• صارفین کی تعداد :
  • 834
  • 5/14/2012
  • تاريخ :

 کوئٹہ: سرياب روڈ کے علاقے ميں ريلوے ٹريک پر دھماکا

کوئٹہ

کوئٹہ ميں سرياب روڈ کے قريب ريلوے ٹريک کو دھماکا خيز مواد سے اڑا ديا گيا.

ابنا:  پوليس ذرائع کے مطابق دھماکے سے ريلوے ٹريک کو نقصان پہنچا ہے جس کے باعث ٹريفک معطل ہو گيا ہے.