• صارفین کی تعداد :
  • 5054
  • 2/17/2008
  • تاريخ :

آپ اور آپ کا گھر (2)

کچن

چربي يا گھي صاف کرنا:

اگر گھي يا چربي ميلے ہوجائيں تو کسي برتن ميں ڈال کر اوپر سے ابلا ہوا پاني ڈاليں اور دونوں کو زور سے ہلائيں، ميل نيچے بيٹھ جائے گا، ٹھنڈا ہونے پر گھي اور چربي جم جائے گي۔

 

پاني کو صاف کرنے کا آسان طريقہ:

ايک گلاس پاني ميں ايک قطرہ ٹنکچر آيوڈين ڈال دينے سے پاني صاف ہوجاتا ہے يہ تب محرقہ کے يا ديگر بخاروں کے جراثيموں کو ہلاک کرديتا ہے۔

 

امن و سلامتي کي رہائش گاہ :

سرکہ 2 تولہ ايک تولہ پاني ميں ملا کر مکان ميں چھڑک ديا جائے اور اگر يہ عمل روزانہ جاري رہے تو ايسے مکان کي رہائش بشرطيکہ اس ميں صاف اور تازہ ہوا کا گزر بھي اچھي طرح ہو رہنے والوں کيلئے امن و سلامتي کا ذريعہ ثابت ہوگا۔

 

آپ اور آپ کا گھر (1)