• صارفین کی تعداد :
  • 4458
  • 12/20/2008
  • تاريخ :

مشروم ساش

مشروم ساش

اشیاء:

 

لہسن کے جوئے 4عدد (کٹے ہوئے)
ہرا پیاز 1عدد لمبا کٹا ہوا
مشرومز  6سے 8عدد
سویا ساس  2کھانے کے چمچے
تیل  1کھانے کا چمچہ
یخنی  1کپ
کارن فلور 1کھانے کا چمچہ

 

ترکیب:

تیل گرم کریں، لہسن کو ہلکا فرائی کریں پھر مشرومز اور ہرا پیاز ڈال کر ہلکا فرائی کریں سویا ساس ڈال دیں چٹکی بھر نمک اور سفید مرچ بھی شامل کریں یخنی میں کارن فلور گھول کر ڈال دیں گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔

 

                                  نداۓ وقت ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

 ثابت مسور کی بریانی

 ماہ رمضان کے لۓ مزیدار پکوان