• صارفین کی تعداد :
  • 3621
  • 1/16/2011
  • تاريخ :

ناریل کی برفی

ناریل کی برفی

اشیا :

 

ناریل ایک پاؤ
کھویا ایک پاؤ
شکر

 تین پاؤ

میٹھا عطر

 ایک قطرہ

 

ترکیب :

پہلے ناریل کو چھیل کر کدوکش سے کاغذی ہوایوں کی شکل میں بنا لیں شکر کھویا اور گری ملا کر دیر تک پکائیں جب جمنے کے قابل ہو جائے تو کسی طباق میں انڈیل کر جما لیں عطر پکاتے وقت ملا دیں جمانے سے قبل تہہ میں ذرا سا گھی لگا دیں تا کے قتلے کاٹنے پر بغیر ٹوٹے نکل آئیں.

 


متعلقہ تحریریں:

شير خرما

آلو ،مٹر اور گاجر کا سوپ

املي کي چٹني

خشک ميوہ اور ليموں کا کيک

مٹر آلو کے رول