• صارفین کی تعداد :
  • 2088
  • 9/7/2009
  • تاريخ :

باب نمبر 2 (درس چہارم  )

فارسی

٭ اب آپ براۓ مہربانی ذیل میں  دیۓ ہوۓ واحد الفاظ کی جمع بنانے کی مشق کریں ۔

 

واحد جمع اردو ترجمہ
مداد --- پنسل
قلم --- قلم
کتاب ---- کتاب
خانم --- عورت
بچہ --- بچہ
پنجره --- کھڑکی
دانشجو --- طالب علم
استاد --- استاد
میز --- میز
صندلی --- کرسی
در --- دروازه
گل --- پھول
چشم --- آنکه
برگ --- پتے
دختر --- لڑکی
پرنده --- پرنده

 

٭ اب براۓ مہربانی مندرجہ ذیل جمع  الفاظ کے  واحد لکھیں :

 

جمع واحد اردو ترجمہ
ستارگان --- ستارے ، تارے
گوشہا --- کان
پرندگان --- پرندے
حقایق --- حقایق
سالہا ---  بہت سال
تعطیلات --- چھٹیاں
دخترھا --- لڑکیاں
آنہا --- وه
خانہ ھا --- گهر

 

٭ اب آپ تمرین کی غرض سے مندرجہ ذیل جملات کا  اردو  میں ترجمہ کریں :

 

اردو جملات فارسی جملات
عورتیں اور بچے کہاں ہیں ؟ عورتیں اور بچے کہاں ہیں ؟
استاد اور شاگر کلاس میں ہیں ۔ استاد و دانشجویان در کلاس ھستند ۔
ایک ہفتے کے سات دن ---
گھر اور باغات ---
شہر اور ممالک ---
کتابیں اورکاپیاں میز پر ہیں ۔ ---
پہاڑ اور دریا خوبصورت ہیں ۔ ---
آسمان اور ستارے ---
پانچ بجے اٹھا ---
وہ چار گھنٹے سویا ---

 

٭ ذخیرہ الفاظ

 

اردو فارسی
ملک کشور
پہاڑ کوه
سمندر دریا
خوبصورت زیبا / قشنگ
دریا رودخانه
اٹھنا بیدار شدن
سونا خوابیدن

 

کتاب کا نام : آموزش زبان فارسی مکاتباتی

تدوین کتاب : ثمینہ عارفہ

چاپ و تکثیر : خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ۔ لاہور

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

باب نمبر ایک کی امتحانی مشق

باب نمبر ایک  ( درس ہفتم )