Languages

لطفا منتظر باشید ...
پنهان کردن پلیر
صوت تبیان بارگذاری صوت
آلبــــوم
تک فایــــل
ویدئوهــــا
تعداد نتایج : 205
Message de l’Ayatollah Khamenei aux jeunes d’Europe et d’Amérique du Nord
06':07''
1014
1
0
رسالة من آیةالله سید علی خامنئی للشباب فی أوروبا وأمریکا الشمالیة (8:45)
08':45''
913
0
Message of Ayatollah Seyyed Ali Khamenei To the Youth in Europe and North America (5:37)
05':38''
1342
1
0
Н. Макеева: Сближение РФ и ИРИ – своевременный, долгожданный шаг
05':45''
1414
0
0
آهنگ «آتش /Fire» با صدای سامی یوسف به زبان انگلیسی (4:23)
03':56''
9124
8
0
آهنگ «مروارید/ Pearl» از آلبوم «مرکز» با صدای سامی یوسف (4:23)
04':23''
9307
11
0
آهنگ «جان جانان/ Jaaneh Jaanaan» از آلبوم «مرکز» با صدای سامی یوسف به زبان فارسی (3:00)
03':00''
34502
30
0
یہ قصیدہ حضرت زہرا(س) اور حضرت علی(ع) کی شادی کے بارے میں ہے۔ اس قصیدے میں ایسا بیان ہوگیا ہے کہ حضرت علی(ع) اور حضرت فاطمہ(س) کی شادی کے دن ایک بہت مبارک دن تھا جس میں سب خوش تھے اور ان کی شادی کے خوشی میں جنت سے لوگوں کو بخشش اور عفو ملی، ان کے شادی کے لیے سب فرشتے سب آئےتھے اور ان کی عقد پورے آسمان میں جاری تھے ۔ اس قصیدے کے ایک شعر ملاحظہ فرمائیں: سنا ہے آسمان پر حیدر و زہرا کی ہے شادی / سنا ہے سج کے دلہن بن گئی جنت کی ہر وادی. (17:34)
17':34''
1531
0
یہ قصیدہ مولا علی(ع) اور حضرت زہرا(س) کی شادی کےبارے میں ہے۔ اس قصیدہ کا شاعر عباس رضا نیر جلال پوری ہیں اور اس کا مداح سید امیر حسن عامر ہیں۔ اس قصیدے میں ایسا بیان ہوگیا ہے کہ: پوری دنیا میں یہ فضیلت صرف علی(ع) اور حضرت فاطمہ(س) کو حاصل ہے جن کا نکاح دوبار پڑھا گیا، ایک بار آسمان پر ایک بار زمین پر۔ عرش پر صیغہ عقد کو خدا نے جاری کی ہے اور فرش پر آخری رسول خدا نے۔ یاد آرہا ہے حدیث قدسی کا وہ فقرہ جب خدا نے رسول اکرم(ص) سے کہا تھا: "اے میرے! نبی نور کو نور کی زوجیت میں دے دو۔" (38:04)
38':04''
3063
0
یہ قصیدہ حضرت علی اور حضرت فاطمہ(س) کی شادی کے واقعے کو بیان کرتا ہے۔ ان کی شادی کا دن اتنا عظیم دن تھا کہ اس دن میں ساری حوریں کنیزی کرنے کے لیے آئی تھیں۔ اس قصیدے کے ایک شعر ملاحظہ فرمائیں: دونوں عالم کے شاہزادی سے، آج شیر خدا کی شادی ہے / یعنی مولود خانہ¬ی حق سے دختر مصطفی کی شادی ہے. (30:20)
30':20''
1258
-1
0
یہ قصیدہ حضرت زہرا (س) کی شادی کے بارے میں ہے ۔ شادی کا دن حضرت فاطمہ(س) سجا کر اپنے شوہر کے گھر جانے کے لیے تیار ہو گئی تھی۔ سب جگہ خوشبو پھیل گئی تھی اور سب لوگ خوشیاں منا رہے تھے ۔ اس قصیدے کا ایک شعر ہے: چاروں طرف فضا میں خوشبو سی چھا رہی ہے / جنت کی شاہزادی سسرال جا رہی ہے (31:46)
31':46''
1137
0
اس قصیدہ کا شاعر عباس رضا نیر جلال پوری ہیں اور اس کا مداح سید امیر حسن عامر ہیں۔ اس قصیدے میں حضرت فاطمہ اور حضرت علی(ع) کی شادی پر مبارک باد پیش کیا جا رہا ہے: "میرے آقا مبارک ہو، میرےمولا مبارک ہو" ۔ اس میں ایسا بیان ہوا ہے کہ اس دن میں موسم بہت خوشگوار ہوا ہے اور پورے کائنات خوش ہیں ، سب جگہ خوشیان منایا جاتا ہے اور سب جگہ چراغان ہوا ہے۔ (28:19)
28':19''
1001
0
اس قصیدہ کا شاعر عباس رضا نیر جلال پوری ہیں اور اس کا مداح سید امیر حسن عامر ہیں۔ اس قصیدہ میں وہ خوشیاں بیان ہوگئی ہیں جو حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی کے دن میں سب جگہ پھیل گئی تھیں۔ ان کی شادی کی وجہ سے جگت میں اجالا پھیلا گیا ہے اور سب خوشی سے جھومتے ہیں۔ (22:01)
