• صارفین کی تعداد :
  • 2471
  • 2/27/2008
  • تاريخ :

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 101 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئیں

مہنگا تیل

 سنگاپور ۔ 27 فروری (اے پی پی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 101 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی ہیں۔ بدھ کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا اور قیمتیں101.12 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں۔ اس سے قبل 20 فروری کو تیل کی قیمتیں 101.32 ڈالر تک پہنچی تھیں۔ ماہرین کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی، امریکہ میں افراط زر میں اضافہ اور دیگر عوامل مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔

تیل کی قیمت میں اضافہ

متعلقہ تحریریں:

 عالمی مندی میں تیل کی قیمتیں 25 سینٹ بڑھ گئیں