوفی کے نام سے مشہور ہیں اور 224ئھ میں پیدا اور 75سال کی عمر میں فوت ہوئے۔
    • یونس بن عبدالرحمن
    • یونس‘ عبدالرحمن کے بیٹے تقریباً 125ئھ میں پیدا اور 208ئھ میں مدینہ میں فوت ہوئے۔
    • صفوان بن یحییٰ
    • صفوان ‘ یحییٰ کے بیٹے‘ آپ کی کنیت ابو محمد بجلی کوفی ہے۔ آپ قیمتی ترین کپڑا سابری کے نام سے فروخت کرتے تھے اسی لئے آپ کو سابری بھی کہا جاتا ہے۔
    • زرارة بن اعین
    • آل اعین ‘ کوفہ میں شیعہ مذہب خاندان تھا۔ یہ خاندان امام سجاد سے غیبت کبریٰ تک اہل بیت کے ساتھ تھے۔
    • ابو بصیر
    • ابو بصیر‘ اصحاب امام باقر و امام صادق علیھا السلام کہ جو یحییٰ بن ابی القاسم اسدی اور میت بن بختر مرادی کے ناموں سے مشہور ہیں۔
    • ابو حمزہ ثمانی
    • ثابت بن دینار‘ پرہیز گار ترین علماء میں سے ہیں۔ کہ جنہوں نے اہل بیت کی عصمت و طہارت سے تربیت حاصل کی اور تشیع و ولایت کے مرکز کوفہ میں نشوونما پائی آپ نامور علمی شخصیت اور تشیع کے اہم ستونوں میں سے تھے۔
    • محمد بن ابی عمیر
    • محمد‘ زیاد کے بیٹے‘ آپ کی کنیت ابو احمد ازدی ہے۔ آپ کو اکثر اپنے والد کی کنیت سے ہی مشہور ہیں۔
    • محمد بن مسلم
    • آپ کی کنیت ابو جعفر اور آپ اہل طائف اور کوفہ میں رہائش پذیر اور اعورد طحان کے نام سے مشہور ہیں۔
    • سلیم بن قیس ھلالی
    • شیخ ابو صادق سلیم ‘قیس کوفی کے بیٹے اور امام علی‘ امام حسن‘ امام حسین اور امام زین العابدین علیھم السلام کے اصحاب میں سے تھے
    • عبداللہ بن عباس
    • عبداللہ بن عباس رسول خدا کے چچا زاد بھائی اور نامور مفسرین قرآن میں سے ہیں۔
    • اسماء بنت عمیس
    • رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آئمہ علیھم السلام کے اصحاب میں علم دوست اور با معرفت خواتین بھی تھیں۔ کہ جنہوں نے روایات کو بیان کرکے اپنی قابلیت کو دکھایا.
    • 7 رجب
    • 7 رجب سنہ 305 ھ ق کو معروف محدث اور ادیب ابن طرارا (رح) عراق میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اپنے دور کے ممتاز اساتذہ کے نزدیک اپنی تعلیم مکمل...
    • 29 جمادی الثانی
    • 29 جمادی الثانی سنہ 441 ھ ق کو پانچویں صدی ہجری قمری کے ایک ممتاز محدث محمد بن علی صوری (رح) کا ساٹھ سال کی عمر میں انتقال ہوا ۔قابل ذکرہے...
    • شیخ طوسی
    • ابو جعفر محمد جو شیخ طوسی کے نام سے مشہور ہیں398 ھ رمضان المبارک کے مہینہ میں طوس کے مقام پر پیدا ہوئے...