• صارفین کی تعداد :
  • 2140
  • 8/23/2009
  • تاريخ :

باب نمبر 2  ( درس دوّم )

فارسی

فارسی زبان کو لکھنے اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ اگر اس کی بول چال نہ سیکھی جاۓ تو ہمارا مقصد ادھورا رہ جاۓ گا ۔ اس لیۓ ہم نے  بول چال کو بہتر کرنے  کے لیۓ اس سبق   میں بعض  جملوں کا  اضافہ کیا ہے ۔

  بول چال کے وقت لکھتے ہوۓ  اردو معنی
اسم شما چیہ ؟  اسم شما چیست ؟  آپ کا  کیا نام ہے ؟
حال شما چطورہ ؟  حال شما چطور است ؟  آپ کا کیا حال ہے ؟
خوبم الحمد للہ  خوب ھستم الحمد للہ ( بد نیستم )   ٹھیک ہوں الحمد للہ
شغل شما چیہ ؟   شغل شما چیست ؟  آپ کا کیا  کام کرتے ہیں ؟
من معلم ام   من معلم ھستم  میں استاد ہوں

    

ذخیرہ الفاظ : آخری جملے میں آپ کا  جو بھی پیشہ  ہو وہ مندرجہ ذیل الفاظ کے ساتھ کہہ سکتے ہیں ۔

 

فارسی اردو
پزشک   ڈاکٹر
 رانندہ   ڈرائیور
مہندس   انجینیر  
دانش آموز اسکول کا طالب علم
حسابدار  اکاؤنٹنٹ
  کارگر   مزدور
مدیر کل    ڈائریکٹر جنرل
  خبرنگار   صحافی
نقاش  مصور  
عکاس فوٹو گرافر
نویسندہ مصنف  ( ادیب )
   کتابدار   لائبریرین

 

 کتاب کا نام : آموزش زبان فارسی مکاتباتی

تدوین کتاب : ثمینہ عارفہ

چاپ و تکثیر : خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ۔ لاہور

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

باب نمبر ایک ۔ ( درس ششم)

باب نمبر ایک ۔ ( درس پنجم)