• صارفین کی تعداد :
  • 17763
  • 1/19/2009
  • تاريخ :

دوستی پر ایس ایم ایس

friendship

پھول ایسا ہو جو باغ کو خوشبو سے بھر دے
ہم سفر ایسا ہو جو اندھیروں کو روشن کر دے

 

دوست ایسا ہو جو زندگی کو خوشی

اور موبائل کو ایس ایم ایس سے بھر دے

اداس دوست

تم اچھے ہو یا مجھ کو اچھے لگتے ہو
چہرے سے اداسی دور کرو تم ہنستے اچھے لگتے ہو

دوست کی جدائی

دل میں  اک شور ہو رہا ہے
بنا ایس ایم ایس دل بور ہو رہا ہے
کہیں ایسا تو نہیں کہ ایک پیارا سا دوست
مجھ سے دور ہو رہا ہے

چوری کا ایس ایم ایس

وہ کہتے ہیں ہم سے کہ  آپ کا میسیج چرایا ہوتا ہے

وہ کہتے ہیں ہم سے کہ آپ کا میسیج چرایا ہوتا ہے

 

یوں تو کتابوں میں ایس ایم ایس کا خزانہ ہوتا ہے

کچھ تو قدر کر لو ظالم ، آخر انتخاب تو ہمارا ہوتا ہے

ہر دم آپ کی یاد

سورج پاس ہو نہ  ہو ، روشنی آس پاس رہتی ہے
چاند پاس ہو نہ ہو ، چاندنی آس پاس رہتی ہے

 

ویسے ہی آپ پاس ہو نہ ہو

 آپ کی یادیں ہمیشہ پاس رہتی ہیں

دیوداس کی  نہیں اپنی سناؤ

دیوداس کے ابو  جی نے کہا گھر چھوڑ دو
اس کی ماں نے کہا پارو کو چھوڑ دو

 

پارو نے کہا دارو چھوڑ دو

لیکن آپ  کو کس نے کہا ایس ایم ایس کرنا چھوڑ دو

زندگی کا کمپیوٹر

زندگی میں دکھ کو ڈیلیٹ کرو ، خوشیوں کو سیو کرو
دشمنوں کو ہائیڈ کرو ، دوستوں کو اینٹر کرو
پھر ہی زندگی کا کمپیوٹر کبھی ہینگ نہیں ہو گا

جدائی  کا غم

جس دن سے جدا وہ ہم سے ہوۓ اس دل نے دھڑکنا چھوڑ دیا
ہے چاند کا منہ بھی اترا اترا ، تاروں نے چمکنا چھوڑ دیا

دوستی کا حق

دوستی گناہ ہے تو ہونے نہ دینا ، دوستی خدا ہے تو کھونے نہ دینا
اگر کرتے ہو زندگی میں کسی سے دوستی ، تو اس دوست کو کھبی رونے نہ دینا

دوستی سے پیار تک

ہر کوئی پیار کے لیۓ تڑپتا ہے ، ہر کوئی پیار کے لیۓ روتا ہے
میرے پیار کو غلط مت سمجھنا ، پیار تو دوستی میں بھی ہوتا  ہے

دوست کا ساتھ

ایک دوست کا ایک دوست سے وعدہ ہے ،مرتے دم تک نبھائیں گے
موت آۓ تو تم سے پہلے ہم جائیں گے ، تم کو نہ بھول پائیں گے
اس لیۓ تمہیں  بھی ساتھ لے جائیں گے