• صارفین کی تعداد :
  • 4610
  • 8/11/2008
  • تاريخ :

 تاریخ ظہورامام مہدی علیہ السلام

حضرت مهدی -عج-

بحوالہٴاخبار لیڈر کراچی مورخہ ۲۲ستمبر۱۹۷۲ء

مورخہ ۲۲ستمبر۷۲ء جاپان ،ساوتھ کوریا،ہانگ کانگ،انڈیا،اور دیگر دنیا کی ممالک کی ۱۰۰ مستقبل شناس (اہل نجوم) سیول کوریا میں جمع ہوئی اوروہ سبب جن چند باتوں پر متفق ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ ۲۰۲۰ء میں ایک مقدس و پاکیزہ انسان ظاہر ہوگا جو حضرت عیسی سے بے حد مشابہ ہوگا ممکن ہے اس کی ظہور کی جگہ کوریا ہو۔

نوٹ  :  جائی ظہور کا تعین نجومیوں کا اپنا خیال ہے لیکن اصل جائی ظہور مشرق وسطی ہے پوری دنیا میں چونکہ اطلاع ظہور ہوگی لہذا ہر حساب داں اپنی علاقہ میں ظہور کا اظہار کر رہا ہے ان نجومیوں نے سن کا تعین کیا ہے اور ائمہ علیھم السلام نے ارشاد فرمایا ہے کہ وقت کی قید لگانے والے جھوٹے ہیں لہذا یہ ضروری نہیں کہ سن یہی ہوگا اس راز کا علم صرف اللہ کو ہے البتہ اپنے علم سے عظیم شخصیت کے ظہور بر یہ سب متفق ہیں اور اس تحریر سے ہمارا مقصد صرف یہی ہے۔

مھدی مشن ڈاٹ کام


آپ کا نسب نامہ

آپ کاحلیہ مبارک

آپ کی کنیت

آپ کے القاب 

امام زمانہ کا قیام

قرآن اور حضرت امام مھدی علیہ السلام

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت

حکیم جاماسپ اوراطلاع ظہورامام مہدی علیہ السلام