22':01''
798
0
اس قصیدہ کا شاعر عباس رضا نیر جلال پوری ہیں اور اس کا مداح سید امیر حسن عامر ہیں۔ یہ قصیدہ حضرت علی(ع) کی شادی کے بارے میں ہے اور اس میں ایسا بیان ہوا ہے کہ حضرت علی(ع) شادی کے دن کیا کیا اور اسی دن ابوطالب بہت خوش تھے اور حضرت علی کے لیے دعا کرتے تھے۔ یہ شعر ملاحظہ فرمائیں وارث کعبہ جلوہ نما ہے سہرے میں/ آج ابوطالب کی دعا ہے سہرے میں(17:40)
17':40''
978
0
خلاصہ: اس قصیدے میں پیامبر(ص) کی دعائیں، حضرت فاطمہ(س) کی شادی میں، بیان ہوگئی ہیں۔ پیامبر (ص) شادی کا دن اپنی بیٹی کے لیے دعائیں مانگتے ہیں اور ان سے باتیں کرتی ہیں ۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو بتا دیا کہ اگر تمہاری پہلو بھی ٹوٹ گیا آپ شکوہ مت کرنا، اللہ ہمیشہ تمہاری مدد کرے گا اور تم میری شریعت کا نگہبان ہو اور امامت تمہاری گود میں پھلے گی۔ (37:19)
37':19''
1097
0
اس نوحہ کو امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب کی یاد میں پڑھا گیا ہے ۔ اس میں وہ مظالم کی تصویر کشی ہوگئی ہے جو کربلا میں امام حسین (ع) اور ان کے صحابہ پر کیے گئے(6:00)
06':00''
1068
2
0
یہ فائل پاکستان کے نوحے سرائی کا ایک نمونہ ہے جس کا مداح عرفان حیدر ہے۔. اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ کربلا کے میدان میں اموی خلیفہ یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت حسین ابن علی عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہید کر دیا۔ اس نوحے میں ان تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہی اور کیسے امام حسین (ع) کی شہادت ہوگئی(5:58)
05':58''
1493
0
یہ فائل پاکستان کے نوحے سرائی کا ایک نمونہ ہے جس کا مداح شاہد بلٹستانی ہے۔ امام حسین(ع) کی شہادت کے بعد یزید کے افواج نے سارے خیموں کو جلا دیا اور اہل بیت اطہر کے بقیہ افراد پر مشتمل قافلہ اور سارے بچوں اور خواتین کو قیدی بنا کرا ابن زیاد کے پاس کوفہ لے گئے۔ یہ نوحہ شام غریبان اور انہی قیدیوں کی دکھ درد کو دکھا رہا ہے۔(2:11)
02':11''
1381
0
یہ فائل پاکستان کے نوحے سرائی کا ایک نمونہ ہے جس کا مداح شادمان رضا ہے۔اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ کربلا کے میدان میں اموی خلیفہ یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت حسین ابن علی عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہید کر دیا۔ اس نوحے میں ان تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہی ۔ امام حسین(ع) کی شہادت کے بعد یزید کے افواج نے سارے خیموں کو جلا دیا اور اہل بیت اطہر کے بقیہ افراد پر مشتمل قافلہ اور سارے بچوں اور خواتین کو قیدی بنا کرا ابن زیاد کے پاس کوفہ لے گئے۔ (6:47)
06':47''
1631
0
اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو حضرت زینب (س) پر کیے گئے۔ امام حسین(ع) کی شہادت کے بعد یزید کے افواج نے سارے خیموں کو جلا دیا اور اہل بیت اطہر کے بقیہ افراد پر مشتمل قافلہ اور سارے بچوں اور خواتین کو قیدی بنا کرا ابن زیاد کے پاس کوفہ لے گئے۔ حضرت زینب (س) بڑی مصیبتیں اٹھانے کے بعد امام حسین (ع) اور ان کے فداکار اصحاب کے خونی پیغام کو لوگوں تک پہنچاتی ہیں ۔(4:05)
04':05''
1002
0
