صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 14 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اقوال زریں
1
2
حماقت کا انجام
صدیوں سے اخلاقیات کا درس دیتی روشن روشن حکایاتِ سعدی
اقوال زریں
اقوال زریں: حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام
ایک چینی کہاوت
ایک چینی کہاوت
اقوال زریں امام علی علیہ السلام
تسلیم و رضا بہترین مصاحب اور علم شریف ترین میراث ہے اور علمی و عملی اوصاف خلعت ہیں اور فکر صاف شفاف آئینہ ہے .
اقوال زریں
فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جاسکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جاسکتا ہے
علم سے بڑا کوئی خزانہ نہیں
علم سے بڑا کوئی خزانہ نہیں، بری عادت سے زیادہ کوئی دشمن نہیں اور شرم سے بہتر کوئی لباس نہیں۔
دودھ پلانے والی خواتین ٹائپ ٹو ذیابیطس سے محفوظ رہتی ہیں
ماہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ ماؤں کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو کم سے کم چھ ماہ تک دودھ ضرور پلائیں تو یہ خود شیرخوار بچوں کےلیے بھی بہتر ہوتا ہے کیونکہ اس سے بچے کے کان اور سانس کے نظام میں انفیکشن، اچانک موت، الرجی، ذیابیطس، اور موٹاپے کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔
ٌانمول موتی : ہمیشہ یاد رکھنے کی باتیں
منہ سے ہمیشہ اچھے الفاظ ہی نکالو ، تاکہ دشمن کو بھی دوست بنا لو۔
قیمتی اقوال
٭ موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو نہ کرو ۔ ٭ ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے ۔ ٭ زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر دیتی ہے ۔ ٭ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے ۔
سنہرے اقوال
٭ پست ارادے کامیابی میں رکاوٹ بنتے ہیں ۔ ٭ خامیوں کا احساس کامیابی کی کنجی ہے ۔ ٭ جھوٹ بول کر جیت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے ۔ ٭ اللہ کے دشمنوں سے محبت کرنا اللہ تعالی سے دشمنی کرنا ہے ۔
بزرگوں کی باتیں
٭ جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہیں ۔
اچھی باتوں کو یاد رکھیں
٭ اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیۓ اچھا ہوتا ہے ۔ ٭ انسان کی آزمائش جتنی بڑی اور مشکل ہو گی ، انعام بھی اتنا ہی بڑا ہو گا ۔
حضرت بابا فریدالدین گنج شکر کے اقوال
٭ انسانوں میں رذیل ترین وہ ہےجوکھانےپینےاورپہننےمیں مشغول رہے۔ ٭ جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہو اسےاختیارمت کرو۔
قیمتی باتیں
٭ دوست کو اس کی دوستی سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق سے پہچانو ۔ ٭ بادل کی طرح رہو جو پھولوں پر ہی نہیں کانٹوں پر بھی برستا ہے ۔ ٭ اچھے دوست کی طرح ہمیشہ قدر کرو کیونکہ وہ انمول نگینہ ہوتا ہے ۔ ٭ ہر مشکل انسان کی ہمت کا امتحان لیتی ہے ۔
سنہرے پھول
اچھی کتابیں بہترین دوست ہیں ۔ والدین کی طرف محبت کی نگاہ سے دیکھنا عبادت ہے ۔
خدا کی یاد میں رہیں
میرے بھائیو! ہم کو ہمیشہ خدا کی فکر میں رہنا چاہئے خدا کی یاد میں رہیں ، کیونکہ خدا کی یاد ہی کے ذریعہ انسان کا دل اور جسم سکون حاصل کرسکتا ہے
تمہارے تمام کام صرف رضائے خدا کی خاطر ہوں
