آل ارسلان تاتاری آل ارسلان آل ارسلان
سعودی حکومت نے اسرائیل کے خلاف کوئی بات بھی نہیں کی اور اب یہ مفتی اس لئے بیان دے رہا ہے کہ اپنے آقاؤں کی بے غیرتی پر پردہ ڈالے۔ آقا اسکی جیب گرم کریں گے اور مفتی ڈالروں‌کے زور پرنئے فتاوا تلاش کرے گا۔
تبیان کا جواب : ہماری یہی کوشش ہے کہ امت اسلام کو درپیش مسائل اور فتنوں سے آگاہ رکھیں ۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے قارئین میں اس بات کی مناسب آگاہی پائی جاتی ہے ۔ آپ کی راۓ کا شکریہ
شنبه 5/11/1387 - 15:23
Mahmad_Ilyas
اس میں مفتی کا قصور نہیں ہے بلکہ سعودی حکومت کا قصور ہے جس نے غزہ کہ لڑائی میں مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسی طرح کا بیان مصر کے تاریخی الازھر دانشگاہ کے مدیر نے بھی اسلام میں جہاد کی نفی کرتے ہوئے دیا تھا اس مدیر کی مخالفت خود انگریزوں‌ نے کی تھی۔ ان لوگوں کو اس طرح کے بیان دیتے تماشہ کرنا حکومت کی کمزوری ہے ایسے لوگوں‌کو ان اہم عہدوں پر رکھ کر ان کو استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کی نظر میں‌ صرف حلوہ کھانا سنّت ہے۔
غزہ کے قتل عام کے تین ملک مجرم ہیں، اسرائیل، امریکہ، سعودی عرب۔
تبیان کا جواب : خدا کرے کہ امت اسلام میں بیداری پیدا ہو تاکہ متحد ہو کر اسلام دشمن عناصر کا مقابلہ کر سکیں ۔ آپ کی راۓ کا شکریہ
شنبه 5/11/1387 - 1:17