• صارفین کی تعداد :
  • 12051
  • 12/21/2013
  • تاريخ :

علمدار کربلا

علمدار کربلا

علمدار کربلا

 

اس نوحے کو حضرت عباس کي بہادري اور ان کي شہادت کي ياد ميں پڑھا گيا ہے- علمدار کو شجاع، بہادر، محاف1 غيرت دار، ثابت قدم، مستقل مزاج اور صابر انسان ہونا چاہيے ، کربلا کے ميدان ميں لاثاني مجاہدوں کے ہوتے ہوئے امام حسين حضرت عباس کو علم دے کر شجاع، بہادر، محاف1 غيرت دار، ثابت قدم، مستقل مزاج اور صابر ہونے کي سند عطا کر رہے تھے، حضرت عباس کي دوسري صفت کماليہ آپ کا سقاء ہونا ہے-


متعلقہ تحریریں:

واقعۂ کربلا

بي بي کلثوم