• صارفین کی تعداد :
  • 15574
  • 2/28/2009
  • تاريخ :

اسلام آباد کی فوٹوگیلری

پاکستان کا دارالحکومت ہے -اس شہر کو 1964ء ميں پاکستان کے دارالحکومت کا درجہ ديا گيا۔ اس سے پہلے کراچی کو يہ درجہ حاصل تھا- اسلام آباد دنيا کے حوبصورت ترين شہروں ميں سے ايک ھے۔ اس کے اھم اور قابل ديد مقامات ميں فيصل مسجد، شکر پڑياں ، دامن کوہ اور چھتر باغ شامل ہہیں۔

1958ء تک پاکستان کا دارالحکومت کراچی رہا۔ کراچی کی بہت تیزی سے بڑھتی آبادی اور معاشیات کی وجہ سے دارالحکومت کو کسی دوسرے شھر منتقل کرنے کا سوچا گیا۔ 1958ء میں اس وقت سے صدر ایوب خان نے راولپنڈی کے قریب ایک جگہ کا انتخاب کیا اور اسے تیار کرنے کا حکم دیا۔ عارضی طور پر دارالحکومت کو راولپنڈی منتقل کر دیا گیا اور 1960ء میں اسلام آباد پر ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوا۔ شھر کی طرز تعمیر کا زیادہ تر کام یونانی شھری منصوبہ دان Constantinos A. Doxiadis نے کیا۔ 1968ء میں دارالحکومت کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔

 

  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد
  • اسلام آباد
    اسلام آباد