• صارفین کی تعداد :
  • 4637
  • 2/19/2013
  • تاريخ :

ايک گيد‎‎‎ڑ پھندے ميں پھنس گيا

گيڈر

رنگيلا گيدڑ

جس رات باغ کے مالک نے پھدا لگايا، ڈرپوک گيدڑ دير سے آيا- ايک گيدڑ پھندے ميں پھنس گيا اور باقي نے راہ فرار اختيار کي- گيدڑوں نے صحرا کے ٹيلوں کے سوراخوں اور شکستہ اور ويران گھروں ميں اپنے بھٹ بنا رکھے تھے- فرار ہونے والوں ميں سے ايک کي، جس کا گھر سب سے دور تھا، رات کے خري حصے ميں کہيں جاکر اس ڈرپوک گيدڑ سے مڈ بھيڑ ہوئي- اس نے ڈرپوک گيدڑ کو سارا ماجرا سنايا اور بولا: "اچھا ہوا کہ تم نہ ئے ليکن جب تم وہاں تھے ہي نہيں تو کس ليے ڈر رہے ہو اور بھاگ رہے ہو؟"

ڈرپوک گيدڑ بولا:" ميں شير سے ڈرتا ہوں، پھندا تو کوئي چيز نہيں- تمھيں علم ہے کہ ميرا راستہ سب سے دور ہے اور ج رات ايک شير اس ٹيلے کے اوپر دہاڑ رہا تھا- اسي وجہ سے ميں گھر باہر نہيں نکلا-

فرار ہونے والا گيدڑ بولا:" شير جنگل ميں ہے اور يہاں بادي کے نزديک نہيں تا-"

ڈرپوک گيدڑ بولا:" ميں نے خود اس کي واز سني- اگر شير گيا تو اس سے سب کو خطرہ ہے اور ميرے ليے کہ جس کا راستہ لمبا ہے اور بھي خطرناک ہے-" اسي دوران ايک لومڑي وہاں پہنچي اور بولي:" کيا خبر ہے؟" گيدڑ بولے : "ہم شير کي واز سے خوف زدہ ہيں-"

لومڑي بولي:" مجھے شير کي واز سنائي نہيں دے رہي-" ڈرپوک گيدڑ بولا :" شايد تمہارے کان کمزور ہيں اور تمھارا گھر بھي يہاں نہيں، اسي ليے تمھيں ڈر نہيں تا-"

لومڑي بولي:" چلو ۆ تينوں ان ٹيلوں کا چکر لگاتے ہيں- اگر شير ہوا تو بھاگ چليں گے، نہ ہوا تو سب مطمئن ہو جائيں گے-"

گيدڑ بولے:" بہت خوب، تم اس طرف سے جاۆ، ہم دونوں دوسري دو طرفوں سے جائيں گے اور يہيں پر مليں گے-" انھوں نے لومڑي کو تو اس طرف بھيجا جدھر  سے واز رہي تھي اور خود ان دو اطراف کي جانب گئے جہاں امن تھا- فرار ہونے والا گيدڑ جب اپنے گھر کے قريب پہنچا تو اس نے خداحافظ کہا اور بولا:" ميري حالت ٹھيک نہيں- پھندے کے خوف سے ميرے سر ميں درد ہو رہا ہے- اگر کوئي خبر ہوئي تو مجھے بھي اطلاع کر دينا-" وہ تو اپنے گھر کي طرف لپکا اور ڈرپوک گيدڑ تلاش اور تفتيش کے بعد مقررہ جگہ پہنچ گيا-

شعبہ تحرير و پيشکش تبيان