اس نوحے امام حسین (ع) کی شہادت اور ان کے سر مبارک کو کاٹنے کے بارے میں ہے۔ واقعۂ کربلا میں دشمنوں نے ہر طرف سے آپ پر یورش کی۔ یہ دیکھ کر آپ کے بھائی عباس ، عبداللہ ، جعفر اور عثمان آپ کی حفاظت کے لیے ڈٹ گئے مگر چاروں نے شہادت پائی۔ امام حسین(ع) اکیلا رہ گئے۔ ان پرتیر چلایا گیا اور آپ گر گئے۔ ان کے گرنے پر شمر ذی الجوشن آپ کی طرف بڑھا. شمر نے ان کا سر پیچھے کی طرف سے(پسِ گردن سے) کاٹ کر تن سے جدا کر دیا۔ (1:22)
01':22''
1252
0
اس نوحے امام حسین (ع) کی شہادت اور ان کے سر مبارک کو کاٹنے کے بارے میں ہے۔ واقعۂ کربلا میں دشمنوں نے ہر طرف سے آپ پر یورش کی۔ یہ دیکھ کر آپ کے بھائی عباس ، عبداللہ ، جعفر اور عثمان آپ کی حفاظت کے لیے ڈٹ گئے مگر چاروں نے شہادت پائی۔ امام حسین(ع) اکیلا رہ گئے۔ ان پرتیر چلایا گیا اور آپ گر گئے۔ ان کے گرنے پر شمر ذی الجوشن آپ کی طرف بڑھا. شمر نے ان کا سر پیچھے کی طرف سے(پسِ گردن سے) کاٹ کر تن سے جدا کر دیا۔ (1:22)
01':22''
12
0
اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ کربلا کے میدان میں اموی خلیفہ یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت حسین ابن علی عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہید کر دیا۔ اس نوحے میں ان تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہی ۔ امام حسین(ع) اور ان کے یاروں کو پیاس لگتی تھی اور ان کو ایک بوند پانی کی خواہش تھی مگر ظالم شمر اور اس کی فوج نے بچوں تک کو بھی پانی کی ایک بوند تک نہ دی ۔ (6:36)
06':36''
2226
0
امام حسین(ع) کی شہادت کے بعد یزید کے افواج نے سارے خیموں کو جلا دیا اور اہل بیت اطہار کے بقیہ افراد پر مشتمل قافلے اور سارے بچوں اور خواتین کو قیدی بنا کر ابن زیاد کے پاس کوفہ لے گئے۔ یہ نوحہ شام غریباں اور انہی قیدیوں کے دکھ درد کی یاد تازہ کر رہا ہے۔(5:16)
05':16''
2193
2
0
سینه زنی و مداحی پاکستانی به مناسبت شهادت حضرت امیرالمومنین(ع) (7:15)
07':15''
1395
0
اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ کربلا کے میدان میں اموی خلیفہ یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت حسین ابن علی عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہید کر دیا۔ اس نوحے میں ان تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہی ۔ امام حسین(ع) اور ان کے یاروں کو پیاس لگتی تھی اور ان کو ایک بوند پانی کی خواہش تھی مگر ظالم شمر اور اس کی فوج نے بچوں تک کو بھی پانی کی ایک بوند تک نہ دی ۔ حسین ابن علی عليہ السلام کے ساتھ 72 ساتھی تھے جن میں سے 18 اہل بیت کے اراکین تھے۔ اس کے علاوہ خاندانَ نبوت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔(6:05)
06':05''
1904
1
0
اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ حسین ابن علی عليہ السلام کے ساتھ ان کے اہل خانہ اور بچے بھی تھے۔ ان بچوں میں سے ایک امام علیہ السلام کے شش ماہہ فرزند حضرت "عبداللہ ابن الحسین" تھے جو علی اصغر(ع) کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ پیاس کی شدت سے رو تے رہتے تھے۔ ان کی پیاس بجھانے کے لئے نہ تو خیموں میں پانی تھا اور نہ ہی ان کی والدہ "رباب" کے سینے میں دودھ تھا جو ان کو پلایا جائے۔ امام (ع) نے علي اصغر کو گود میں لیا اور دشمن کی طرف چل پڑے؛ یزیدی دشمنوں کے سامنے کھڑے ہوگئے اور فرمایا: "اے لوگو! اگر تم مجھ پر رحم نہیں کرتے تور اس طفل پر رحم کرو..." لیکن گویا کہ سنگدل دشمنوں کے دلوں پر رحم کا بیج بویا ہی نہ گیا تھا اور دنیا کی تمام رذالتیں اور پستیاں ان کے وجود کی گہرائیوں تک گھر کرگئی تھیں؛ کیونکہ انھوں نے فرزند رسول(ص) کو چلو بھر پانی دینے کے بجائے بنو اسد کے ایک تیرانداز کو کام تمام کرنے کا حکم دیا (6:26)