اپنے دوستوں اور ہم کلاس ساتھیوں سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ تمہارے تمام کام صرف رضائے خدا کی خاطر ہوں ، ہر حال میں چاہے چاہے وہ چلنا پھرنا ہو چاہے درس پڑھنا اور چاہے باتیں کرنا ، خدا یاد میں رہے ۔
خدا کی یاد میں رہو
خدا کی یاد میں رہو اور اسی کے عشق میں غرق ہوجائو
کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام دیں
کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام دیں ۔ اگر خدا کی رضا حاصل ہوجائے تو انسان کا دل بہت ہلکا اور پاکیزہ ہوجاتاہے
تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو
تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو ۔ ہمارے اس ضعیف کو اگر خداوند عالم لمحہ بھر کے لئے بھی ہمارے حال پر چھوڑ دے تو سوائے ہلاکت کے اور کچھ نصیب نہ ہوگا ہمیشہ خدا کی یاد میں رہو ۔ خدا ہی سے ہر چیز مانگو ۔
امام کو ہرگز تنہا مت چھوڑنا
امام کو ہرگز تنہا مت چھوڑنا کہ اس طرح وہ منافقين خوش ہوں گے جو نيست و نابود ہونے والے ہيں اور يہي خونخوار امريکا اور مخالفين اسلام چاہتے ہيں ميري گزارش ہے کہ سوچ سمجھ کر کام کريں تاکہ منافقوں کے ہاتھ ہماري کوئي کمزوري نہيں لگني چاہئے
اے مسلمانو! رہبر عظيم کے بيانات پر بھر پور توجہ رکھو
اے مسلمانو! رہبر عظيم کے بيانات پر بھر پور توجہ رکھو ، آپ کي ہر ہر بات کو غور سے سنو اس لئے کہ ان کي باتيں اسلام اور شہيدوں کي باتيں ہيں ۔
میری گزارش ہے کہ اپنے خون کے آخری قطرے تک امام خمینی کی حمایت کرنا
میری گزارش ہے کہ اپنے خون کے آخری قطرے تک رہبر کبیر انقلاب جمہوری اسلامی کے بانی ، اسلام کو تازہ روح بخشنے والے ، مظلوموں کے امام ، امام خمینی کی حمایت کرنا ۔
کسی بھی سپر پاور سے نہ ڈرو جب تمہارے پا س امام اور خدا ہیں
کسی بھی سپر پاور سے نہ ڈرو جب تمہارے پا س امام اور خدا ہیں تمہیں کوئی گزند نہیں پہونچے گی
اسلام کے مددگار اور امام زمانہ (عج) کے حقیقی نائب امام کی مدد کرو
اسلام کے مددگار اور امام زمانہ (عج) کے حقیقی نائب امام کی مدد کرو وہ امام کہ جس نے پیغمبر کی طرح ہجرت کی اور ہم کو فساد اور ذلت سے نجات دلائی
لوگو! خدا کی اس نعمت ( امام خمینی) پر خدا کا شکریہ ادا کرو
لوگو! خدا کی اس نعمت ( اما م خمینی) پر خدا کا شکریہ ادا کرو تاکہ وہ اپنی رحمت کا سایہ تم پر ہمیشہ باقی رکھے
امام کی الہی آواز پر لبیک کہو
امام کی الہی آواز پر لبیک کہو ۔ ہم جوان امام کی امید ہیں۔ یہ ظالم حکومت اپنے سب سے خطرناک حربے استعمال کررہی ہے
اس انقلاب اور امام کی قدر جانو
اس انقلاب اور امام کی قدر جانو اگر اما م نہ ہوتے تو ہم آج غلاظتوں میں پڑے ہوتے
امامت اور ولایت کے محور کے گرد جمع ہوجاؤ
امامت اور ولایت کے محور کے گرد جمع ہوجائو ، تفرقہ سے پرہیز کرو اور شہیدوں کے خون کو پامال نہ کرو
اس پیر حجاران ( امام خمینی) اور عزیز رہبر کو تنہا نہ چھوڑدینا
اس پیر حجاران ( امام خمینی) اور عزیز رہبر کو تنہا نہ چھوڑدینا اورا س کی پشت ہناہی سے کنارہ کشی نہ اختیار کرلینا ۔
اپنے عزیز امام (امام خمینی) کے لئے دل وجان سے دعا کریں
اپنے عزیز امام (امام خمینی) کے لئے دل وجان سے دعا کریں کیونکہ انہوں نے ہی یہ موقع فراہم کیا کہ خداکی راہ میں اپنی جان دے سکیں
ہر سچے مسلمان کو پہلے اپنی آسمانی کتاب قرآن مجید پر عمل پیرا ہونا چاہیے
ہر سچے مسلمان کو پہلے اپنی آسمانی کتاب قرآن مجید پر عمل پیرا ہونا چاہیے۔ اس کے بعد اپنے دیگر کاموں کی طرف توجہ دینی چاہیے۔
