• صارفین کی تعداد :
  • 3326
  • 9/26/2009
  • تاريخ :

لبنان کي فوٹوگيلري

لبنان مشرق وسطیٰ کا ایک اہم عرب ملک ہے۔ یہ بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر ایک چھوٹا سا ملک ہے جو زیادہ تر پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں شام اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔ یہ خوبصورت ملک اپنے خوشبودار سیبوں، دیودار کے قدیم درختوں اور زیتون کے باغات کے لئے مشہور ہے۔ اس کے جھنڈے پر بھی دیودار کا درخت بنا ہوا ہے جو لبنان کا قومی نشان بھی ہے۔ لبنان ایک مسلم اکثریتی ملک ہے مگر عیسائی دولت اور اقتدار پر قابض ہیں جو لبنان کی خانہ جنگی کی ایک بنیادی وجہ ہے ۔ 1932 کے بعد مردم شماری بھی نہیں ہونے دی گئی جس کے بعد ممکنہ طور پر مسلمانوں کو اقتدار میں زیادہ حصہ مل سکتا ہے۔ 1975 کی خانہ جنگی سے پہلے لبنان کو مشرق وسطیٰ کا پیرس اور مشرق وسطیٰ کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا تھا۔ اس وقت لبنان کی بینکاری اور سیاحت اپنے عروج پر تھی۔

 

  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان
  • لبنان
    لبنان