06':26''
1724
0
اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ کربلا کے میدان میں اموی خلیفہ یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت حسین ابن علی عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہید کر دیا۔ اس نوحے میں ان تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہی ۔ امام حسین(ع) اور ان کے یاروں کو پیاس لگتی تھی اور ان کو ایک بوند پانی کی خواہش تھی مگر ظالم شمر اور اس کی فوج نے بچوں تک کو بھی پانی کی ایک بوند تک نہ دی ۔ حسین ابن علی عليہ السلام کے ساتھ 72 ساتھی تھے جن میں سے 18 اہل بیت کے اراکین تھے۔ اس کے علاوہ خاندانَ نبوت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔6:54)
06':54''
1176
0
اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ حسین ابن علی عليہ السلام کے ساتھ ان کے اہل خانہ اور بچے بھی تھے۔ یہ نوحہ حضرت علی اکبر (ع) پر ہے۔(5:13)
05':13''
1333
1
0
یہ فایل عاشورہ کے واقعات اور حوادث کی منظر کشی کرتا ہے کہ کیسے امام حسین کے سر کو کاٹا گیا اور ان کے یاروں کو مارا گیا اور بچوں اور بیویوں کو قیدی بنایا گیا۔ کربلا کا واقعہ انساني اور اسلامي تاريخ کا ايک انتہائي المناک ترين باب ہے جہاں ايک طرف تو ظلم کي انتہا ديکھنے کو ملي جبکہ دوسري طرف بہادري اور قرباني کي لازوال مثال رہتي دنيا تک کے انسانوں کے ليۓ قائم ہوئي -(8:01)
08':01''
1188
0
یہ فائل پاکستان کے نوحے سرائی کا ایک نمونہ ہے . اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو حضرت زینب (س) پر کیے گئے۔ امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد یہ زینب (س) ہے جو اپنے امام (ع) کے حکم سے اولاد فاطمہ (س) کے قافلہ کی سرپرستی کرتی ہیں ، بڑی مصیبتیں اٹھانے کے بعد امام حسین (ع) اور ان کے فداکار اصحاب کے خونی پیغام کو لوگوں تک پہنچاتی ہیں ۔(57:22)
07':22''
1120
0
اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ کربلا کے میدان میں اموی خلیفہ یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت حسین ابن علی عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہید کر دیا۔ اس نوحے میں ان تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہی ۔ (7:20)
07':20''
791
0
اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ کربلا کے میدان میں اموی خلیفہ یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت حسین ابن علی عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہید کر دیا۔ اس نوحے میں ان تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہی ۔(5:42)
05':42''
1168
0
اس نوحے کو حضرت عباس کی بہادری اور ان کی شہادت کی یاد میں پڑھا گیا ہے۔ علمدار کو شجاع، بہادر، محافظ، غیرت دار، ثابت قدم، مستقل مزاج اور صابر انسان ہونا چاہیے ، کربلا کے میدان میں لاثانی مجاہدوں کے ہوتے ہوئے امام حسین حضرت عباس کو علم دے کر شجاع، بہادر، محافظ، غیرت دار، ثابت قدم، مستقل مزاج اور صابر ہونے کی سند عطا کر رہے تھے، حضرت عباس کی دوسری صفت کمالیہ آپ کا سقاء ہونا ہے۔ (5:55)