قرآن کو اچھی طرح سیکھو
میرے تابوت میں ایک قرآن رکھ دیجئے، تاکہ لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ میرا ہدف خدا اور قرآن کے علاوہ اور کچھ نہ تھا۔
قرآن کی قرائت کریں
دھوکہ مت کھانا، ہمیشہ ہوشیار رہنا۔
فقط قرآن اور ائمہ علیہم السلام کے فرمان اور اقوال کو اپنا نصب العین بنائیے۔
فقط قرآن اور ائمہ علیہم السلام کے فرمان اور اقوال کو اپنا نصب العین بنائیے۔
ہر جمعے کی شب مرنے والوں کی مغفرت کے لئے قرآن کی تلاوت کیجئے۔
میری وصیت یہ ہے کہ قرآن کی آیات، نہج البلاغہ اور رہبران الہی کی دیگر باتوں پر عمل پیرا ہوجائیے۔
قرآن اور نہج البلاغہ سے دوری اختیار نہ کرو
قرآن اور نہج البلاغہ سے دوری اختیار نہ کرو۔ انہیں لازماً پڑھو اور ان پر عمل کرو۔
قرآن اور نہج البلاغہ کی تلاوت زیادہ کیا کرو
قرآن اور نہج البلاغہ کی تلاوت زیادہ کیا کرو اور قرآن کے بارے میں غور و فکر کیا کرو۔
قرآن کی تعلیم حاصل کرنا اور مکتب (اسلامی) کے بیٹے بن کر جینا۔
جوانوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے تاکہ وہ اسلام کی خدمت اور انقلاب کو آگے بڑھائیں اور کبھی قرآن اور اس کے دستورات سے دوری اختیار نہ کریں۔
قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں
اے میرے ماں باپ! سلام ہو آپ پر کہ آپ نے اتنی اچھی طرح مجھے تربیت دی اور قرآن کے الفاظ سے آشنا کیا۔ قرآن کے الفاظ میری شہادت کی توثیق کریں گے۔
امام علی علیہ السلام کے اقوال
زیادہ ہوشیارسی دراصل بدگمانی ہے ۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)
اگر کوئی کام کسی کے سپرد کرنا چاہے تو دانا کے سپرد کر ، دانا میّسر نہ ہو تو خود کر یا اسے ترک کر دے ۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)
جو بیگانے کا ضامن ہو اس کے کپڑے چھین لے اور جو اجنبی کا ضامن ہو اس سے کـچھ گردی رکھ لے ۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)
کاہل مرد ، اپنی نگاہ میں سات دلیل لانے والوں کی نسبت زیادہ عقل مند ہے ۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ سوّم)
جو شخص مسکین پر ہنستا ہے ، گویا اس کے بنانے والے کی حقارت کرتا ہے اور جو اوروں کی مصیبت سے خوش ہوتا ہے کبھی بےگناہ نہ ٹھہرے گا ۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )
شریر اپنی بدکاری کے سبب پکڑا اور از خود گناہ کی رسیوں میں جکڑا جاتا ہے ۔
امام علی نقی علیہ السلام کے اقوال زریں
امام علی النقی (علیہ السلام): شب بیداری، نیند كو بے حد لذیذ بنا دیتی ہے اور بھوك غذا كے ذائقہ كو دو چندان كر دیتی ہے۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال
انصاف ، صادق کے لیۓ خوشی اور بدکرداروں کے لیے خوف ہے ۔
بہترين اور بدترين
حضرت لقمان حکيم کے آقا نے ان سے ايک مرتبہ کہا بکري ذبح کرکے اس کے دو بہترين حصے ميرے پاس لے آؤ، انہوں نے بکري ذبح کي اوراس کے دل اور زبان اس کے پاس لے کے گئے، آقا نے پھر حکم ديا ايک بکري ذبح کرکے اس کے دو بدترين ٹکڑے ميرے پاس لاؤ۔
ہمارے نبی کی مزاحیہ باتیں
ہمارے رسول پاک صلي اللہ عليہ وسلم ہنس مکھ اور خوش مزاج تھے، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کبھي لوگوں سے ہنسي مذاق کر ليتے تھے، ليکن ہنسي بھي پاکيزہ اور پيارا ہوتا تھا۔
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن