• صارفین کی تعداد :
  • 2151
  • 8/28/2010
  • تاريخ :

یوم قدس کی مخالفت

القدس لنا

اسرائیل کے رسمی اور با ضابطہ حامیوں اور اسی طرح اس کے اتحادیوں کی طرف سے جو اسرائیل کے غیر رسمی حامی ہیں، یوم قدس کی مخالفت، قابل دید حرکت ہے۔

یوم قدس کے مخالفین تیار کئے گئے ہیں اور اس دن کو ذہنوں سے مٹا دینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ہم نے عالم اسلام میں کہیں بھی نہیں دیکھا کہ عالمی طاقتیں اس بات کا موقع دیں کہ مقامی حکومتیں عوام کو اس مظاہرے اور جلوس کی ترغیب دلائیں۔ افسوس کی بات ہے کہ دنیا کی بڑی طاقتوں کی پالیسیاں بہت سے مسلم ممالک میں اثرانداز واقع ہوئی ہیں۔ یہ مسلمانوں اور عالم اسلام کی بد بختی ہے۔ اسلامی ممالک کی حکومتیں یوم قدس پر عوام کو سڑکوں پر نکل کر مظاہرے کرنے کی ترغیب کیوں نہیں دلاتیں؟ کیا ان کا کچھ بگڑ جائے گا؟ اگر وہ فلسطین کی امنگوں کی حامی ہیں تو اس کی اجازت کیوں نہیں دیتیں؟

رسا نیوز


متعلقہ تحریریں:

صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل

صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ دوّم)

صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ سوّم)

 صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ چهارم)