ٹر ٹر
ٹر ٹر
کرئے ٹر ٹر ، کرے ٹر ٹر |
تری لاری ، تری موٹر |
چلے چھم چھم ، چلے چھم چھم |
مرا گھوڑا ، مری ٹم ٹم |
ایسے کو تیسا
ایسے کو تیسا |
تم میرا لڈو لو گے |
میں تمہارا پیسا |
ایسے کو تیسا |
شاعر کا نام : صوفی غلام مصطفی تبسم
پیشکش : شعبۂ تحریر و پشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
بلی
راجا رانی
پانچ چوہے
چاند نی ر ات
آؤ مل کر کام کریں