05':55''
677
1
0
اس نوحے کو حضرت ام کلثوم (س) کی دکھ اور درد اور مصائب کی یاد میں پڑھا گیا ہے۔ حضرت ام کلثوم (س) کربلا کے واقعہ میں موجود تھیں اور اس کے بعد حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے ساتھ ساتھ اسراء کے درمیان بھی تھیں اور اس سفر میں آپ نے بھی متعدد مقامات پر خطبے دئے ہیں۔ جیسے کوفہ، بعلبک، سیبور، نصیبیین، اور دیگر منازل پر جو آپ نے اس سفر میں طے کیں خطبے دئے ہیں۔(5:31)
05':31''
1048
0
اس نوحے کو حضرت سکینہ کی غم کی یاد میں پڑھا گیا ہے کہ کتنا وہ دکھی ہوگئی جب حضرت امام حسین(ع) شہید ہوگئے۔ کربلا کے میدان میں اموی خلیفہ یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت حسین ابن علی عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہید کر دیا۔ اس نوحے میں ان تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہی ۔ (6:02)
06':02''
938
0
اس نوحے کو وہ مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ کربلا کے میدان میں اموی خلیفہ یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت حسین ابن علی عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہید کر دیا۔ اس نوحے میں ان تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہی (10:19)
10':19''
1245
1
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(1-й джуз: сура Корова: аят 1-141) 39:05
39':05''
900
3
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(2-й джуз: сура Корова: аят 142-252) 37:09
37':09''
761
3
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(3-й джуз: сура Корова: аят 253-286, сура Семейство Имрана: аят 1-92) 36:50
36':50''
464
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(3-й джуз: сура Семейство Имрана: аят 93-200, сура Женщины: аят 1-23) 36:01
36':01''
606
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(5-й джуз: сура Женщины: аят 24-147) 35:13
35':13''
621
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(6-й джуз: сура Женщины: аят 148-176, сура Трапеза: аят 1-81) 35:33
35':33''
574
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(7-й джуз: сура Трапеза: аят 82-120, сура Аль-Анам: аят 1-110) 38:22
38':22''
438
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(8-й джуз: сура Аль-Анам: аят 111-165, сура Аль-Араф: аят 1-87) 35:06
35':06''
493
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(9-й джуз: сура Аль-Араф: аят 88-206, сура Аль-Анфаль: аят 1-40) 34:35
34':35''
522
1
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(10-й джуз: сура Аль-Анфаль: аят 41, до суры Покаяние, аят 1-92) 34:26
34':26''
457
1
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(11-й джуз: сура Покаяние, аят 93, до суры Худ: аят 1-5) 35:41
35':41''
451
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(12-й джуз: сура Худ: аят 6-123, сура Юсуф: аят 1-52) 35:50
35':50''
360
0
Аудиоверсия перевода Cвященного Корана на русском языке(13-й джуз: сура Юсуф : аят 53, до суры Ибрахим: аят 1-52) 34:17
34':17''
455
0

هنرمندان