• صارفین کی تعداد :
  • 3118
  • 9/7/2009
  • تاريخ :

ديو قامت پانڈا کي فوٹوگيلري

دیو قامت پانڈا ریچھ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا پستانیہ جانور ہے، جس کا آبائی وطن چین کا مشرقِ وسطیٰ اور مغربِ وسطیٰ ہے.  پہلے پانڈا کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس کا تعلق امریکا میں پائے جانے والے ریکون سے ہے۔ یہ اپنے آنکھوں، کان اور جسم کے مختلف حصوں پر موجود نمایاں کالے دھبوں کی بدولت بآسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔ گوشت خور ہوتے ہوئے بھی پانڈا کی خوراک کا %99 حصہ بانس پر مبنی ہے۔ اس کے علاوہ پانڈا دستیاب ہونے پر شہد، انڈے، مچھلی، شکر قندی، نارنگی اور کیلے وغیرہ بھی کھا سکتے ہیں۔ اسی کی نسل سے تعلق رکھنے والے پستہ قامت پانڈا کی نسل اب ناپید ہوچکی ہے۔

 

  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا
  • ديو قامت پانڈا
    ديو قامت پانڈا