متعلقه تحریریں
  • جواهر لعل نهرو کی تصویریں
    جواهر لعل نهرو کی تصویریں
    جواہر لعل نہرو (Jawaharlal Nehru) بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگرنس کے رہنماء اور تحریک آزادی کے اہم کردار تھے۔ نہرو 14 نومبر 1889 میں پیدا ہوۓ۔ وہ 1947 سے 1964 تک بھارت کے وزیر اعظم رہے۔
  • شاعر مشرق علامہ اقبال کی زندگی پر مبنی فوٹوگیلری
    شاعر مشرق علامہ اقبال کی زندگی پر...
    علامہ محمد اقبال ابتدائی طور پر برصغیر پاک وہند میں ایک ادبی شخصیت کے طور پر معروف ہوۓ لیکن بعد میں ان کی بے مثال سیاسی بصیرت اور نظریات نے انہیں بے حد شہرت دی۔
  • صارفین کی تعداد :
  • 3313
  • 10/5/2009
  • تاريخ :

موہنداس کرمچند گاندھي کي فوٹوگيلري

موہنداس کرمچند گاندھی (گجراتی: મોહનદાસ કરમચંદ ગાંધી؛ ہندی: मोहनदास करमचंद गांधी) بھارت کے سیاسی اور روحانی رہنماء اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ بھارت میں انھیں احترام سے مہاتما گاندھی اور باپو جی کہا جاتا ہے۔ گاندھی کا جنم دن چھٹی کا دن ہے اور گاندھی کی مورت بھارت کے نوٹوں پر موجود ہے۔

گاندھی گجرات بھارت میں دو اکتوبر 1869 میں پیدا ہوۓ۔ لندن سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ کچھ وقت جنوبی افریقہ میں گزارا اور وہیں سیاست میں آۓ۔ ہندوستان آکر انھوں نے انڈین نیشنل کانگرس کے پلیٹ فارم سے سیاسی اور سماجی بیداری کا آغاز کیا۔ آزادی کے لیۓ عدم تشدد انکا اہم ہتھیار تھا۔ آزادی کے بعد 30 جنوری 1948 کو انہیں نئی دہلی میں قتل کر دیا گیا۔

 

  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي
  • موہنداس کرمچند گاندھي
    موہنداس کرمچند گاندھي